ممبئی: بالی وڈ فلمساز راجو کمار ہیرانی اپنی بلاک بسٹر فلم ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ میں سنجے دت کی جگہ شاہ رخ خان کو کاسٹ کرنا چاہتے ہیں۔ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں بالی وڈ کنگ شاہ رخ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اس بلاک بسٹر پروجیکٹ کا مزید پڑھیں
زمرہ:
سوڈان میں امریکی سفارت خانے کی کارروائیاں معطل کریں،جوبائیڈن
۔سوڈان کی موجودہ صورتحال کی روشنی میں امریکی صدر جو بائیڈن نے سوڈان میں امریکی سفارتخانے کی کارروائیاں عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم سوڈانی عوام کے ساتھ واشنگٹن کے عزم کو جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ افریقی ملک میں برتری کی جدوجہد عید کے دوسرے دن میں داخل مزید پڑھیں
امریکہ: فائرنگ کے ہلاکت خیز واقعات میں ریکارڈ اضافہ
ویب ڈیسک — امریکہ میں بڑے پیمانے پر ہونے والے فائرنگ کے ہلاکت خیز واقعات میں ہلاکتوں کے ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں۔ رواں سال اب تک لگ بھگ ہر ہفتے فائرنگ کا ایک ہلاکت خیز واقعہ رپورٹ ہوا ہے۔ رواں سال کے 111 دنوں میں پیش آنے والے 17 ہلاکت خیز واقعات میں 85 مزید پڑھیں
وزیراعظم کا سراج الحق سے رابطہ، عید کی مبارکباد
لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف نے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کو بتایا ہے کہ ان سے ملاقات کے بعد وہ اتحادی جماعتوں سے مشاورت کر رہے ہیں اور اس حوالے سے 24 اپریل کو اجلاس بھی طلب کر لیا ہے۔ جماعت اسلامی کے سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف کے مطابق وزیراعظم نے جماعت اسلامی مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم عید منانے پرانے محلے پہنچ گئے
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم عید الفطر منانے کے لیے اپنے پرانے محلے پہنچے جہاں انہیں دیکھ کر پڑوسیوں نے خوشی کا اظہار کیا۔ بابر اعظم نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تصاویر شیئر کیں اور لکھا کہ وقت تیزی سے گزر رہا ہے، اس بار مجھے اپنے بچپن کے مزید پڑھیں
سعودی عرب نے سوڈان نے اپنے شہریوں اور سفارتکاروں کا انخلا شروع کر دیا
سعودی عرب نے اعلان کیا کہ اس نے سوڈان سے اپنے شہریوں اور دوست ممالک کے سفارت کاروں کو نکالنا شروع کر دیا ہے، جو فوج اور نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جھڑپوں کا سامنا کر رہا ہے۔ اس موضوع پر سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی جانب سے ایک تحریری بیان جاری مزید پڑھیں
افغانستان؛ خواتین کی عید تقریبات میں شرکت پر پابندی
کابل: افغانستان میں خواتین کے عید کی تقریبات میں شرکت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ پابندی صرف 2 صوبوں بغلان اور تخار میں عائد کی گئی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق بغلان اور تخار کی صوبائی انتظامیہ کی جانب سے اس ضمن میں الگ الگ نوٹس بھی جاری کیے گئے ہیں جن میں مزید پڑھیں
چودھری شجاعت کا سیاستدانوں کو مل کر ملکی مسائل حل کرنے کا مشورہ
گجرات: ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت نے کہا ہے کہ سیاستدان مل کر بیٹھ جائیں اور باہمی اتفاق رائے کے ساتھ ملک کو درپیش مسائل حل اور معیشت کو ٹھیک کریں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چودھری شجاعت سے گجرات چیمبر کے سابق صدر عنصر محمد سمیت دیگر اہم کاروباری شخصیات کے مزید پڑھیں
اسمگلنگ کیلیے ذخیرہ کی گئی کروڑوں روپے کی چینی برآمد
اسلام آباد: ایف بی آئی کی کسٹمز انٹیلی جنس ٹیم نے بلو چستان کے ضلع نوشکی میں کارروائی کرتے ہوئے فلور مل کے گودام میں ذخیرہ کی گئی کروڑوں روپے مالیت کی چینی اور یوریا کی بوریاں قبضے میں لے کر گودام سیل کردیا۔ حکومت کی جانب سے گندم،آٹا،چینی اور یوریا پر مشتمل نوٹیفائی کردہ مزید پڑھیں
عید کے موقع پر سوڈان میں ملکی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسسز کے درمیان فائر بندی کا اعلان
سوڈانی فوج نے اعلان کیا کہ جھڑپیں ہونے والی پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز نے دارالحکومت خرطوم میں بتدریج "ہنگاموں کے مقامات” کو صاف کرنے کا مرحلہ شروع کر دیا ہے۔ سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جھڑپیں شروع ہوئے ایک ہفتہ گزر چکا ہے۔ جھڑپوں کی وجہ سے کچھ مزید پڑھیں