وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا  ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا

لاہور: وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ہفتہ وار تعطیل پر طلب کر لیا گیا ہے جس میں وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کے حوالے سے قانونی مشاورت اور حکمت عملی طے کی جائے مزید پڑھیں

ایران میں بے حجاب خواتین کی نگرانی کیمروں کے زریعےکرنے کا فیصلہ

ایران نے بے حجاب خواتین کی شناخت کیلئے حکام کی طرف سے عوامی مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔ ایرانی پولیس چیف  کے مطابق عوامی مقامات پر حجاب نہ پہننے والوں کو پہلے وارننگ دی جائے گی، دوسری خلاف ورزی پر عدالت میں پیش کیا جائے گا ،اگلے ہفتے سے مزید پڑھیں

ملک میں ایک ہی روز انتخابات مسائل سے نکلنے کا واحد راستہ ہے،سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں ایک ہی روز شفاف انتخابات مسائل سے نکلنے کا واحد راستہ ہے۔ ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ حکمران جماعتوں کے مفادات کی لڑائی میں ملک کا بیڑہ غرق ہوگیا، سیاسی جماعتوں نے ڈائیلاگ کا راستہ نہ اپنایا مزید پڑھیں

گیس اور سٹریٹ کرائم پر بیان دینے پر لوگ مجھ پر تنقید کرتے ہیں،گورنر سندھ

کراچی : گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا گیس کی جاری شدید لوڈشیڈنگ کے حوالے سے کہا ہے کہ بڑے سپلائرز کہہ رہے ہیں کہ گیس موجود ہے، ہم دے سکتے ہیں۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سحری کے وقت کھارادر پہنچے، اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ سچی مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور کو منہ پر کپڑا ڈال کر عدالت میں پیش کیا گیا

اسلا آباد پولیس نے آڈیو کیس میں گرفتار پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو منہ پر کپڑا ڈال کر ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان کی عدالت میں پیش کیا ۔ پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ میں دہشت گردی اور غداری کی دفعات مزید پڑھیں

ترکیہ سے زیورات کی برآمدات میں اضافہ

سال کی پہلی سہ ماہی میں ترکیہ میں زیورات  کی برآمدات میں  گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 31.1 فیصد اضافہ ہوا اور اس کی مقدار 1 ارب 683 ملین  تک ڈالر رہی۔ ٹرکش ایکسپورٹرز اسمبلی (TIM) کے اعداد و شمار سے مرتب کردہ معلومات کے مطابق مارچ میں اس شعبے کی برآمدات مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے فائزعیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو سماعت کیلیے مقرر کردیں

چیف جسٹس پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو سماعت کے لیے مقرر کردیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال اس کی سماعت کریں گے، حکومت کی جانب سے کیوریٹوریو واپس لینے کی درخواست بھی سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان 10 اپریل کو ان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ بار نے پارلیمنٹ کی قرارداد کو غیرقانونی اور آئین کے منافی قرار دیدیا

 اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پارلیمنٹ کی قرارداد کو غیرقانونی اور آئین کے منافی قرار دیدیا۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی کیلئے چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے ساتھ مزید پڑھیں

یہ سنسر شپ ہے، انڈیا میں فیکٹ چیک یونٹ کے قیام پر ایڈیٹرز گِلڈ کا ردعمل

نئی دہلی: انڈین میڈیا کے ایڈیٹرز کی تنظیم ایڈیٹرز گِلڈ آف انڈیا نے حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پر خبروں کی چھان پھٹک کے لییفیکٹ چیکنگ یونٹ کے قیام پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈین میڈیا انڈسٹری کی تنظیم نے نئے قوانین کو سخت اور سنسرشپ کے مترادف مزید پڑھیں

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں جوہری آبدوز تعینات کر دی

واشنگٹن: امریکا نے مشرقی وسطیٰ میں ایٹمی توانائی سے چلنے والی میزائل بردار آبدوز تعینات کردی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا نے امریکی نیوی کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ امریکی بحریہ نے ایک گائیڈڈ میزائل آبدوز مشرقی وسطیٰ میں تعینات کر دی ہے جو 154 ٹوما ہاک میزائل لے جانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ مزید پڑھیں