اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف عیدالفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ عید الفطر صبر، قناعت اور دوسروں کے لیے غور و فکر کے جذبے کے عملی اظہار کا موقع فراہم کرتی ہے۔ لوگوں پر زور دیا کہ وہ اپنی عید کی خوشیاں ان تمام لوگوں کے ساتھ بانٹیں جو مشکلات سے دوچار ہیں۔ وزیراعظم مزید پڑھیں
زمرہ:
کارکنان کی وجہ سے میں جیل جانے سے بچ گیا،عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہےکہ چھوٹا سا مافیا کوشش کر رہا ہے کہ سب اس کےکنٹرول میں آجائے، کارکنان کا شکریہ جنہوں نے مجھے جیل جانے نہ دیا۔ زمان پارک لاہور میں عمران خان نے چاند رات کے موقع پر کارکنان سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں مزید پڑھیں
عدالت کا آرادھیا بچن کی موت کی خبر نشر کرنے پر یوٹیوب کو نوٹس
دہلی: بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی بیٹی آرادھیا بچن اپنی صحت سے متعلق غلط خبر نشر کرنے پر یوٹیوب چینل کے خلاف عدالت پہنچ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اداکار ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی بیٹی آرادھیا بچن نے ایک یوٹیوب چینل کے خلاف اپنی صحت سے متعلق مزید پڑھیں
امیتابھ بچن، شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون سمیت کئی فنکار ٹوئٹر بلیو ٹک کھو بیٹھے
ممبئی: ٹوئٹر نے تصدیقی فیس ادا نہ کرنے پر دنیا بھر سے کئی سماجی و سیاسی شخصیات سمیت فنکاروں کے ہینڈل سے بلیو ٹِک ہٹا دیئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن، شاہ رُخ خان، سلمان خان، دیپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا سمیت بالی ووڈ کے کئی اداکاروں نے تصدیقی بلیو ٹک کی فیس کی مزید پڑھیں
اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ کی 4 مختلف ممالک کی پارلیمنٹوں کے سربراہان سے ٹیلی فونک رابطہ
ترکیہ کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ نے عید الفطر کے موقع پر 4 ممالک کی پارلیمنٹ اور سینیٹ کے سربراہان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ ترکیہ کی قومی اسمبلی کے بیان کے مطابق، شَن توپ ، کرغیز جمہوریہ کی جوگورکو کونسل کے چیئرمین نورلانبیک ساکیف، مراکش کے ایوان نمائندگان مزید پڑھیں
سوڈان میں کشیدگی، پاکستانیوں کو گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت
(FILES) In this file photo taken on April 2, 2016, A convoy of Sudanese security forces deploy during a rally in al-Geneina, the capital of the West Darfur state. – Ongoing clashes in Sudan’s restive Darfur have killed at least 48 people in two days, state media said, just over two weeks after a long-running مزید پڑھیں
امریکہ میں کئی برس بعد ایک دن عید منائی گئی
No media source currently available
عید کی خوشیوں میں اہل محلہ و عزیز واقارب کا خیال رکھیں، اسماء سفیر کا عید پر پیغام
کراچی:حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کی ناظمہ اسما سفیر نے عید الفطر کے پر مسرت موقع پر تمام اہل وطن اور امت کو عید کی مبارکباد دی اورکہا ہےکہ عید کے پرمسرت لمحات اللہ تعالیٰ کی کبریائی اور شکر گزاری سے عبارت ہیں۔ اسماسفیر نے کہا کہ تمام امت مسلمہ اہل وطن اور جماعت اسلامی مزید پڑھیں
سوڈان میں فسادات، پاکستانیوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ سوڈان میں موجود پاکستانیوں سے رابطے میں ہیں اور انہیں گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ سوڈان میں اس وقت 1500 سے زائد پاکستانی موجود ہیں، جو بالکل محفوظ ہیں۔ پاکستانی کمیونٹی کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں
مشہور ہالی ووڈ فلم ’ٹوائیلائٹ‘ جلد بطور ٹی وی سیریز نشر کی جائے گی
نیویارک: مشہور ہالی ووڈ فلم سیزیز ’ٹوائیلائٹ‘ جلد ٹی وی سیریز کی صورت میں پیش کی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ رپورٹر کے ذرائع کا کہنا ہے کہ لائنز گیٹ ٹیلی ویژن اس وقت ٹی وی کے لیے دی ٹوائیلائٹ ساگا بطور ٹی وی سیریز تیار کرنے کے ابتدائی مراحل میں مزید پڑھیں