شمعون اور جویریہ عباسی کی بیٹی کی شادی کا تقریبات کا آغاز ہوگیا، تصاویر وائرل

شکاگو: پاکستان شوبز کے اداکار شمعون عباسی اور اداکارہ جویریہ عباسی کی بیٹی عنزیلہ عباسی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی بیٹی کی ڈھولکی کی تصاویر شیئر کی ہیں جو سب کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ اداکارہ و ماڈل عنزیلہ عباسی نے اپنی ڈھولکی مزید پڑھیں

جنوبی بحیرہ چین میں جنگی بحری جہاز بھیجنے پر ایران کا امریکہ کے خلاف ردعمل

ایران  نے، امریکہ کے جنوبی بحیرہ چین میں جنگی جہاز بھیجنے کے خلاف، ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایران وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "علاقے میں نیا توازن بن رہا ہے اور ایسے میں علاقے سے باہر کی فوجی طاقتوں کی ضرورت  محسوس نہیں مزید پڑھیں

عمران خان بیٹھ کر بات کریں تو معاملات سلجھ سکتے ہیں: رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر عمران خان نے یہی رویہ رکھا تو ہو سکتا ہے کہ 8 اکتوبر کو بھی انتخابات نہ ہوں۔ اگر عمران خان کا رویہ مان لیا جائے تو کل کوئی بھی پارٹی اسمبلی تحلیل کر کے عام انتخابات کا مطالبہ کرے گی۔ مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

حکومت نے 5 سالہ توانائی بچت منصوبے پر کام شروع کردیا

اسلام آباد:وفاقی حکومت توانائی بچت کے 5 سالہ منصوبے پر کام شروع کر دیا جس میں تمام سرکاری اور نیم سرکاری عمارتوں کو توانائی بچانے والی عمارات میں تبدیل کردیا جائے گا۔  نیشنل انرجی ایفیشنسی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی کے مینیجنگ ڈائریکٹر سردار معظم کے مطابق توانائی بچت کا پلان پہلے 10 سال کے لیے بنایا مزید پڑھیں

مردم شماری میں صرف مردوں کو گنا جارہا ہے، گورنر سندھ

کراچی:گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ مردم شماری میں صرف مردوں کو گنا جارہا ہے، خواتین اور نوجوانوں کو نہیں گنا جا رہا۔  کراچی میں 20 ویں روزے کی سحری گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے حسن سکوائر کے قریب کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عمران خان نے 50 ہزار گھر مزید پڑھیں

بائیڈن کا آئندہ صدارتی انتخابات میں بھی حصہ لینے کا ارادہ

ویب ڈیسک —  صدر بائیڈن نے پیر کو این بی سی نیوز کے شو ٹوڈے میں کہا ہےکہ وہ دوسری مدت کےلیے انتخاب لڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ لیکن ابھی تک اس کے اعلان کے لیے تیار نہیں ہیں۔ 80 سالہ بائیڈن اپنے دوبارہ انتخاب لڑنےکے منصوبوں کے بارے میں مسلسل بیان دے چکے ہیں مزید پڑھیں

ایران نے خلیج فارس سے ایندھن اسمگل کرنے والے 4 بحری جہازوں کو اپنی تحویل میں لے لیا

ایران نے خلیج فارس کے پانیوں میں 270 ہزار لیٹر سے زائد اسمگل شدہ ایندھن لے جانے والے 4 بحری جہازوں کو قبضے میں لینے کا اعلان کیا ہے۔ میزان نیوز ایجنسی کے مطابق ایرانی عدلیہ سے وابستہ، ہرمزگان کی عدلیہ کے سربراہ مجتبی  قاہرامانی نے ضبط کیے گئے جہازوں کے حوالے سے بیان دیا۔ مزید پڑھیں

صدر ایردوان کا ایسٹر پر مبارکباد کا پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے عیسائیوں کے مذہبی  تہوار   ایسٹر پر   مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر ایردوان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم اناطولیہ کی سرزمین  پر    جہاں ماضی سے لے کر حال تک مختلف عقائد، ثقافتیں اور روایات آزادانہ طور پر امن و سکون کے ساتھ اپنے اتحاد، یکجہتی اور بھائی چارے مزید پڑھیں

ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ سے تجاوز کر گئی

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے 28 مارچ 2023 تک کے کل رجسٹرڈ ووٹرز کی شرح جاری کر دی، جس کے مطابق پورے پاکستان میں ووٹرز کی کل تعداد 12 کروڑ مزید پڑھیں

پروفیسرساوند قتل کیس؛ آپریشن کیلیے رینجرز کی ضرورت ہے، آئی جی سندھ

کندھ کوٹ: آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ پروفیسر اجمل ساوند ہائی پروفائل کیس ہے، کیس میں مطلوب ملزمان جلد گرفتار کیے جائیں گے جبکہ سندھ کے کچے میں انٹلی جنس آپریشن کا مکینزم بنا لیا ہے۔  میڈیا بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ پولیس کے پاس دو راستے ہیں کرائم کو منیج کرنا یا مزید پڑھیں