صادق آباد:سکھانی گینگ کے 2کارندے گرفتار

صادق آباد:میں کچے میں آپریشن کے دوران پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے جہاں پولیس نے سکھانی گینگ کے 2کارندے کو گرفتارکرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا ہے جبکہ گرفتارڈاکوؤں کی تعداد 20اور 3ڈاکو ہلاک کیے جاچکے ہیں۔ واضح رہے کہ پولیس نے اغوا برائے مزید پڑھیں

ہتک عزت کا کیس: راہل گاندھی کی سزا پر حکم امتناع کی درخواست مسترد

ویب ڈیسک —  بھارت کی ایک عدالت نے کانگریس رہنما راہل گاندھی کی ہتکِ عزت کے مقدمے میں سزا پر حکم امتناع کے لیے دائر درخواست مسترد کر دی ہے۔ بھارتی ریاست گجرات کی مجسٹریٹ کورٹ نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے’سر نیم’ پر ہتک آمیز تبصرے کے ایک معاملے میں جرم ثابت ہونے پر مزید پڑھیں

نیو یارک میں پارکنگ گیراج گر گیا،1 شخص ہلاک متعدد زخمی

 نیویارک شہر کے  مین ہٹن میں پیس یونیورسٹی کے قریب ایک پارکنگ گیراج گر گیا  جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جب کہ  ہنگامی حکام  کی جانب سے یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ کچھ افراد ملبے میں پھنسے ہوئے ہوں۔ نیو یارک کے سی بی مزید پڑھیں

عامر خان میرے بہترین دوست تھے لیکن اب نہیں ہیں، کنگنا رناوت

ممبئی: بالی ووڈ کی متنازع بیانات کیلئے مشہور اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ کبھی وہ اور عامر خان بہترین دوست ہوا کرتے تھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کنگنا رناوت نے عامر خان کے ساتھ ان کے ٹی وی شو ’ستیہ مے و جیتے‘ کی یاد تازہ کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے عامر مزید پڑھیں

ویڈیو؛ علی ظفر نے کک باکسر آغا کلیم سے کیا وعدہ پورا کر دکھایا

لاہور: پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے باکسر آغا کلیم سے کیا اپنا وعدہ پورا کر دیا۔ گزشتہ دنوں باکسنگ چیمپیئن آغا کلیم ٹوئٹر پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں انہیں چائے کے ہوٹل پر پراٹھے بناتے دیکھا گیا تھا، اس ویڈیو کے ساتھ آغا کلیم نے درخواست کی تھی کہ حکومت انہیں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنے سے انکار کردیا

 اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کے ساتھ کسی بھی قسم کی بات چیت اور مذاکرات کرنے سے انکار کردیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے اُن کی رہائش گاہ پر مزید پڑھیں

اسکرپٹ زمین پر پھینکنے پر شمعون عباسی شہریار منور پر برس پڑے

  کراچی: اداکار شمعون عباسی نے ہدایت کار سہیل جاوید اور شہریار منور کے مابین جھوٹ موٹ کی لڑائی کے دوران اسکرپٹ زمین پر پھینکنے کی وائرل ویڈیو پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں شمعون عباسی نے کہا کہ میں نے ایک بہت ہی گھٹیا ویڈیو دیکھی ہے جس پر میں نے مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ جسم فروشی کے دھندے میں رنگے ہاتھوں گرفتار

 ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ اور کاسٹنگ ڈائریکٹر آرتی متل کو جسم فروشی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس کی کرائم برانچ کے یونٹ 11 نے آرتی متل کو گرفتار کیا۔ آرتی پر فلم انڈسٹری کے اندر جسم فروشی کا دھندا چلانے کا الزام ہے۔  رپورٹس میں انکشاف مزید پڑھیں

مرحوم بھارتی اداکارعرفان خان کی آخری فلم ’دی سانگ آف اسکارپیئنز‘ کاٹریلر جاری

نئی دہلی: مرحوم بھارتی اداکارعرفان خان کی آخری فلم ’دی سانگ آف اسکارپیئنز‘ کاٹریلر جاری ہوگیا۔  فلم 2017 میں ’لوکارنو فلم فیسٹیول‘ میں پہلے ہی نمائش کے لیے پیش کی جا چکی ہے لیکن اسے بھارت کے سینما گھروں میں ریلیز ہونا باقی ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اداکارعرفان خان کے 2020 میں انتقال مزید پڑھیں

ترکیہ کے 24 پبلشنگ ہاؤسز کی لندن بک فیئر" میں شرکت

ترکیہ کے 24 پبلشنگ ہاؤسز نے دنیا بھر میں اشاعت اور کاپی رائٹ کی فروخت کی صنعت کے اہم ترین میٹنگ پوائنٹس میں سے "لندن بک فیئر” میں شرکت کی ہے۔ برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے اولمپیا لندن فیسٹویل  کے میدان میں اس سال 52 ویں مرتبہ منعقد ہونے والے "لندن بک فیئر” میں "ترکیہ مزید پڑھیں