معروف ٹی وی اینکر جیری اسپرنگر79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ویب ڈیسک —  معروف ٹی وی اینکر جیری اسپرنگر ، جن کے غیر فعال خاندانوں سے متعلق ٹی وی شوز ناظرین میں بڑے مقبول تھے، جمعرات کو 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ اسپرنگر اپنے شوز میں ، جو ہفتے میں تین دن پیش کیے جاتے تھے، خاندانوں کے اندر موجود جھگڑے مزید پڑھیں

عمران خان کی تقاریر پر پابندی، لاہور ہائیکورٹ کی پیمرا کو جواب جمع کرانے کی ایک اور مہلت

لاہور: ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر پر پابندی کے خلاف کیس میں پیمرا کو جواب جمع کرانے کا ایک اور موقع دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے عمران خان کی تقاریر پر پابندی کے خلاف کیس سماعت کی۔ عمران خان کے مزید پڑھیں

جنگلی بلی کے بعد بندر کے بھی پارلیمنٹ ہاوس کے سیر سپاٹے

 اسلام آباد:کچھ دن قبل پارلیمنٹ ہاوس میں جنگلی بلی گھس گئی تھی جس نے پارلیمنٹ ہاوس میں کافی توڑ پھوڑ بھی کی تھی۔  ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں بندر پارلیمنٹ ہاس کی چھت پر موجود ہے اور دیوار پر مٹر گشت کر رہا ہے۔ جنگلی بلی کے بعد بندر بھی پارلیمنٹ ہاوس مزید پڑھیں

چین: انتخابات ترکیہ کا داخلی معاملہ ہے اور چین اس میں مداخلت نہیں کرے گا

چین نے کہا ہے کہ ترکیہ کے انتخابات ترکیہ کا داخلی معاملہ ہیں چین اس میں مداخلت نہیں کرے گا۔ چین گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک CGTNکے  امریکی نشریاتی ادارے کی ردعمل کا سبب بننے والی اشاعت کے بعد چین کی وزیرِ خارجہ ماو نِنگ نے بیجنگ میں منعقدہ معمول کی پریس کانفرنس  میں CGTNامریکہ کی مزید پڑھیں

مونس الہٰی کے قریبی دوست سہیل اصغر کو گرفتار کر لیا گیا

مونس الہی کے دوست سہیل اصغر اعوان کو اینٹی کرپشن پنجاب نے سیشن کورٹ لاہور سے گرفتار کر لیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق سہیل اصغر اعوان کو گوجرانوالہ میں درج  مقدمہ نمبر 6/23 میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ ملزم سہیل اصغر اعوان نے نبیہہ برج ٹو چتن والا مزید پڑھیں

ایران نے خلیج عمان میں مارشل آئی لینڈز کا آئل ٹینکر پکڑ لیا، امریکا کا شدید ردعمل

تہران :ایران کا خلیج عمان میں ایرانی کشتی سے ٹکر کے بعد فرار کی کوشش کرنے والا مارشل آئی لینڈز کا آئل ٹینکر پکڑنے کا دعوی، امریکا نے ایرانی اقدام کو عالمی قانون کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ غیر ملکی  میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی فوج کا کہنا تھا کہ خلیج عمان میں مارشل مزید پڑھیں

یقین دلاتا ہوں ملک کے معاشی حالات جلد بہتر ہونگے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ یقین دلاتا ہوں ملک کے معاشی حالات جلد بہتر ہونگے، تمام ملکوں سے دو طرفہ مفادات کی بنیاد پر مثبت تعلقات چاہتے ہیں، مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں امن کا قیام ناممکن ہے، بھارت مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کررہا مزید پڑھیں

اٹک:کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم، خاتون سمیت 3افراد جاں بحق، چار زخمی 

 اٹک:اٹک میں کھڑپہ انٹرچینج کے قریب سی پیک پر  کار اور ٹرک میں تصادم  کے نتیجے میں  کار میں سوار ایک خاتون سمیت 3افراد  جاں بحق  جبکہ ایک خاتون اور تین بچے شدید زخمی  ہو گئے۔  تفصیلات کے مطابق کھڑپہ انٹرچینج کے قریب سی پیک پر کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم کا واقعہ پیش مزید پڑھیں

ترکیہ: آق قویو جوہری پاور پلانٹ کے لئے ایک تاریخی دن

آج ترکیہ کے مرسین آق قویو جوہری پاور پلانٹ کے لئے ایک تاریخی دن ہے۔ آج انرجی کی پیداوار کے لئے پاور پلانٹ میں جوہری ایندھن کی بھرائی ہو گی اور اس طرح پاور پلانٹ باقاعدہ جوہری تنصیب کی حیثیت اختیار کر جائے گا۔ ایندھن کی بھرائی کے بعد تجرباتی پیدوار مرحلے کا آغاز ہو مزید پڑھیں

امریکہ نے ناروے کے لیے 166 ارب ڈالرز کے فوجی سامان کی فروخت منظور کرلی

امریکی امور خارجہ نے ناروے کے لیے ایک ارب 166ارب ڈالرز کے عسکری سازو سامان  فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ امریکی ایجنسی برائے سلامتی تعاون کے مطابق،امور خارجہ نے ناروے کو تقریبا ایک ارب ڈالر کے  ہیلی کاپٹر کی فروخت  قبول کرلی ہے۔ اس فیصلے سے متعلق اس پیکیج میں چھ عدد MH-60 مزید پڑھیں