ٹیکساس:امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک ڈیری فارم میں دھماکے سے 18ہزار گائیں ہلاک ہوگئیں،امریکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ڈِمِٹ ٹائون کے قریب قائم ایک ساتھ فورک ڈیری میں پیش آیا جہاں ہزاروں کی تعداد میں گائیں موجود تھیں.۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں قائم اینیمل ویلفیئر انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے مزید پڑھیں
زمرہ:
ہم اپنا کام کر رہے ہیں اور سپریم کورٹ اپنا، وفاقی وزیر قانون
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ہم اپنا کام کر رہے ہیں اور سپریم کورٹ اپنا،تمام اداروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیے‘ادارے ایک دوسرے کے دائرے میں نہ آئیں،ایک دوسرے کی حدود میں نہیں جائیں گے تو تصادم نہیں ہو گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
چیئرمین نیب کے اختیارات میں اضافے سے متعلق ترمیمی بل منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے نیب چیئرمین کے اختیارات میں اضافے سے متعلق نیب ترمیمی بل 2023 منظور کرلیا۔ ہنگامی اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی میں نیب آرڈیننس 1999 میں ترمیم کا بل 2023 پیش کیا۔ فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق اجلاس کے آغاز میں ہی معمول کی کارروائی مزید پڑھیں
انتہائی حساس دستاویزات لیک کرنے کا ملزم وفاقی عدالت میں پیش
ویب ڈیسک — انتہائی خفیہ دستاویزات لیک کرنے کے ملزم میسا چوسٹس کے ایئرنیشنل گارڈزمین جیک ٹیکشیرا کو جمعے کے روز عدالت میں پیش کیا گیا۔ پراسیکیوٹرز نے اس کے خلاف الزامات پیش کیے اور یہ بتایا کہ کس طرح ریکارڈ اور اس کے سوشل میڈیا کے ساتھیوں سے انٹرویوز کے ذریعے اس لیک میں مزید پڑھیں
اگر ضرورت پڑی تو پاکستان افغانستان میں ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں کو نشانہ بناسکتا ہے، وزیر دفاع
No media source currently available
ترکیہ کی جنوری تا مارچ 2023 میں پولینڈ کو1 ارب 433 ملین ڈالر کی برآمدات
ترکیہ نے جنوری تا مارچ 2023 میں پولینڈ کو 1 ارب 433 ملین ڈالر کی برآمدات کی ہیں۔ ٹرکش ایکسپورٹرز اسمبلی (ٹی آئی ایم) کے اعداد و شمار سے مرتب کردہ معلومات کے مطابق جنوری تا مارچ 2023 میں پولینڈ کو ترکیہ کی برآمدات میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 6.6 فیصد مزید پڑھیں
اقوام متحدہ۔ ڈکیرین گیپ سے امسال 4 لاکھ غیر قانونی نقل مکانی متوقع ہے
اقوام متحدہ نے اطلاع دی ہے کہ اس سال پاناما-کولمبیا کی سرحد پر ڈیرین گیپ کو عبور کرنے کی کوشش کرنے والے غیر قانونی تارکین وطن کی تعداد 400,000 تک پہنچ سکتی ہے۔ اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں اور نقل مکانی کے اداروں کی تیار کردہ رپورٹ کے مطابق ایک اندازے کے مطابق سال کے مزید پڑھیں
پنجاب الیکشن: عدالت عظمیٰ نے اسٹیٹ بینک کو فنڈز جاری کرنے کا حکم دیدیا
اسلام آباد: پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں فنڈز جاری کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ نے اسٹیٹ بینک کو حکم دیا ہے کہ وزارت خزانہ کو 21 ارب روپے جاری کرے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ وزارت خزانہ بھیجی گئی مزید پڑھیں
پارلیمنٹ اپنی حدود میں کسی مداخلت برداشت نہیں کرے گی، وزیر دفاع
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اپنی حدود میں کسی کی مداخلت برداشت نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ پہلے بھی ہم نے قانون سازی کی ہے اور آج بھی قانون سازی کررہے ہیں۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے مزید پڑھیں
مرکزی علماء کونسل پاکستان کا شوال کے چاند کا اعلان عشاء کی نماز سے پہلے کرنے کامطالبہ
فیصل آباد: مرکزی علماء کونسل پاکستان نے رویت ہلال کمیٹی سے شوال کے چاند کا اعلان عشاء کی نماز سے پہلے کرنے کامطالبہ کردیاہے، پارلیمنٹ عدلیہ وفاقی ادارے اپنا وقار کھو چکے ہیں ملک میں عدم استحکام بیرونی مداخلت کی وجہ سے پیش آرہا ہے اور اس کے آلہ کار نام نہاد سیاست دان ہیں۔ مزید پڑھیں