تمام شرائط پوری، آئی ایم ایف کے پاس قرض نہ دینے کا کوئی بہانہ نہیں بچا، وزیراعظم

 لاہور: وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان نے تمام شرائط پوری کردی ہیں، اب آئی ایم ایف کے پاس قرض نہ دینے کا کوئی بہانہ نہیں بچا، جس دن آئی ایم ایف سے جان چھوٹے گی وہ خوشی کا دن ہوگا۔ صوبائی دارالحکومت میں امامیہ کالونی ریلوے کراسنگ فلائی اوور اور شاہدرہ کے دورے کے موقع پر مزید پڑھیں

کوئٹہ سے ملک بھر کا ریل نیٹ ورک آج سے بحال ہوگیا

 کوئٹہ: مون سون بارشوں کے سبب بولان میں منہدم ہونے والے پل کی دوبارہ تعمیر 7 ماہ میں مکمل کرلی گئی جس کے بعد کوئٹہ کا ملک بھر سے ریلوے نیٹ ورک دوبارہ بحال ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ سے ٹرین سروس سات ماہ بعد بحال ہونے پر گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے افتتاح کیا مزید پڑھیں

آرنلڈ شوارزنیگر شہر کے گڑھوں سے پریشان، سڑک کی مرمت خود کردی

لاس اینجلس: تن سازی کے عالمی چیمپیئن، فلم اداکاراورمشہور شخصیت آرنلڈ شوارزنیگر اپنے شہر کے گڑھوں سے اتنے پریشان ہیں کہ اب انہوں نے خود اوزار اٹھا کر سڑک کی مرمت کی ہے۔ بعض تصاویر سے دیکھا جاسکتا ہے کہ شوارزنیگر بیلچا اٹھائے تارکول سے روڈ کے گڑھے بھر رہے ہیں اور ایک ساتھی ان کی مزید پڑھیں

ہدایتکار نبیل قریشی کا عید کی 5 چھٹیاں دینے پر حکومت پر طنز

کراچی: پاکستان شوبز کے ہدایتکار نبیل قریشی نے حکومت کی جانب سے عید کی 5 دن کی چھٹیوں کے اعلان پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ نبیل قریشی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر انسٹا اسٹوری پر عید کی 5 چھٹیوں کی خبر شیئر کرتے ہوئے حکومت پر طنز کے تیر چلاتے مزید پڑھیں

عدنان صدیقی نے پریانکا چوپڑا کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی: پاکستان شوبز کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے شرمین عبید چنائے کو ایشائی خاتون کہنے پر بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ گزشتہ دنوں پاکستان کی ہدایتکارہ شرمین عبید چنائے کو ہالی ووڈ کی اسٹار وارز فلم کی ہدایتکار منتخب ہونے پر بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا تھا مزید پڑھیں

گوہر رشید نے نورجہاں کی حالت بگڑنے پر چڑیا گھروں کو بند کرنے کا مطالبہ کردیا

کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار گوہر رشید نے پاکستان میں موجود تمام چڑیا گھروں کو بند کرنے کی درخواست کردی۔ مرزا گوہر رشید نے ٹوئٹر پر کراچی کے چڑیا گھر میں موجود ہتھنی نور جہاں کی حالت خراب ہونے پر متعلقہ حکام سے پاکستان میں چڑیا گھر بند کرنے کی درخواست کی ہے۔ انہوں نے اپنی مزید پڑھیں

عاطف اسلم کی ضرورت مندوں میں راشن تقسیم کرنے کی سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل

کراچی: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار رات کی تاریکی میں خود ضرورت مندوں میں راشن تقسیم کرنے نکل پڑے۔ سوشل میڈیا پر ایک سی سی ٹی وی وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عاطف اسلم کلینک کے اسٹاف میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔ کلینک کے مالک نے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن پنجاب نےعثمان بزدار کو 17 اپریل کو طلب کر لیا

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف  اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ میں ایک اور انکوائری شروع کر دی گئی۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو 17اپریل کو طلب کر لیا گیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق عثمان بزدار پر قصبہ بارتھی میں اپنی رہائش کے قریب پرائیویٹ زمین پر سرکاری خرچ سے مزید پڑھیں

امریکہ کے شہر منیاپولس میںپانچوں اوقات اذان دینے کی اجازت

مینیسوٹا: مینیاپولس میں مسلمانوں کو نماز کے پانچوں اوقات میں اذان دینے کی اجازت مل گئی۔  بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست مینیسوٹا کے شہر مینیاپولس کی کونسل نے پانچوں وقت کی نماز کیلئے مساجد میں اذان دینے کی اجازت دے دی ۔ کونسل نے متفقہ طور پر شہر کے شور آرڈیننس میں مزید پڑھیں

کراچی کو مجرموں کا شہر نہیں بننے دیں گے،کامران ٹیسوری

کراچی :گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی کو مجرموں کا شہر نہیں بننے دیں گے، میرا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہے، ہم سب مل کر اس صوبے، اس شہر کیلئے کام کریں گے نوجوان ہمارے ساتھ ہیں۔ کراچی کے علاقے گارڈن شو مارکیٹ میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری 24 ویں سحری کرنے مزید پڑھیں