علی امین گنڈا پور راہداری ریمانڈ پر بھکر پولیس کے حوالے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بھکر میں درج مقدمے میں درج مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کا دو روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر کے انہیں بھکر پولیس کے حوالے کردیا۔ بھکر پولیس نے علی امین گنڈا پور کے راہداری ریمانڈ کی درخواست کی تھی۔ جس پر ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ نوید خان نے مزید پڑھیں

آننت امبانی کی سالگرہ پر عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان کی شاندار پرفارمنس

دبئی: بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے بیٹے آننت امبانی کی سالگرہ میں پاکستانی گلوکاروں نے شاندار پرفارمنس سے چار چاند لگا دیئے۔ دبئی میں آننت امبانی کے چھوٹے بیٹے کی سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جہاں بھارتی فنکاروں سمیت پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان کو مزید پڑھیں

نیشنل ایوارڈ یافتہ بھارتی اداکارہ چل بسیں

پونے: بھارتی اسٹیج، فلم اور ٹیلی ویژن کی سینئر اداکارہ اترا باؤکر 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکارہ اترا باؤکر لمبے عرصے سے علیل تھیں اور پونے کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج تھیں جہاں انہوں نے اپنی آخری سانسیں لیں۔ اترا باؤکر اپنے ڈرامے مزید پڑھیں

میک اپ آرٹسٹ نے بدسلوکی سے پیش آنے والی معروف اداکارہ کیخلاف آواز اُٹھا دی

کراچی: پاکستان شوبز سے وابستہ آرٹسٹ نعمان خان نے اپنے ساتھ بدسلوکی سے پیش آنے والی اداکارہ کے خلاف آواز اُٹھا دی۔ شوبز انڈسٹری کے مختلف تنازعات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر آئے دن چرچے ہوتے رہتے ہیں جن میں آج کل زیادہ تر کیمرے کے پیچھے کام کرنے والے افراد اداکاروں کی جانب سے مزید پڑھیں

جب بالی ووڈ میں کام کرنا شروع کیا تو کالی اور موٹی کہہ کر پکارا جاتا تھا، کاجول

ممبئی: سن 1992 میں فلم بےخودی سے 17 سال کی عمر سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ انہیں کیرئیر کی شروعات میں کالی اور موٹی کہا جاتا تھا۔ مشہور بھارتی اداکارہ کاجول نے بالی ووڈ میں امتیازی رویے کا سامنا کرنے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ جب وہ انڈسٹری میں مزید پڑھیں

پاکستان ڈائری- صحت کا عالمی دن

سات اپریل کو دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ صحت ایک ایسی نعمت ہے جو اللہ کی طرف سے تحفہ ہے اور اس نعمت کا احساس اس وقت ہوتا ہے جب انسان بیمار ہوجائے۔ تندرست رہنے کے لئے سب سے ضروری چیز ہے متوازن غذا اور ورزش اگر انسان اسکا خیال مزید پڑھیں

نیوکراچی فیکڑی آتشزدگی: واقعے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی

کراچی:نیوکراچی میں بیڈ شیٹ بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی کی ابتدائی رپورٹ تیارکرلی گئی ہے،فائربریگیڈ کی 15 گاڑیوں نے 8 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پرقابو پایا جبکہ کولنگ کے دوران 4 منزلہ عمارت زمین بوس ہوئی جس میں فائر فائٹر سمیت 13 افراد زخمی ہوئے چارجاں بحق ہوئے۔ فیکٹری میں آگ کی اطلاع مزید پڑھیں

زیر حراست امریکی صحافی کے تبادلے کی بات چیت عدالتی فیصلے کے بعد ہو گی: روس

ویب ڈیسک —  روس کے ایک اعلیٰ سفارت کار نے کہا ہے کہ روس عدالت کے فیصلے کے بعد امریکہ کے ساتھ جیل میں بند وال سٹریٹ جرنل کے رپورٹر ایون گیرشکووچ کے ممکنہ قیدیوں کے تبادلے پر بات کرنے کے لیے تیار ہو سکتا ہے۔ اس موضوع پر بات کرتے ہوئے نائب وزیر خارجہ مزید پڑھیں

مودی کا برطانوی ہم منصب کو ٹیلی فون، بھارت مخالف عناصر کے خلاف کارروائی کی اپیل

نئی دہلی —  بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو برطانوی وزیر اعظم رشی سونک سے فون پر بات کی اور برطانیہ میں موجود مبینہ بھارت مخالف عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی اپیل کی۔ حکومت کے بیان کے مطابق انہوں نے رشی سونک کے سامنے برطانیہ میں بھارتی سفارت خانہ کی سیکیورٹی مزید پڑھیں