کراچی: نیو کراچی صنعتی ایریا کی فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد بلڈنگ زمین بوس ہونے سے 4 فائر فائٹرز جاں بحق ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقہ نیو کراچی صنعتی ایریا کی فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد عمارت میں کولنگ کا عمل جاری تھا کہ بلڈنگ زمین بوس ہو گئی جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں
زمرہ:
اقوام متحدہ اور امریکہ کی میانماز میں باغی حکومت کی عوام پر جارحیت کی شدید مذمت
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے میانمار کی فوج کی جانب سے ساگانگ کے علاقے میں حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے دفتر کے تحریری بیان کے مطابق، گوٹیریس نے قصورواروں کا احتساب کیے جانے پر زور دیا ہے۔ گوٹیریس نے اپنے عزیز واقارب کو کھونے والوں سے مزید پڑھیں
‘منی بیک گارنٹی’: عید پر ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم جس میں سابق امریکی صدر کا ڈمی نظر آئے گا
کراچی — ہر سال کی طرح اس سال بھی عید الفطر کے موقع پر متعدد پاکستانی فلمیں سنیما گھر کی زینت بنیں گی، لیکن ان تمام فلموں میں سے سب سے زیادہ انتظار شائقین کو ‘منی بیک گارنٹی’ کا ہے، جس کی کاسٹ بھی بڑی ہے، اور اس میں جلوہ گر ہونے والے کردار بھی۔ مزید پڑھیں
محکمہ سیاحت پنجاب کا نام تبدیل: ٹورازم، آرکیالوجی
لاہور: حکومت کی جانب سے محکمہ سیاحت پنجاب کا نام تبدیل کر کے ٹورازم، آرکیالوجی اور میوزیمز ڈیپارٹمنٹ کر دیا گیا۔ رولز آف بزنس کے 2011ء کے تحت نام تبدیل کیا گیا ہے اور حکومت پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ سیکربٹری ظہیر حسن نے بتایا کہ عوام کی سہولت کے لیے سیاحت کے مزید پڑھیں
کیا عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن ہے؟
No media source currently available
امریکہ: نیشنل پبلک ریڈیو کا ٹوئٹر چھوڑ نے کا فیصلہ
ویب ڈیسک — امریکہ کے معروف براڈکاسٹر این پی آر (نیشنل پبلک ریڈیو) نے یہ کہتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر چھوڑ دیا ہے کہ اسے ٹوئٹر نے ریاست سے منسلک میڈیا قرار دیا ہے۔ ٹوئٹر کی جانب سے حکومت سے منسلک میڈیا قرار دیے جانے پر این پی آر ٹوئٹر کو چھوڑنے والا مزید پڑھیں
ہم زلزلے سے متاثرہ شہریوں کے زخموں کو مندمل کرنے میں پُر عزم ہیں، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ”ہم اپنے تمام شہروں کو جلد از جلد 6 فروری کے زلزلے کے زخموں کو مندمل کر کے آفات کے خلاف مزاحم بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔” صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں اپنے خطاب میں کہا:”اب وقت آ گیا ہے کہ ترکیہ صدی کے ساتھ ایک محفوظ، مزید پڑھیں
ایریٹریا نے یمنی ماہی گیر رہا کردیئے
ایریٹریا میں چند ماہ پہلے گرفتارکیے اٹھائیس یمنی آزاد کر دیئے گئے۔ یمنی میڈیا کے مطابق، ایریٹریا میں مختلف عرصے میں تقریبا ایک سو پچاس یمنی ماہی گیر گرفتار کیے گئے تھے جن میں سے اٹھائیس کو آزاد کر دیا تھا جو کہ یمنی ساحلی شہر حدیدہ پہنچ گئے ہیں۔ البتہ حکام نے دیگر مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کراچی کیلئے رانگ نمبر، فواد چودھری کرپشن کا حساب دیں، ایم کیو ایم
کراچی:متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ توشہ خانہ سے فواد چودھری اپنی کرپشن کا حساب دیں۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ پی ٹی آئی دور حکومت میں خیبرپختونخوا میں کرپشن عروج پر تھی، فواد چودھری خیبرپختونخوا کے ترقیاتی فنڈز میں ہونے والی خوردبرد کا جواب دیں، دور اقتدار میں عمران خان مزید پڑھیں
سپریم کورٹ پریکٹس بل کی سماعت، پاکستان بار کا ہڑتال کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل بل کی سماعت کے موقع پر ملک بھر کی عدالتوں میں کل ہڑتال کا اعلان کردیا۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے لیے چیف جسٹس کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ تشکیل دیا گیا ہے، درخواستوں پر سماعت مزید پڑھیں