اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، جس میں دہشت گردی کے خلاف جامع آپریشن کی منظوری دیتے ہوئے ایک کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، جو ایک ہفتے میں اپنی سفارشات تیار کرکے پیش کرے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اہم اجلاس میں پاک مزید پڑھیں
زمرہ:
میرے خلاف 144 واں مقدمہ، سب لندن پلان کا حصہ ہے، عمران خان
لاہور: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان نے کہا ہے کہ میرے خلاف بغاوت کے مقدمات درج کیے جا رہے ہیں، یہ میرے خلاف 144 واں مقدمہ ہے، علی امین کو قید کرنا ہماری پارٹی کی الیکشن لڑنے کی صلاحیت کمزور کرنے کی کوشش ہے، یہ سب لندن پلان کا حصہ ہے۔ مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان
لاہور: نیوزی لینڈ کے خلاف آئندہ ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لئے پاکستانی قومی ٹیم نے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا، جو مندرجہ ذیل ہیں۔ گرانٹ بریڈبرن قومی ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر کر دیے گئے، عبدالرحمان اسسٹنٹ کوچ کے فرائض سرانجام دینگے۔اینڈریو پیوٹک بیٹنگ کوچ اور عمر گل بالنگ کوچ کی ذمہ داری مزید پڑھیں
ترکیہ کا 1994 میں جمہوریہ روانڈا میں انسانیت کی حالیہ تاریخ کے بدترین نسل کشی پربیان
ترکیہ نے 1994 میں جمہوریہ روانڈا میں انسانیت کی حالیہ تاریخ کے بدترین مظالم میں سے توتسیوں کی نسل کشی کی یاد منائی جا رہی ہے۔ وزارت خارجہ نے روانڈا میں توتسیوں کے خلاف نسل کشی کی برسی کے موقع پر ایک تحریری پیغام جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ توتسیوں کے مزید پڑھیں
مختلف انکوائریاں اور مقدمات آخری مراحل میں ہیں: ڈی جی اینٹی کرپشن
ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب سہیل ظفر چٹھہ نے کہا کہ اینٹی کرپشن کی مختلف انکوائریاں اور مقدمات آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں۔ ماضی میں جو غلطیاں کی گئیں ہم نہیں دہرائیں گے۔ نیا دور کے نمائندے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چھٹہ نے کہا کہ مزید پڑھیں
پنجاب اور کے پی الیکشن کا از خود نوٹس تین چار سے مسترد ہوا، جسٹس اطہر
اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختونخوا(کے پی) میں انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ کے جسٹس اطہرمن اللہ کا تفصیلی نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ از خود نوٹس تین چار سے مسترد ہوا، ازخود نوٹس کی کارروائی نے عدالت کو غیر ضروری سیاسی تنازعات سے دوچار کیا ہے۔ تفصیلی اختلافی نوٹ مزید پڑھیں
آسڑیلیا ٹِک ٹاک سمیت تمام فرموں کے ساتھ اچھا سلوک کرے، چین
بیجنگ : چین نے کہا کہ تمام آلات سے آسڑیلیا کی ٹِک ٹاک پر پابندی لگانے سے کاروباروں اور عوام کے مفادات کو گہرا نقصان پہنچ رہا ہے۔ چین نے آسڑیلیا پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ تمام فرموں کے ساتھ منصفانہ سلوک اختیار کرے ، اقتصادی اور تجارتی تعاون کے لیے اچھا ماحول مزید پڑھیں
کراچی کے وسائل پر ڈاکا ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے،حافظ نعیم
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مردم شماری میں اہل کراچی کی گنتی پوری نہ کرکے ایک بار پھر کراچی کے وسائل،نمائندگی اور ملازمتوں کے حق پر ڈاکا ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اپنے حلقہ انتخاب یوسی 8الفلاح نارتھ ناظم آباد بلاک Bمیں ضیا الدین اسپتال کے سامنے مزید پڑھیں
آٹا نہ ملنے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا
سیری:کھوئی رٹہ میں آٹا نہ ملنے سے عوا م کو شدید مشکلات کا سامنا ہے،کھوئی رٹہ کی ضرورت 8 سے10 ٹن ہے جبکہ سپلائی کو 3 ٹن آٹا مہیا کیا جا رہا ہے کھوئی رٹہ میں سپلائی آٹا نہ ملنے سے عوام ماہ صیام میں رُل گئے 1990 سے مختص کوٹہ کے مطابق بھی آٹا مزید پڑھیں
شادی گرل فرینڈ رکھنے سے بہتر ہے، شمعون عباسی کی چوتھی شادی کی تصدیق
کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار شمعون عباسی نے ساتھی اداکارہ شیری شاہ سے شادی کی تصدیق کردی ہے۔ رواں ہفتے سوشل میڈیا پر اداکارہ شیری شاہ نے شمعون عباسی کی سالگرہ کے موقع پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ وہ ان کے شوہر ہیں جس پر انڈسٹری کے لوگوں سمیت مداح بھی مزید پڑھیں