صومالیہ میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے فوری طور پر متحرک ہونے کی ضرورت ہے: انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ  کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے صومالیہ میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے فوری طور پر  متحرک ہونے  کی اپیل کی ہے۔ صومالیہ کے دورے کے دوسرے دن بھی اپنے رابطوں کو جاری رکھتے ہوئے گوتریس نے پریس کو  بیان دیتے ہوئے  کہا ہے کہ وہ صومالیہ میں امن اور استحکام کی مزید پڑھیں

سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر  اسلام آباد میں سویڈن سفارت خانہ غیرمعینہ مدت کیلئے بند

سویڈن نے سیکیورٹی صورت حال کے باعث اسلام آباد میں اپنا سفارت خانہ غیرمعینہ مدت کے لیے بند کردیا۔ سفارتخانہ بند ہونے کی وجہ سے اوورسیز پاکستانیوں سمیت  پاکستانی طلبا مسائل کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سویڈن کے سفارت خانے کی جانب سے خطرات کی نوعیت کے حوالے سے وضاحت نہیں کی گئی تاہم مزید پڑھیں

شہید ہونے والے فائر فائٹرز کو حکومت واجبات جاری کرے، حافظ نعیم کا مطالبہ

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے گزشتہ شب عمارت گرنے سے نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں گتے کی فیکٹری میں لگنے والی ہولناک آگ کو بجھانے کے دوران شہید ہونے والے فائر فائٹرز خالد شہزاد،محمد افضل اورمحمد حسین کی شاہ فیصل کالونی فائر برگیڈ اسٹیشن میں ہونے والی نماز جنازہ میں شرکت کی اور مزید پڑھیں

کتابوں اور کاپیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ، والدین اور اساتذہ سبھی پریشان 

 فیصل آباد: ملک بھر میں والدین کیلئے بچوں کی کتابیں خریدنا بھی مشکل ہوگیا، کاغذ کی قیمتیں بڑھنے سے مناسب قیمت پر کتابیں خریدنا ممکن نہ رہا۔ مزید پڑھیں: کراچی: من مانی اور سالانہ فیسیں وصول کرنے والے اسکولوں کو نوٹسز جاری دو ہزار کی کتابوں کا سیٹ آٹھ ہزار تک جا پہنچا ہے،بچوں کے نئے مزید پڑھیں

پنجاب و خیبرپختونخوا انتخابات کیلئے فنڈز فراہمی کا بل اتفاق رائے سے مسترد

   اسلام آ باد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے پنجاب و خیبرپختونخوا انتخابات کیلئے فنڈز فراہمی کا بل اتفاق رائے سے مسترد کردیا۔ اجلاس میں پنجاب اورکے پی اسمبلیوں کے انتخابات کیلئے فنڈز سے متعلق بل پر غورکیا گیا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کی صدارت قیصر شیخ نے کی مزید پڑھیں

امریکی فورسز کی شام میں کارروائی، داعش کا اہلکار دو ساتھیوں سمیت گرفتار

ویب ڈیسک —  امریکہ نے مشرقی شام میں چھاپہ مار کے داعش گروپ کے ایک کارکن اور اس کے دو ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے ہفتے کے روز ہونے والی کارروائی کے حوالے سے ایک بیان میں پکڑے گئے کارندے کی شناخت حدیفہ ال یمنی کے طور پر کی ہے۔ مزید پڑھیں

آسٹریا: پوتن کے آسٹریا میں قدم رکھتے ہی انہیں گرفتار کر لیا جائے گا

آسٹریا وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ روس کے صدر ولادی میر پوتن نے آسٹریا کا دورہ کیا تو انہیں گرفتار کر لیا جائے گا۔ آسٹریا کی وزیر برائے آئین و یورپی یونین ‘کیرولین ایڈسٹیڈلر’ نے کل جرمن روزنامے ٹیگ اشپیگل کے لئے جاری کردہ اور "پوتن کے آسٹریا میں قدم رکھتے ہی انہیں گرفتار کر مزید پڑھیں

امریکہ نے شام میں داعش کا اہم سرغنہ 2 ساتھیوں سمیت پکڑ لیا

امریکی فوج نے شام میں کارروائی کے دوران داعش کے اہم کارکن حذیفہ الیمنی کو اس کے دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا امریکی مرکزی کمان کے مطابق، امریکی فوج نے شام کے مشرقی علاقے میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے چھاپہ مار کارروائی کے دوران حذیفہ الیمنی کو دو ساتھیوں کے ساتھ حراست میں لیا۔ مرکزی کمان نے کہا کہ داعش ارکان مزید پڑھیں

یوم شہادت حضرت علیؓ، آئی جی پنجاب کی بہترین سکیورٹی انتظامات پر پولیس فورس کو شاباش

ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علیؓ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ صوبہ بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے پر آئی جی پنجاب  نے پولیس فورس کی خدمات کوسراہا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انور  نے 21 رمضان المبارک یوم شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر صوبہ بھر میں سکیورٹی کے فول مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹس، پروسیجر بل کے خلاف درخواستوں کی سماعت

سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کے خلاف چیف جسٹس کے ازخود نوٹس سے متعلق درخواستوں پر سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے جس میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس مزید پڑھیں