لاس اینجلس: معروف امریکی گلوکار کولیو کی موت کے 6 ماہ بعد ان کی موت کی وجہ منظرِعام پر آگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکار کولیو کے منیجر نے یہ انکشاف کیا ہے کہ گلوکار کی موت درد کش دوائی کی ضرورت سے زیادہ مقدار لینے کی وجہ سے ہوئی مزید پڑھیں
زمرہ:
ٹک ٹاک نے امریکی ماڈل کم کارڈیشین کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا
نیویارک: معروف امریکی ماڈل کم کارڈیشین کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بلاک کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کم کارڈیشین کے ساتھ ساتھ ان کی بیٹی نارتھ ویسٹ کے اکاؤنٹ پر بھی ٹک ٹاک کی جانب سے مبینہ طور پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ کم کارڈیشین اور ان کی بیٹی کے اکاؤنٹ پر مزید پڑھیں
شاہ رخ خان نے با اثر ترین شخصیت ہونے میں لیونل میسی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
نیویارک: امریکہ کے مشہور جریدے ٹائم کے ایک سروے میں بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے دنیا کی سب سے بااثر ترین شخصیت ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ سروے میں قارئین نے ان مشہور ترین افراد کا انتخاب کیا جو ان کے نزدیک دنیا میں سب سے زیادہ بااثر شخصیات ہیں۔ ٹائم میگزین کے مطابق سروے مزید پڑھیں
قتل کی دھمکی، سلمان خان کے گھر کے باہر مداحوں کے جمع ہونے پر پابندی
ممبئی: قتل کی دھمکی ملنے کے بعد بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے گھر کے باہر مداحوں اور سیاحوں کے جمع ہونے پر پابندی لگادی گئی۔ گینگسٹر لارنس بشنوئی کی طرف سے دبنگ خان کو قتل کرنے کی ای میل کی گئی تھی جس کے بعد ممبئی میں اداکار کے گھر گلیکسی اپارٹمنٹ کی مزید پڑھیں
ایران سعودی عرب تعلقات کی بحالی سےخطے میں موجود تنازع فوری ختم ہونےکی توقع نہیں، تجزیہ کار
No media source currently available
ترکیہ میں ریاست اور قوم ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں : وزیر قومی حلوصی آقار
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے کہا کہ 6 فروری کو آنے والے زلزلے کے فوراً بعد ریاست اپنے شہریوں کے ساتھ کھڑی ہے اور قوم اپنی ریاست کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیر آقار نے گزشتہ روز دارالحکومت انقرہ کے غازی فوجی میس اپنے بیان میں کہا کہ ترک مسلح افواج زلزلے کے پہلے ہی مزید پڑھیں
42ویں استنبول فلم فیسٹویل کا آغاز
استنبول فاؤنڈیشن فار کلچر اینڈ آرٹس (İKSV) کے زیر اہتمام اس سال 42 ویں بار منعقد کیا گیا، "استنبول فلم فیسٹیول” کا آغاز Kadıköy میونسپلٹی ثریا اوپرا میں شروع ہوگیا ہے۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر پہلا سینما آنر ایوارڈاداکار قائے حان یلدیز اولو کو پیش کیا گیا۔ یلدیز اولواس تقریب میں شرکت نہیں کر مزید پڑھیں
قومی سلامتی کمیٹی کا دہشتگردی کیخلاف آپریشن جاری رکھنے اور مزید تیز کرنے پر اتفاق
قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس ختم ہو گیا۔ ملک میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری رکھنے اور اسے مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کے معاملات پر فیصلہ سازی کرنے والی کمیٹی کا 2 گھنٹے جاری رہا جس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس سمیت تینوں مزید پڑھیں
عمران خان کیخلاف تھانہ رمنا میں ایک اور مقدمہ درج
اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف خلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تھانہ رمنا میں درج کیا گیا ہے ، مقدمے میں بغاوت پر اکسانے، عزت نفس مجروح کرنے کی دفعات لگائی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں
گارڈین عدالت لاہور کا 2 نابالغ بچوں کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم
لاہور:گارڈین عدالت لاہور نے 2 نابالغ بچوں کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)میں ڈالنے کا حکم دے دیا۔ گارڈین عدالت لاہور کے جج محمد جاوید نے فیصلہ جاری کیا۔مدعی سلمان خالق کی جانب سے بیرسٹر ردا نور نے پیش ہو کر بتایا کہ مدعی اور ان کی بیوی کے درمیان معاملہ طلاق تک مزید پڑھیں