‘عرصہ سے کہہ رہا ہوں عدلیہ میں دراڑ پڑ گئی ہے’، اعتزاز احسن کا گول میز کانفرنس سے خطاب

آئین، جمہوریت، عدلیہ کی آزادی پر چھائی دستور شکنی پر ملک کے ممتاز قانون دانوں کی اہم ترین گول میز کانفرنس جاری ہے۔ گول میز کانفرنس میں ملک کے صف اول کے آئینی و قانونی ماہرین شریک ہیں۔ سول سوسائٹی اورسیاسی جماعتوں کے مندوبین اور نامور صحافیوں کو بھی گول میز کانفرنس میں مدعو کیا مزید پڑھیں

سعودی عرب میں آسمانی بجلی گرنے سے حادثہ، کئی اونٹ ہلاک 

ریاض:  سعودی عرب میں آسمانی بجلی گرنے سے ہونے والے حادثے میں متعدد اونٹ ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت  ریاض کے قریبی علاقے میں ایک ٹرالر آسمانی بجلی گرنے کے بعد اونٹوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں سات اونٹ ہلاک ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کو پراسیکیوٹر جنرل کو عہدے سے ہٹانے کا اختیار مل گیا

 لاہور: پنجاب حکومت کو پراسیکیوٹر جنرل کو بغیر کسی وجہ کے عہدے سے ہٹانے کا اختیارمل گیا۔ پنجاب حکومت نے پراسیکیوٹرجنرل کوعہدے سے ہٹانے کے لئے وجہ ظاہر کرنے کی شرط ختم کر دی ہے۔پنجاب کابینہ نے گورنرکے جاری کردہ آرڈنینس کی منظوری دیدی۔ آرڈنینس کے مطابق مدت ملازمت کے دروان حکومت کسی بھی وقت مزید پڑھیں

صوابی کے علاقے ڈاگئی میں پٹاخے پھٹنے سے 3 بچے زخمی

 صوابی: خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کے علاقے ڈاگئی محلہ آلہِ دادخیل میں پٹاخے پھٹنے سے 3بچے زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمی بچوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کو ابتدائی طبی امداد دی جارہی ہے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ پٹاخوں پر پابندی کے باوجود پولیس و انتظامیہ خریدوفروخت روکنے مزید پڑھیں

پلوامہ حملے پر کشمیر کے سابق گورنر کا بیان، ‘مودی کو خاموشی توڑنی چاہیے’

ویب ڈیسک —  بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے 2019 کے پلوامہ حملے سے متعلق سابق گورنر جموں و کشمیر ستیا پال ملک کے الزام پر وزیرِاعظم نریندر مودی پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ مودی کو ستیا پال کے الزامات پر "خاموشی توڑنی” چاہیے۔ بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر کے مزید پڑھیں

‘لیڈر شپ اس مقام کی اہل نہیں جہاں بٹھایا گیا’، مفتاح اسماعیل کی حکومت پر کڑی تنقید

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں مصنوعی قیادت ہے۔ لیڈرشپ اس مقام کی اہل نہیں جہاں اِسے بٹھایا گیا ہے۔ گیم آف تھرون نہیں چل سکتا۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عمران خان، زرداری، شریفوں، فضل الرحمن،چیف جسٹس  اور مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں 10 سے 14 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

کراچی: مہنگائی سے تنگ عوام سخت جھٹکا جھیلنے کے لیے کمر بستہ ہوجائیں کیونکہ اگلے پندرہ دن تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 سے 14 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق حکومت عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

شیخ رشید کیخلاف درج 2 مقدموں میں کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف درج 2 مقدموں میں کارروائی روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع کر دی۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے شیخ رشید کے خلاف آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے الزام کے کیس کی گزشتہ سماعت کا 4 مزید پڑھیں

مکی آرتھر کو کئی کشتیوں کی سواری کا گرین سگنل مل گیا

لاہور:ڈربی شائر سے مکی آرتھر کو کئی کشتیوں کی سواری کا گرین سگنل مل گیا، وہ انگلش کاونٹی، فرنچائزز اور دی ہنڈرڈ کے ساتھ پاکستان ٹیم کیلئے بھی دستیاب ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے مکی آرتھر کی بطور کنسلٹنٹ خدمات حاصل کی جارہی ہیں وہ اس وقت ڈربی شائر کے ساتھ زیرمعاہدہ مزید پڑھیں