گائے کا پیشاب انسانوں کے لیے مضرِ صحت ہے: تحقیق

ویب ڈیسک —  بھارت میں جانوروں پر ریسرچ کے اعلیٰ ترین ادارے "دی انڈین ویٹرنری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ” کی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گائے کے پیشاب میں کئی ایسے خطرناک بیکٹیریا پائے جاتے ہیں جو انسانی صحت کے لیے مضر ہیں۔ اس تحقیق کے دوران گائے، بھینس اور انسان کے مزید پڑھیں

چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 8 جج صاحبان کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سمیت  سپریم کورٹ کے8 جج صاحبان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا گیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس میاں داؤد ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کیا گیاہے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس محمد علی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے آئی ایم ایف کو ایک ارب ڈالر امداد کی تصدیق کر دی، اسحاق ڈار

اسلام آباد :وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے آئی ایم ایف کو ایک ارب ڈالر امداد کی تصدیق کر دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ایک ارب ڈالر مالی امداد کی تصدیق کر دی، یو اے مزید پڑھیں

حکومت کے سیاسی مہرے مات کھائیں گے اور عدلیہ جیتے گی، شیخ رشید

راولپنڈی:سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت نے عدلیہ کے مقابلے پر آ کر سول نافرمانی کی بنیاد رکھ دی ہے، عدالتی حکم کی نافرمانی، حکم عدولی بغاوت کے زمرے میں آتی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں شیخ رشید احمد نے لکھا کہ آج مزید پڑھیں

اداروں کیخلاف پروپیگنڈے کا کیس، عمران خان کی 26اپریل تک عبوری ضمانت منظور

لاہور: ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے سے متعلق مقدمے میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو 26اپریل تک حفاظتی ضمانت دے دی. جسٹس علی باقر نجفی نے عمران خان کی درخواست پر سماعت کا آغاز کیا تو وکیل نے بتایا کہ عمران خان راستے میں ہیں اورعدالت پہنچنے والے ہیں،تاہم تھوڑی مزید پڑھیں

بابر اعظم جیسے بیٹر کیخلاف اکثر بہتر سے بہتر پلان بھی کار آمد نہیں ہوتا، جمی نیشم

اسلام آباد:نیوزی لینڈ کے آل رانڈر جمی نیشم نے کہا ہے کہ بابر اعظم جیسے بیٹر کے خلاف اکثر بہتر سے بہتر پلان بھی کارآمد نہیں ہوتا،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5ٹی 20اور 5ون ڈے میچز کی سیریز کے آغاز سے قبل انٹرویو میں جمی نیشم نے کہا کہ پاکستان میں اگلے چند دنوں مزید پڑھیں

عدالت عظمیٰ کے 8 رکنی بینچ نے ’سپریم کورٹ اختیارات بل‘ پر عملدرآمد روک دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے 8 رکنی لارجر بینچ نے ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل ایکٹ‘ 2023 پر عمل در آمد روکتے ہوئے سماعت کا تحریری فیصلہ بھی جاری کردیا۔ عدالت عظمیٰ میں ’’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل‘‘ کے خلاف درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 8 مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کا پوسٹر ہٹانے پر بھارت میں کتے پر مقدمہ

نئی دہلی: بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ جگن موہن ریڈی کے دیوار پر لگے پوسٹر کو کھرچنے کے الزام  پر کتے کے خلاف مقدمہ درج کرادیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آندھرا پردیش کے علاقے وجئے واڑہ میں تیلگو دسام پارٹی کے ایک رہنما مقامی تھانے میں کتے کے خلاف انوکھی شکایت مزید پڑھیں

خفیہ دستاویزات لیک کا معاملہ: ‘مشتبہ شخص خدا، بندوقوں اور جنگ کے رازوں کی باتیں کرتا رہتا تھا’

ویب ڈیسک —  سوشل میڈیا کی اس دنیا میں آپ کی پوسٹس فنگر پرنٹس کا کام دیتی ہیں یعنی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی سرگرمیوں سے آپ کی شناخت آسانی کی جا سکتی ہے۔ جدید دور کے تقاضوں کے مطابق تحقیقاتی ادارے بھی کسی ملزم کی تلاش کے لیے سوشل میڈیا کو کھنگالتے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ایرانی صدر کو ریاض سے سفارتی تعلقات بحال ہونے پرمبارکباد

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو تہران اور ریاض کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی پر مبارکباد پیش کی ہے۔   وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر سے ٹیلی فونک گفتگو کی اور باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں بالخصوص تجارت، توانائی مزید پڑھیں