صدرعارف علوی پارلیمنٹ کو قانون سازی نہ سکھائیں، شیری رحمان

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کی رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے صدر عارف علوی کی جانب سے سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر ) بل 2023 نظر ثانی کیلئے پارلیمنٹ کو واپس بھجوانے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ صدر عارف علوی پارلیمنٹ کو قانون سازی نہ سکھائیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

بابر اور شاہین نے رمضان ا سپورٹس سیریز کو احسن اقدام قرار دیدیا

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بالر شاہین آفریدی نے رمضان المبارک سپورٹس سیریز کو پنجاب حکومت اور وہاب ریاض کا کھلاڑیوں کے لیے احسن اقدام قرار دیا ہے۔ رمضان المبارک سپورٹس سیریز سے متعلق بات کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ہاکی، کرکٹ، فٹبال سمیت دیگر کھیلوں کو مزید پڑھیں

کراچی؛ عمارت میں آتشزدگی سے ایک شخص جاں بحق، 43 کو بچا لیاگیا

  کراچی: نیو چالی کی جنریٹر مارکیٹ میں کثیر منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی، جس پر فائر بریگیڈ میں کئی گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا۔ آتشزدگی کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جب کہ تین افراد بے ہوش ہو گئے ۔ اس دوران خواتین سمیت 43 افراد کو ریسکیو کیا گیا۔ آگ مزید پڑھیں

خیبر میں فرنٹئیر کور کی گاڑی پر بارودی سرنگ دھماکا، ایک اہلکار شہید اور تین زخمی

خیبر: ضلع خیبر میں فرنٹئیر کور کی گاڑی پر بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے جس میں ایک اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا کانوائے فورٹ سلوپ سے علی مسجد فورٹ جارہا تھا کہ  ملک دین خیل کے علاقے میں روڈ کے کنارے نصب بارودی مواد زوردار  دھماکے سے مزید پڑھیں

شرمین عبید چنائے کیلئے بڑا اعزاز، ہالی وڈ کی نئی فلموں کو ڈائریکٹ کریں گی

لاس اینجلس: پاکستان شوبز انڈسٹری کیلئے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے، آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے ہالی وڈ کی مشہور سیریز ’اسٹار وارز‘ کی فلموں کو ڈائریکٹ کریں گی۔  کافی مہینوں سے یہ اطلاعات تھیں کہ مس مارویل کی فلمساز عبید چنائے اسٹار وارز فرنچائز کی نئی فلم کو ڈائریکٹ کریں گی۔ مزید پڑھیں

سلمان خان نے قتل کی دھمکیوں کے بعد بلٹ پروف گاڑی خرید لی

ممبئی: بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان نے قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد بلٹ پروف گاڑی خرید لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کو بدنامِ زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کی جانب سے حال ہی میں متعدد بار قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں جس کے بعد اداکار نے اپنی سیکیورٹی کو یقینی بنانے مزید پڑھیں

روینہ ٹنڈن کو بھارت کے اعلیٰ ترین’ پدما شری‘ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

دہلی: بالی ووڈ کی معروف خوبرو اداکارہ روینہ ٹنڈن کو بھارت کے اعلیٰ ترین’ پدما شری‘ ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق روینہ ٹنڈن نے ریاست کی جانب سے اعلیٰ ترین ایوارڈ سے نوازے جانے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کے والد کا خواب تھا مگر افسوس وہ مزید پڑھیں

شائقین کا سالوں کا انتظار ختم! فلم باربی کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نیویارک: وارنز بردرز نے سالوں پُرانا وعدہ پورا کرتے ہوئے فلم باربی کا ٹریلر جاری کر دیا۔ باربی کے مداحوں کا برسوں کا انتظار ختم خوبصورت اور پسندیدہ گڑیا باربی پر فلم کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے، گریٹا گروگ کی ہدایتکاری میں بنن والی فلم رواں برس 21 جولائی کو سنیما گھروں کی زینت مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ نے فلم پروڈیوسر پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کر دیا

ممبئی: بھارتی اداکارہ سواستیکا مکھرجی نے اپنی آنے والی نئی فلم شیب پور کے شریک پروڈیوسر سندیپ سرکار پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سواستیکا کا تعلق بھارت کے بنگالی اور ہندی سنیما سے ہے اداکارہ کا کہنا ہے کہ پروڈیوسر سندیپ سرکار نے انہیں ای میل پر اداکارہ مزید پڑھیں

مسجد الاقصی پر حملے مستقل طور پر بند کیے جانے چاہیے: چاوش اولو

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے اسرائیل سے مسجد الاقصی پر حملے مستقل طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کے بعد وزیر  خارجہ چاوش اولو نے دارالحکومت انقرہ میں صدارتی  محل  میں منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ مسجد الاقصی پر اسرائیل کے چھاپوں کے مزید پڑھیں