ارپیتا کی عید ملن پارٹی میں سلمان اور کترینہ سمیت بالی ووڈ ستاروں کی شرکت

ممبئی: سلمان خان کی بہن ارپیتا خان شرما اور ان کے شوہر آیوش شرما نے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا جس میں بالی ووڈ کے کئی نامور ستاروں نے شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنی چھوٹی بہن کی جانب سے کی گئی اس شاندار عید ملن پارٹی مزید پڑھیں

جاوید اقبال پر بنی فلم ’کُکڑی‘ کو سنسر بورڈ نے ریلیز کیلئے منظوری دے دی

کراچی: بدنام زمانہ قاتل جاوید اقبال پر بننے والی یاسر حسین اور عائشہ عمر کی فلم ’کُکڑی‘ کو سنسر بورڈ نے ریلیز کیلئےمنظوری دے دی۔ فلم کے ہدایتکار ابو علیحہ نے گزشتہ ماہ سنسر بورڈ کی ہدایت پر فلم کا نام جاوید اقبال سے بدل کر ’کُکڑی‘ رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ فلمساز  ابو علیحہ نے مزید پڑھیں

وزارت قومی دفاع کی جانب سے 23 اپریل بچوں کے دن پر مبارکباد کا پیغام

وزارت قومی دفاع نے 23 اپریل کو قومی خودمختاری اور بچوں کے دن کے موقع پر مبارکباد کا پیغام جاری کیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے، "23 اپریل کو قومی خودمختاری اور بچوں کا دن مبارک ہو۔ ہم اپنے کمانڈر انچیف، سابق فوجی مصطفٰی کمال اتاترک کو یاد کرتے ہیں، جنہوں مزید پڑھیں

صدر ایردوان کی زلزلہ متاثرین کے بچوں سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے 23 اپریل کو قومی خودمختاری اور بچوں کے دن کے موقع پر استنبول  دولما باہچے محل  کے آفس میں زلزلہ متاثرین سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ  6 فروری کو آنے والے زلزلے کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لیے ریاست کے تمام ذرائع کو مزید پڑھیں

ہتھنی نور جہاں کی ہلاکت،2 نئی ہتھنیاں ملنے کا امکان

کراچی: سری لنکا کی حکومت نےہتھنی نور جہاں کی ہلاکت پر 2نئی ہتھنیاں دینے کا اعلان کیا ہے،  جس کی دیکھ بھال کے لیے خصوصی افراد بھی بھیجے جائیں گے۔ ورٹس کے مطابق  چڑیا گھر میں موجود نور جہاں کئی دنوں سے بیمار تھی ، جس کے علاج کیلیے بیرون ملک سے خصوصی ٹیمیں بلائی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں عید کی تقریبات، 1 لاکھ سے زائد گاڑیوں کی شرکت

شمالی وزیرستان کے غیور عوام نے ملک دشمن پروپیگنڈے کو مسترد کر کے ضلع کو امن وامان کا گہوارہ بنا دیا۔ عید الفطر کے موقع پر ایف سی، سول انتظامیہ اور عوام کی بہت بڑی تعداد نے مل کر شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک میں عید کی تقریبات میں خوشیاں بانٹیں۔ ایک محتاط اندازے کے مزید پڑھیں

شعیب ملک نے ثانیہ مرزا سے علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

لاہور: پاکستان کرکٹ کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ شعیب ملک نے ایک نجی ٹی وی کو دیئے انٹرویو میں ثانیہ مرزا کے ساتھ اپنے تعلقات سے متعلق گردش کرنے والی علیحدگی کی خبروں کی تردید کردی۔ ثانیہ سے علیحدگی سے متعلق افواہوں مزید پڑھیں

عید پر کترینہ کیف کے خوبصورت لباس نے مداحوں کو خوش کردیا

 ممبئی: بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف نے عید کے موقع پر اپنے مداحوں کو خوش کردیا۔  اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر مداحوں کو عید مبارک کیا اور ساتھ ہی اپنی کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ عید کے روایتی لباس میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے مزید پڑھیں

حافظ آباد میں معروف اسٹیج ڈانسرعاشی قتل

حافظ آباد: حافظ آباد میں معروف اسٹیج ڈانسر منزہ سلطانی عرف عاشی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ نامعلوم شخص نے حافظ آباد کے محلہ شریف پورہ میں عاشی کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کی لاش گھر سے ملی مزید پڑھیں

سابقہ گرل فرینڈ کی سلمان خان کو شرارت آمیز تھپڑمارنے کی ویڈیو وائرل

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان اور ان کی سابقہ گرل فرینڈ سنگیتا بجلانی کی ملاقات کی تازہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔  ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سنگیتا بجلانی اپنے سابق بوائے فرینڈ سلمان خان کو شرارت آمیز تھپڑ لگاتی ہیں جس پر اداکار کے قہقہے بلند ہوتے ہیں۔ دونوں نے ایک مزید پڑھیں