شاہ رخ اور دیپیکا کی ’جوان‘ کیلئے گانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کی نئی فلم ’جوان‘ کیلئے گانے کی شوٹنگ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں اداکار شوٹنگ کیلئے ایک جیسے کپڑوں میں ملبوس ہیں اور انہوں نے سفید شرٹ، سیاہ پینٹ اور بوٹ پہنے ہوئے ہیں۔ ایک اور تصویر مزید پڑھیں

کومل رضوی سلیکون ویلی کے بزنس ٹائیکون سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

سان فرانسسكو: پاکستان کی معروف گلوکارہ کومل رضوی نے امریکہ میں مقیم ملین ڈالر کمپنی کے سی ای او اور شریک بانی ایس علی اُپل سے سیلیکون ویلی میں شادی کا انکشاف کرک  مداحوں کو حیران دیا۔  اپل مبینہ طور پر آئی ٹی نیٹ ورکس اور 5 جی کی ٹریلین ڈالر کی صنعت میں سب سے زیادہ مزید پڑھیں

فواد چوہدری کے بھائی کو ٹکٹ ملنے پر پی ٹی آئی رہنماوں کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

جہلم: تحریک انصاف کے رہنماء  فواد چوہدری کے بھائی کو پی پی 25 کا ٹکٹ ملنے پر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کے نائب صدر زاہد اختر نے استعفی دے دیا جب کہ سابق ایم پی اے یاور کمال نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے راجہ مزید پڑھیں

سلمان خان کی میگا فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ ریلیز کردی گئی

ممبئی: بالی وڈ سپراسٹار سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کو دنیا بھر میں ریلیز کردیا گیا، مداحوں کو فلم کا شدت سے انتظار تھا۔  اداکار رتیش دیش مکھ نے فلم دیکھنے کے بعد سب سے پہلا ریویو دیا ہے اور ان کے مطابق فلم تفریح اور قہقہوں سے بھری ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

سیاسی جماعتیں کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کرتیں، قمرزمان کائرہ

اسلام آباد: مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کرتیں لیکن جن سے مذاکرات کرنے ہیں ان شخصیات پر کچھ جماعتوں کو اعتراض ہے۔  قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے سپریم کورٹ کی جانب سے مذاکرات کی تجویز کا مزید پڑھیں

علی نور نے ہراسانی الزامات پر ماہا علی کاظمی کو قانونی نوٹس بھجوادیا

  کراچی: پاکستان کے نامور فنکار علی نور نے گلوکارہ ماہا علی کاظمی کی طرف سے پروفیشنل مس کنڈکٹ اور ہراسانی کے الزامات پر انہیں قانونی نوٹس بھجوادیا۔  علی نور کے فرنٹ مین نے سوشل میڈیا پر ماہا علی کاظمی کے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور جھوٹ قرار دیا ہے۔ مزید پڑھیں

بابراعظم اور محمد رضوان نے ’’چاچا ‘‘افتخار سے عیدی مانگ لی

راولپنڈی: پی سی بی کی جانب سے ڈریسنگ روم کی ویڈیو جاری کی گئی ہے ۔ جس میں بابراعظم نے ’’چاچا ‘‘افتخار احمد سے عیدی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا ہمیں عیدی دینا بنتا ہی پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان راولپنڈی میں ہونے والے میچ میں بارش نے جہاں میچ کا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل باقاعدہ قانون بن گیا

 اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 باقاعدہ قانون بن گیا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بل منظوری کے مراحل مکمل ہونے کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل اب قانون کی شکل میں مزید پڑھیں

مسجدالحرام، مسجدنبویۖ میں نمازعید کے روح پرور اجتماعات، لاکھوں افراد شریک

ریاض/اسلام آباد:سعودی عرب، ترکیہ، عراق، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ریاستوں ا ور افغانستان ،امریکا ،برطانیہ کے علاوہ کئی ممالک میں عیدالفطر منائی گئی جبکہ مسجدالحرام اور مسجدنبویۖ میں نمازعید کے روح پرور اجتماعات ہوئے جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی،شاہی خاندان کے ارکان، علما و شیوخ نے نماز عید میں شرکت کی۔ سعودی مزید پڑھیں

افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا

کابل: افغانستان میں شوال کا چاند نظر آنے کے بعد عید الفطر 21 اپریل بروز جمعہ کو منائی جائے گی ،افغان میڈیا کے مطابق طالبان کی سپریم کورٹ نے جمعہ کو عید الفطر منانے کا اعلان کیا ہے۔ افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹر پر چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں