سوڈان میں تصادم پر مشرقی افریقی کمیونٹی کا اطہار تشویش

ایسٹ افریقن کمیونٹی   نے سوڈان میں تنازعہ پر "گہری تشویش”  کا اظہار کیا ہے۔ EAC کی طرف سے دیے گئے بیان میں اس بات کی نشاندہی کی گئی کہ سوڈان میں اندرونی تنازعات براعظم کے دیگر علاقو  ں کو بھی  متاثر کر سکتے ہیں۔ بیان میں کہا  گیا ہے کہ  "EAC ہمارے پڑوسی ملک میں مزید پڑھیں

سوڈان: فوج اور ریپڈ فورسز کے درمیان جھڑپ، پاکستانی سفارتخانہ بھی گولیوں کی زد میں

اسلام آباد:سوڈان میں فوج اور ریپڈ فورسز کے درمیان جھڑپ کے دوران گولیاں پاکستانی سفارتخانے کو لگ گئیں۔ سوڈان میں قائم پاکستانی سفارتخانے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کر دیا، جھڑپ کے دوران ہونے والی فائرنگ سے تین گولیاں سفارتخانے کی عمارت کو لگی ہیں۔ پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے مزید پڑھیں

سپلاکا بائیو میٹرک مشین کے احکامات پر تحفظات کا اظہار

کراچی: سندھ پروفيسرز اينڈ ليکچررز ايسوسی ايشن ( سپلا) کے مرکزی صدر پروفيسر منور عباس نے کہا ہے کہ سندھ کے کالجز میں گھوسٹ اساتذہ کا تصور تک موجود نہیں ہے اور کوئی بھی استاد بائیومیٹرک حاضری کا مخالف نہیں ہے، مگر بائیومیٹرک مشین کی آڑ میں آئے روز نئے نئے خود ساختہ قوانین سے مزید پڑھیں

حزبِ اللہ کی مالی معاونت کا الزام؛ لبنان کی کاروباری شخصیت پر پابندی عائد

ویب ڈیسک —  امریکہ اور برطانیہ نے ہیروں اور فن پاروں کا کاروبار کرنے والے ایک ڈیلر ناظم احمد پر پابندیوں کا اعلان کیا ہے کیوں کہ ان پر لبنان میں قائم عسکری گروپ حزب اللہ کو مالی مدد فراہم کرنے کا الزام ہے۔ پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے برطانیہ نے کہا کہ اس نے مزید پڑھیں

فوجی انٹیلی جنس لیکس سے اس سال امریکی سلامتی کو کیانقصان ہو سکتا ہے ؟

ویب ڈیسک —  یہ ایک بہت بڑا، مہنگا اور سربستہ راز تھا۔امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کی ڈی کلاسیفائیڈ تاریخ کے ایک دلچسپ واقعہ کا تعلق 1970 کے عشرے کے اوائل سے ہے۔ اس وقت ہوا یہ تھا کہ سی آئی اے نے سوویت کی بحرالکاہل کی تہہ میں ڈوبی ہوئی ایک آبدوز نکالنے کے لیے مزید پڑھیں

جید ٹیکنالوجی کے تقاضے کے مطابق نیٹو اپنی پالیسیاں مرتب کرنے پر اٹل ہے، اسٹولٹن برگ

نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ کا  کہنا کہ نیٹو ہتھیاروں کے کنٹرول کے لیے اپنی تیاریوں میں وسعت لانے اور متعلقہ سربراہان  کے ساتھ رابطے کو برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔ اسٹولٹن برگ نے واشنگٹن میں منعقدہ 3 روزہ نیٹو کانفرنس میں ہتھیاروں کے کنٹرول، تخفیف اسلحہ اور عدم پھیلاؤ میں ویڈیو مزید پڑھیں

ہندوستان دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بننے" کے راستے پر ہے گامزن

ہندوستان "دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بننے” کے راستے پر ہے گامزن ہے ۔ اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ (UNFPA) کی "2023 ورلڈ پاپولیشن سٹیٹس رپورٹ” جس کا عنوان "8 بلین زندگیاں، لامتناہی امکانات: حقوق اور انتخاب کا معاملہ” شائع  کردی گئِ ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سال کے وسط مزید پڑھیں

‘چیف جسٹس سیاسی درجہ حرارت کم کرنے میں سنجیدہ ہوتے تو جسٹس اطہر من اللہ کے سوالوں کا جائزہ لیتے’

سپریم کورٹ نے آج الیکشن کمیشن کی درخواست کو خارج کر دیا جس میں استدعا کی گئی تھی کہ موجودہ حالات میں انتخابات کے لیے 8 اکتوبر کی تاریخ نہایت مناسب ہے۔ الیکشن کمیشن کو 27 اپریل تک فنڈز مہیا کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ چیف جسٹس اور ساتھی ججز اگر واقعی سیاسی مزید پڑھیں

کئی ممالک میں کل ہائبرڈ سورج گرہن ہوگا

 اسلام آباد:دنیا کے کئی ممالک میں  کل جمعرات کو ہونے والا سورج گرہن ہائبرڈ ہوگا کیونکہ یہ نہ تو جزوی سورج گرہن ہوگا اور نہ ہی مکمل بلکہ یہ دونوں کا مجموعہ ہوگا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس دوران زمین کے کئی حصے تاریکی میں چلے جائیں گے جب سورج، چاند اور زمین ایک ساتھ مزید پڑھیں

بحران سے نکل آئے، پاکستان کبھی ڈیفالٹ نہیں کرے گا، اسحاق ڈار

مدینہ منورہ:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بہترین حکمت عملی سے بحران سے نکل آئے ہیں، پاکستان کبھی ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔  اسحاق ڈار نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں، حکومت نے 6 ماہ کے دوران 11 ارب ڈالر کی بروقت ادائیگی مزید پڑھیں