کراچی: شہر قائد کے علاقے شاہ فیصل میں واقع پل پر موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر کئی شہریوں کو نقدی، موبائل فونز اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شاہ فیصل پل پر پیر اور منگل کی درمیانی شب موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح ڈاکوؤں نے بلا خوف مزید پڑھیں
زمرہ:
زلزلہ متاثرین کے زخموں کا مداوا جلد ہی کریں گے: ایردوان
صدررجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم زلزلے سے متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو کو جلد ہی مکمل کریں گے۔ صدر نے انقرہ میں بتایا کہ حکومت ایک سال کے دوران مجموعی طور پر ساڑھے چھ لاکھ میں سے تین لاکھ انیس ہزار گھر زلزلہ متاثرین میں تقسیم کیے جائیں گے جبکہ پورے ملک میں مزید پڑھیں
سندھ میں مزدور کی کم سے کم اجرت 26 ہزار کرنے کا امکان
کراچی :سندھ کابینہ کی جانب سے مزدور کی کم سے کم اجرت 26 روپے کیئے جانے کا امکان ہے۔ سندھ کابینہ کا اجلاس 12 اپریل بروز بدھ کو وزیراعلی مراد علی شاہ کی زیر صدارت سی ایم ہاؤس میں ہوگا جس میں 22 نکاتی ایجنڈا منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ کابینہ اجلاس میں مزید پڑھیں
عمران نیازی حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونا غیر معمولی تھا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کروٹ ہائیڈروپاور پلانٹ کے دورے کے موقع پر ملازمین و میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ غیرمعمولی واقعہ تھا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت اعظمیٰ کا مزید پڑھیں
60 فی صد امریکی الیکٹرک گاڑی خریدنے میں دلچسپی نہیں رکھتے: سروے
ویب ڈیسک — بہت سے امریکی ابھی تک اپنا یہ ذہن نہیں بنا سکے کہ ان کی اگلی کار الیکٹرک ہو گی، جس کی عمومی وجہ الیکٹرک کاروں کی قمیتوں کا زیادہ اورچارجنگ اسٹیشنوں کا کم ہونا ہے۔ ایک تازہ سروے سے معلوم ہوا ہے کہ ہر 10 میں سے تقریباً 4 امریکی کسی حد مزید پڑھیں
سعودی عرب کے شاہی خاندان کی جانب سے 18 ملین 700 ہزار ڈالر کا عطیہ
سعودی عرب میں شاہی خاندان نے ملک میں امدادی مہم کے لیے 18 ملین 700 ہزار ڈالر عطیہ کیے ہیں۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی SPA کی خبر کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے "احسان انسٹی ٹیوشن” کے زیر اہتمام "نیشنل ایڈ کمپین مزید پڑھیں
قازقستان نے ڈیزل کی پیداوار 31 دسمبر 2024 تک روک دی
قازقستان میں طیاروں کے ایندھن،ڈیزل اور بیتومین گیس کی برآمد پر 31 دسمبر 2024 تک پابندی لگا دی گئی ہے۔ ملکی امور توانائی کے مطابق، قازقستان نے یوریشیا اقتصادی تنظیم کے کسٹم علاقوں کے علاوہ دیگر ممالک کو پٹرول مصنوعات پر31 دسمبر 2024 تک پابندی عائد ہوگی ۔ اس پابندی کا مقصد اندرونی بازار میں طیاروں مزید پڑھیں
کراچی: یوم علی کا مرکزی جلوس، سیکیورٹی پلان تیار
کراچی :کراچی میں 21 رمضان المبارک کو یوم علی کے موقع پر مرکزی جلوس کے حوالے سے پولیس نے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق مرکزی جلوس سمیت شہر بھر میں 4096 افسران و اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بکتربند گاڑیاں، موٹر سائیکل اسکواڈ اور بم ڈسپوزل اسکواڈ مزید پڑھیں
ترقیاتی فنڈز کا بروقت اور درست استعمال کو یقینی بنایا جائے،ایڈمنسٹریٹر کراچی
کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن نے کہا ہے کہ ہر ممکن کوشش کی جائے کہ ترقیاتی فنڈز کا بروقت اور درست استعمال کو یقینی بنایا جائے۔ مالی سال 2023-24 کے لیے ترقیاتی اسکیمیں جلد تیار کرکے آئندہ اجلاس میں پیش کی جائیں تاکہ انہیں منظوری کے لئے حکومت کو بھیجے جانے سے قبل مزید پڑھیں
میں نے رمیز راجہ کو عہدے سے نہیں ہٹوایا، نجم سیٹھی
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم عزیز سیٹھی نے کہا ہے کہ میں نے سابق چیئرمین رمیز راجہ کو عہدے سے نہیں ہٹوایا بلکہ انہیں خود حکومت تبدیل ہوتے ہی استعفیٰ دینا چاہیے تھا۔ ایک انٹرویو میں نجم سیٹھی نے کہا کہ جب حکومت تبدیل ہوئی تو میں بیٹھا خاموشی سے دیکھتا مزید پڑھیں