پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ٹکٹوں کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے 30 ممبران کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے 30 نشستوں پر نئے ٹکٹ جاری کردیے۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے ٹکٹوں کی غیرمنصفانہ تقسیم کی شکایات کی تھی۔ ذرائع کے مطابق ٹکٹوں پر نظرثانی کے لئے 7 سے 800 مزید پڑھیں
زمرہ:
دنیا بھر میں دمہ کی بیماری سے آگاہی کا عالمی دن 3مئی کومنایا جائے گا
فیصل آباد :پاکستان سمیت دنیا بھر میں دمہ کی بیماری سے آگاہی کا عالمی دن 3مئی کومنایا جائے گااس دن کے حوالے سے فیصل آباد سمیت ملک بھر میں محکمہ صحت اور سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گاجس میں محکمہ صحت سے وابستہ افراد،ڈاکٹرز اور مقررین دمہ کی علامات مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی کوششوں کا کوئی عملی نتیجہ نہیں نکلا:روسی وزیر خارجہ
ماسکو:روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے کہا ہے کہ بحیرہ اسود اناج راہداری سمجھوتے کے بارے میں اقوام متحدہ کی کاروائیاں جاری ہیں اور اقوام متحدہ روس پر پابندیوں کے بارے میں سمجھوتہ طے کرنے کے لئے بھی کوششیں کر رہی ہے لیکن ان کوششوں کو کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ لاوروف نے اقوام متحدہ مزید پڑھیں
منکی پاکس سے بچاو کیلئے ایئر پورٹس پر اقدامات
کراچی:پاکستان کے تمام بین الاقوامی ایئر پورٹس پر ایئر پورٹ منیجرز منکی پاکس سے بچاو اور روک تھام سے متعلق اقدامات کو حتی الامکان موثر بنانے کے لیے باقاعدگی سے دیگر ایجنسیز کے ساتھ کوآرڈینیشن میٹنگز کر رہے ہیں۔ ترجمان کے مطابق ایئرپورٹس پر کسی فلائٹ پر مشتبہ منکی پاکس کا مریض مسافر پایا گیا مزید پڑھیں
فنڈز کے اجرا کا غیر آئینی کام کرنے کا کہا جا رہا ہے، اسحاق ڈار
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ ہمیں فنڈز جاری کرنے کے لیے کہا جا رہا ہے وہ غیر آئینی کام ہے، میں ایوان سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اس معاملے میں ہماری رہنمائی کرے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ عام انتخابات مزید پڑھیں
بھارت: چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے حملے میں 10 جوان ہلاک
نئی دہلی — بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع دنتے واڑہ میں ماؤ نوازوں کے حملے میں چھتیس گڑھ ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ (ڈی آر جی) کے 10 جوان ہلاک ہو گئے ہیں۔ حملے میں ایک ڈرائیور کی بھی ہلاکت ہوئی ہے۔ سیکیورٹی اہلکار بدھ کو نکسلیوں کی موجودگی کی اطلاع پر دنتے واڑہ کے ارن مزید پڑھیں
ترکیہ خطے میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا: حلوصی آقار
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے کہا کہ وہ دہشت گردی کی لعنت سے جلد از جلد چھٹکارا پانے اور خطے میں امن، استحکام اور سکون لانے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔ آقار اور نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (ایم آئی ٹی) کے سربراہ حقان فیدان، روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو، شام کے وزیر دفاع مزید پڑھیں
چیف جسٹس کی طبیعت ناساز، سماعت کے لیے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیے گئے
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے کی سربراہی میں قائم بینچ نمبر ایک ڈی لسٹ کر دیا گیا جبکہ بینچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر تمام مقدمات بھی ڈی لسٹ کر دیے گئے۔ سپریم کورٹ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کا بینچ چیف جسٹس مزید پڑھیں
پاک چین فوجی سربراہان کا خطے میں امن و استحکام اور تعاون بڑھانے کا اعادہ
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پیپلز لبریشن آرمی کے کمانڈر کے ساتھ تفصیلی ملاقات کی۔ دونوں فوجی کمانڈروں نے خطے میں امن و استحکام کو برقرار رکھنے اور فوجی تعاون بڑھانے کی ضرورت کا اعادہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو پیپلز مزید پڑھیں
عبداللطیف آفریدی قتل کیس:گرفتار جج کا جوڈیشل ریمانڈ منظور
پشاور:وکیل عبداللطیف آفریدی قتل کیس میں گرفتار جج کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ عدالت نے ملزم عبد الماجد آفریدی کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ،انسداد دہشت گردی عدالت پشاور میں سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عبد اللطیف آفریدی قتل کیس کی سماعت ہوئی، جس میں مقدمے میں گرفتار سول مزید پڑھیں