عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم

لاہور:ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیا ۔ عدالت نے چیف جسٹس کو فائل ارسال کرتے ہوئے کسی بھی بینچ میں سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی ۔درخواست میں موقف اختیارکیا گیا کہ نااہلی کے بعد نوازشریف مزید پڑھیں

امریکہ: لیک ہونے والی دستاویزات کے بارے میں اب تک کیا معلوم ہوسکا ہے؟

ویب ڈیسک —  یوکرین جنگ سے متعلق انتہائی خفیہ فوجی دستاویزات سامنے آنے سے متعلق خبریں کئی روز سے زیرِگردش ہیں۔ اس معاملے نے امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگان کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور وہ اتحادیوں کو یقین دلانے اور لیکس کا جائزہ لینے میں مصروف ہے۔ متعدد سلائیڈز پر مبنی ان معلومات نے مزید پڑھیں

کویت: ترکیہ کے ساتھ آٹھواں سیاسی مشاورتی اجلاس

ترکیہ اور کویت کے وزرائے خارجہ کے درمیان سیاسی مشاورت کا 8 واں مرحلہ ترکیہ کےنائب وزیر خارجہ  براق آق پنار کی شرکت سے طے پایا۔ کویت خبر رساں ایجنسی KUNA کے مطابق نائب وزیر خارجہ آق پنار نے اپنے وفد کے ہمراہ دارالحکومت کویت  میں وزارت خارجہ دفتر میں نائب وزیر خارجہ منصور عیاد مزید پڑھیں

نواز شریف عمرہ ادائیگی کے لئے لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے

 لندن: پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف عمرہ ادائیگی کے لئے لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے۔  سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سکیورٹی اہلکاروں نے نواز شریف کا استقبال کیا جس کے بعد وہ ائیرپورٹ سے ہوٹل کے لیے روانہ ہوئے۔  واضح رہے کہ نواز شریف رمضان کا مزید پڑھیں

عمران بشریٰ بی بی نے دانستہ غیرشرعی پہلا نکاح کیا، نکاح خواں مفتی سعید

 اسلام آباد: عدت میں نکاح کے کیس میں بشریٰ بی بی اور عمران خان کے نکاح خواں مفتی سعید نے عدالت میں بیان قلمبند کرادیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف عدت میں نکاح کے کیس کی سماعت ہوئی۔ سینئر سول جج نصر من اللہ بلوچ نے درخواست گزار مزید پڑھیں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا پہلا نکاح غیر شرعی تھا: مفتی سعید

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح خواں مفتی سعید نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں اپنا بیان قلمبند کروا دیا۔ مفتی سعید نے دعویٰ کیا کہ عمران خان نے مجھے بتایاکہ پہلا نکاح غیر شرعی تھا۔ عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح سے مزید پڑھیں

پنجاب میں اب تک 3 کروڑ 67 لاکھ مفت آٹے کے تھیلے تقسیم

 لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کے خصوصی رمضان پیکج کے تحت 9 شہروں میں مفت آٹے کی تقسیم کے اعدادوشمار جاری کردیے گئے۔ پنجاب کے 9 شہروں میں اب تک 3 کروڑ 67 لاکھ 38 ہزار 758 مفت آٹے کے تھیلے تقسیم ہو چکے ہیں ۔ 9 شہروں میں لاہور، راولپنڈی ، گوجرانولہ ، بہاولپور ، سرگودھا، مزید پڑھیں

کراچی میں نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا امتحانی شیڈول جاری

  کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے صوبائی محکمہ تعلیم اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے مقرر کردہ تاریخ 8 مئی 2023 سے شروع ہونے والے نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا امتحانی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق صبح کی شفٹ میں سائنس گروپ جبکہ دوپہر کی شفٹ میں جنرل گروپ کے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان اعلی عدلیہ میں تقرریوں سے متعلق کیس کی سماعت 3 مئی تک ملتوی

 اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکومت کی درخواست پر گلگت بلتستان کی اعلی عدلیہ میں تقرریوں سے متعلق کیس کی سماعت 3 مئی تک ملتوی کر دی۔  گلگت بلتستان کی اعلی عدلیہ میں تقرریوں سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر مزید پڑھیں

پنجاب میں پرندوں کے لیے پہلے برڈ ٹاور کی تعمیر

 لاہور: جنگلی کبوتروں اور دیگر پرندوں کی بریڈنگ اور تحفظ کے لیے مختلف شہروں میں منفرد قسم کے برڈ ٹاور بنائے جا رہے ہیں جبکہ جنگلی پرندوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیم یارمددگار نے شہر کے مختلف علاقوں میں ابتک پونے 6 ہزار کے قریب گھونسلے بھی لگائے ہیں۔ یارمددگار تنظیم نے منفرد مزید پڑھیں