لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ امن اور ترقی کے لیے پاکستان اور افغانستان کو مل کر کام کرنا ہو گا۔ جماعت اسلامی پاکستان کے ترجمان کے مطابق سراج الحق نے افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کو ٹیلی فون کیا اور افغانستان کے سپریم کمانڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ کو مزید پڑھیں
زمرہ:
مشہور بھارتی اداکار سراٹھ بابو تشویشناک حالت کے باعث وینٹی لیٹر پر منتقل
بھارتی حیدرآباد: بھارتی اداکار سراٹھ بابو حیدرآباد کے اسپتال میں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا اور اُن کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تیلگو، تامل اور ہندی فلموں کے 71 سالہ اداکارہ کو 20 اپریل کو تشویشناک حالت میں بنگلورو سے حیدرآباد لایا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا مزید پڑھیں
کومل رضوی نے سوشل میڈیا پر شادی کی تصاویر شیئر کر دیں
کیلیفورنیا: پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و گلوکارہ کومل رضوی نے اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔ حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ کومل رضوی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی شادی اور ڈھولکی کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ تصاویر میں کومل مزید پڑھیں
’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ نے ریلیز کے تیسرے روز کتنے کروڑ کمائے؟
ممبئی: بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان کی فلم’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کسی کا بھائی کسی کی جانریلیز کے پہلے ہفتے ہی بھارت سمیت دنیا بھر سے 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ مزید پڑھیں
فنکاروں کا چڑیا گھر کیلئے مزید جانور نہ منگوانے کا مطالبہ
کراچی: فنکاروں نے چڑیا گھر کی ہتھنی نور جہاں کی موت کے بعد بیرونِ ملک سے مزید جانور منگوانے پر اعتراض کر دیا۔ دو روز قبل کراچی کے چڑیا گھر کی 17 سالہ نور جہاں کئی ماہ بیماری کا شکار رہنے کے بعد انتقال کر گئی تھی۔ جس کے بعد سری لنکا کی جانب سے اعلان مزید پڑھیں
منیب بٹ کن دو اداکاراؤں کے ساتھ کام کرتے وقت گھبراہٹ کا شکار تھے؟
کراچی: پاکستانی اداکار منیب بٹ نے انکشاف کیا کہ ’کوئی چاند‘ اور ’سرِراہ‘ ڈراموں میں انڈسٹری کی 2 اداکاراؤں کے ساتھ کردار نبھانے میں گھبراہٹ کا سامنا رہا۔ منیب بٹ ایک معروف پاکستانی ٹیلی ویژن اداکار ہیں اور ایک طویل عرصے سے انڈسٹری کا حصہ ہیں۔ منیب بٹ نے قلیل مدت میں انڈسٹری میں نام بنایا مزید پڑھیں
ٹی سی جی انادولو، باسفورس سے گزرنے کے بعد دوبارہ سے سرائے برنو میں لنگر انداز
ترک مسلح افواج کاقومی وسائل سے تیار کردہ سب سے بڑا جنگی جہاز ٹی سی جی انادولو، باسفورس سے گزرنے کے بعد شام کو سرائے برنو بندرگاہ واپس لوٹ آیا ہے۔ دس اپریل سے وزیر قومی دفاع کے حکام پر سرائے برنو میں لنگر انداز اس بحری جہاز میں لوگوں نے بڑی تعداد میں دلچسپی مزید پڑھیں
ترکیہ وزافرت دفاع: ہم آرمینی من گھڑت تہمتوں کی شدید مذمت کرتے ہیں
وزارت دفاع نے 1915 کے واقعات کے حوالے سے ترک قوم کو بدنام کرنے کی کوشش کرنے والوں کی شدید مذمت کی ہے۔ وزارت کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں درج ذیل بیانات درج کیے گئے۔ "ملکی اور غیر ملکی آرکائیوز کے مطابق، آرمینیائی دہشت گرد تنظیموں نے 1915 میں، بڑے ، بچوں مزید پڑھیں
اردن کے رکن پارلیمنٹ عماد العدوان گرفتار
اردن کے رکن پارلیمنٹ عماد العدوان کو اسرائیل نے گرفتار کر لیا۔ عماد العدوان اردنی پالیمنٹ کی فلسطین کمیٹی کے رکن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عماد العدوان کو سونے اور اسلحہ کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، کیس کی پیروی کر رہے ہیں
سوڈان سے پاکستانیوں کی بحفاظت وطن واپسی کا پلان کامیاب
اسلام آباد:وزیراعظم آفس نے کہا ہے کہ جنگ زدہ سوڈان سے پاکستانیوں کی بحفاظت وطن واپسی کا پلان کامیاب رہا۔ وزیرِ اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق 72 گھنٹے سے جاری خصوصی ہنگامی پلان کی نگرانی براہ راست وزیراعظم شہبازشریف نے کی اور اس دوران 427 پاکستانی بحفاظت پورٹ سوڈان پہنچ گئے جہاں سے مزید پڑھیں