سنیما گھروں میں ‘دی سپر ماریو بروز’ کا جادو چل گیا

ویب ڈیسک —  اینی میٹڈ فلم ‘دی سپر ماریو بروز’ نے ریلیز ہوتے ساتھ ہی باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا۔ فلم نے ایک ہفتے کے دوران دنیا بھر سے 37.7 کروڑ ڈالرز کا بزنس کیا ہے۔ فلم نے مقامی باکس آفس سے 20.4 کروڑ جب کہ عالمی باکس آفس سے 17.3 کروڑ ڈالرز کا مزید پڑھیں

گاڑی راہگیروں پر چڑھانے کا واقعہ دہشتگردی نہیں تھا:اسرائیلی امور خارجہ

اسرائیلی صدرمقام  تل ابیب میں فائرنگ اور گاڑی تلے روندنے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 6 افراد زخمی ہوئے۔ اسرائیلی امور خارجہ نے پہلے اس کارروائی کودہشت گردانہ حملہ قرار دیا تھا مگر بعد میں  اس کی نفی کر دی، اس کارروائی میں ایک شخص ہلاک اور 6 زخمی ہوئے اسرائیلی پولیس نے بتایا کہ گاڑی الٹنے سے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی کارواِئی،فلسطینی ہلاک

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے علاقے عزون میں20 سالہ نوجوان ایاد عزام سلیم کو سینے اور پیٹھ میں گولیاں مار کے ہلاک کر دیا۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق ایاد عزام سلیم کو قلقیلیہ شہر کے مشرق میں واقع قصبے عزون میں اسرائیلی سیکیورٹی قوتوں نے گولی مار کر ہلاک کیا۔ فلسطینی وزارت صحت نے بتایا مزید پڑھیں

رینجرز اور پولیس کی کارروائی: کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد گرفتار

کراچی: شہر قائد میں رینجرز اور پولیس نے کارروائی میں کالعدم ٹی ٹی پی کے2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 سرغنہ گرفتار کر لئے جن کی شناخت محمد کمال مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے تقدس کی پامالی صیہونی فورسز کی روایت بن گئی ہے، دردانہ صدیقی

کراچی : سیکریٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی نے  کہا ہے کہ رمضان المبارک کے تقدس کی پامالی صیہونی فورسز کی روایت بن گئی ہے، جس سے دنیا بھر کے مسلمان شدید کرب میں مبتلا ہیں۔ دردانہ صدیقی نے یروشلم میں مسجد اقصی پر اسرائیلی پولیس کے وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت مزید پڑھیں

دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید، 2 دہشتگرد جہنم واصل

راولپنڈی:شمالی وزیرستان رزمک میں فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے کرما میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں فرنٹیر کور خیبرپختونخوا کے نائیک فضل جانان شہید مزید پڑھیں

پی سی بی نے اظہر محمود کو عبوری کوچ بنانے کا فیصلہ بدل لیا

لاہور:پی سی بی نے اظہر محمود کو عبوری کوچ بنانے کا فیصلہ بدل لیا۔ ایک انٹرویو میں اظہر محمود نے کہا میری جانب سے پاکستان ٹیم کی کوچنگ سے انکار کیے جانے کی اطلاعات ہیں مگر ایسا نہیں تھا، اپنی کانٹی مصروفیات کی وجہ سے میں نے صرف افغانستان سے سیریز کیلیے حامی بھری تھی۔  مزید پڑھیں

ٹی وی ڈرامے عوام کی سوچ بدل سکتے ہیں

پاکستان میں ماڈلنگ کا مستقبل خاصا تابناک ہے، یہی وجہ ہے کہ اب کالجوں اور یونیورسٹیوں کی پڑھی لکھی خواتین بھی اس شعبے کی طرف آ رہی ہیں اورشہرت حاصل کرنے کے ساتھ اچھے خاصے پیسے بھی کمانے میں کامیاب رہتی ہیں۔ اکثر دیکھا گیا ہے کہ شوبز میں آنے والی لڑکیاں اپنے کیریئر کا مزید پڑھیں

سینیئر اداکار اور پروڈیوسر طارق جمیل انتقال کرگئے

 اسلام آباد: پاکستان ٹیلی وژن کے سنہری دور کا ایک اور باب ہمیشہ کے لیے بند ہوگیا۔ سینئر اداکار، پروڈیوسر اور تخلیق کار طارق جمیل پراچہ قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔ پاکستان ٹیلی وژن میں بطور سیٹ ڈیزائنر اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے اور پھر بہترین اداکار اور کامیاب پروڈیوسر تک سفر طے کرنے والے اپنی مزید پڑھیں

ٹیلرسوئفٹ اورجوایلون کی راہیں جدا ہوگئیں

عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور برطانوی اداکار جو ایلون کی راہیں جدا ہوگئیں۔ دونوں فن کاروں کے درمیان تعلقات چھ برس تک قائم رہے۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹیلر سوئفٹ او جو ایلون کے درمیان بریک اپ کی خبریں اس وقت سامنے آئی ہیں جب نوجوان نسل کی پسندیدہ گلوکارہ ملک مزید پڑھیں