لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو چلینج کیا ہے کہ امپائر اور اسٹیبلشمنٹ تمھارے ساتھ ہے، میں چلینج کرتا ہوں الیکشن لڑ کر دکھاؤ۔ لاہور زمان پارک میں پی ٹی آئی کے یوم تاسیس کی تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے سیاسی جماعتوں کو الیکشن مزید پڑھیں
زمرہ:
محب مرزا کو صنم سعید کے ساتھ عید کی تصاویر پر ٹرولنگ کا سامنا
کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار محب مرزا کو صنم سعید سے شادی کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ حال ہی میں محب مرزا نے ساتھی اداکارہ صنم سعید سے شادی کا انکشاف کرتے ہوئے سب کو حیران کر دیا تھا تاہم اس خوبصورت جوڑی کو شادی کے بعد ٹرولنگ کا مزید پڑھیں
متنازع مصنف طارق فتح طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
کینیڈا: پاکستانی نژاد کینیڈین متنازع مصنف طارق فتح 73 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور اسلام مخالف بیانات کیلئے مشہور کینیڈین مصنف اور نامہ نگار طارق فتح طویل علالت کے بعد پیر کو ٹورنٹو میں انتقال کر گئے۔ ٹوئٹر پر ان کی بیٹی نتاشا فتح نے اپنے مزید پڑھیں
ڈرگ اسمگلنگ ؛ بالی وڈ اداکارہ کو شارجہ جیل بھیج دیا گیا
شارجہ: بالی وڈ اداکارہ کرشن پریرا کو ڈرگ اسمگلنگ کیس میں شارجہ جیل بھیج دیا گیا جبکہ ان کے سامان میں منشیات رکھنے کے الزام میں دو افراد گرفتار کیے گئے ہیں۔ ممبئی کرائم برانچ نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ کو مبینہ طور پر پھنسایا گیا ہے اور ایک کتے پر لڑائی کی وجہ سے ان مزید پڑھیں
آریان خان کے کپڑوں کا برانڈ لانچ، شاہ رخ خان ایمبیسڈر بن گئے
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اپنے بیٹے آریان خان کے کپڑوں کے برانڈ ’دیاوول‘ کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے۔ آریان خان کے برانڈ کی نئی وڈیو میں کپڑوں کے نئے کلیکشن کا اعلان کیا گیا ہے اور نئے ٹیزر میں ان کے والد اور وہ خود موجود ہیں۔ وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مزید پڑھیں
سدھارتھ ملہوترا کی نئی ایکشن تھرلر فلم ’یودھا‘ کی ریلیز ملتوی
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار سدھارتھ ملہوترا کی نئی ایکشن تھرلر فلم ’یودھا‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی ہے، فلم کو 7 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بننا تھا۔ فلم کی ریلیز میں التواء نامعلوم وجوہات کی بنا پر کیا گیا ہے اور ٹریڈ اینالسٹ ترن آدرش کے مطابق فلم اب 15 ستمبر کو مزید پڑھیں
شمالی شام میں پی کے کے ایک سرغنہ کو غیر فعال بنا دیا گیا
قومی خفیہ سروس نے شام کے قامشلی میں ایک آپریشن میں دہشت گرد تنظیم PKK/KCK-PYD/YPG کے نام نہاد راقعہ کے سرغنوں میں سے ایک مہمت سارے کو غیر فعال بنا دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق، دہشت گرد سارے، جس کا کوڈ نام "باران کرتائے” ہے، 2014 میں ترکیہ میں دہشت مزید پڑھیں
موساد کی ویب سائٹ پر سوڈانی ہیکرز کا سائبر حملہ
اسرائیل غیر ملکی خفیہ ایجنسی موساد اور اسرائیلی قومی بیمہ ادارے کی ویب سائٹس پر سائبر حملہ ہوا ہے ۔ یدی ہوت اخرونوت اخبار کے مطابق، اسراءیل کے مختلف سرکاری اداروں کی ویب سائٹس پر انونیمس سوڈان نامی ہیکر گروپ نے سائبر حملے کیے ہیں۔ خبر میں بتایا گیا ہے کہ موساد اوراسرائیل کے قومی بیمہ ادارے کی مزید پڑھیں
انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے شہرپڈانگ میں زلزلہ
جکارتہ:انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے شہرپڈانگ میں زلزلہ آیا ، لوگ گھرچھوڑ کرمحفوظ مقامات منتقل ہوگئے۔ حکام نے زلزلے کے بعد سونامی کے خدشے کے پیش نظر لوگوں کو ساحل سے دور رہنے کی تاکید کردی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 84 کلومیٹرتھی۔ پانچ ریکٹرشدت کا آفٹرشاک بھی ریکارڈ کیا گیا۔تاہم آفٹر مزید پڑھیں
وزیراعظم کی مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت اور قانونی ماہرین سے اہم ملاقاتیں
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کی ایک ہی دن میں انتخابات سے متعلق پٹیشن کے حوالے سے اہم مشاورت ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی سپریم کورٹ میں انتخابات ایک ہی دن کروانے کی پٹیشن کا معاملے پر لاہور میں اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن میں اپنے قریبی سیاسی رفقا مزید پڑھیں