ممبئی: بھارتی اداکارہ بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور کی بیٹی دیوی کی پہلی تصویر سامنے آگئی۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر خود اپنی ننھی بیٹی ’دیوی‘ کی تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ بپاشا نے بیٹی کا مداحوں سے تعارف کرواتے ہوئے تصویر کے کیپشن میں لکھا’ہیلو ورلڈ۔۔۔ میں مزید پڑھیں
زمرہ:
ہریتک روشن اور تامل اداکار راما راؤ ’وار 2‘ میں آمنے سامنے ہوں گے
ممبئی: بالی ووڈ سُپر اسٹار ہریتک روشن کی سُپر ہٹ فلم وار کے دوسرے حصے کی شوٹنگ مکمل کر لی گئی ہے۔ شائقین بےصبری سے ہریتک روشن کی ہٹ فلم وار کے سیکوئل کے منتظر ہیں تاہم اب مداحوں کیلئے ایک خوشخبری اور سامنے آئی ہے جو ان کی بےچینی کو مزید بڑھا دے گی۔ بھارتی مزید پڑھیں
شاہ رخ نے ’کل ہو نہ ہو‘ میں سلمان خان کو مرکزی کردار دینے کا مشورہ دیا، نئی کتاب میں انکشاف
ممبئی: ایک نئی کتاب میں انکشاف ہوا ہے کہ شاہ رخ خان اپنی آئیکونک فلم ’کل ہو نہ ہو‘ چھوڑنا چاہتے تھے اور ان کی خواہش کی تھی کہ ان کا کردار دبنگ اسٹار سلمان خان ادا کریں۔ نئے کتاب ’SRK 25 Year Of Life‘ کے عنوان سے چھپی ہے اور اسے سمر خان نے لکھا مزید پڑھیں
معذور بھکاری کو جواب نہ دینے پر پریتی زنٹا کو شدید ٹرولنگ کا سامنا
ممبئی: بھارتی اداکارہ پریتی زنٹا کو کو ایک معذور بھکاری کو جواب نہ دینے پر سوشل میڈیا میں شدید ٹرولنگ کا سامنا ہے۔ ایک وائرل وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے جب اداکارہ اپنی گاڑی میں سوار ہو کر دروازہ بند کرتی ہیں تو ایک معذور فقیر اپنی ریڑھی ان کے قریب لا کر بھیک مانگتا ہے۔ مزید پڑھیں
ایران سعودی عرب تعلقات کی بحالی سےخطے میں موجود تنازعے فوری ختم ہونےکی توقع نہیں، تجزیہ کار
No media source currently available
شمالی کوریا نے جوہری جنگ کی دھمکی دے دی
شمالی کوریا نے خطے میں جاری جنگی مشقوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جوہری جنگ کی دھمکی دے دی۔ شمالی کوریا کی سرکاری خبرایجنسی KCNA کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی کوریا اور امریکہ کی مشترکہ جنگی مشقوں سے صورتحال جوہری جنگ کے دہانے کی طرف جا رہی ہے یہ مشترکہ مشقیں جارحانہ اقدام مزید پڑھیں
عدالت عظمی فل کورٹ بنائے ، فیصلہ ہمیں قبول ہو گا، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عدالت عظمی اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے اور فل کورٹ بنایا جائے، فل کورٹ کا فیصلہ ہمیں قبول ہو گا، کوئی سیاسی جماعت الیکشن سے بھاگ نہیں سکتی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ عدلیہ کا احترام سب پر لازم ہے لیکن قانون سب کیلئے برابر مزید پڑھیں
عازمین حج کے لئے خوشخبری
اسلام آباد : عازمین حج کے لئے خوشخبری ،اس سال کوئی قرعہ اندازی نہیں ہوگی، حکومت نے حج کے لئے تمام 72869درخواست گزاروں کو بھیجنے کا اعلان کردیا۔ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ اس سال حج کے لییریگولرسکیم کے تحت44190کا کوٹہ تھا۔ حج 2023کے لیے 72869درخواستیں جمع کرائی گئیں،وزیر خزانہ نے کہا کہ کوٹے مزید پڑھیں
طلباء کی تعلیمی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے نصاب تیار کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خصوصی طلباء کی تعلیمی ضروریات کو موثر انداز سے پورا کرنے کیلئے نصاب تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ نصاب میں خصوصی افراد کی جانب معاشرے کے رویے بدلنے پر توجہ دینی چاہئے۔ صدر مملکت نے کہا کہ خصوصی افراد کو مالی مزید پڑھیں
ٹیسٹ کرکٹر یاسر عرفات نے غیر ملکی کوچز پر سوال اٹھا دیے
اسلام آباد :پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر یاسر عرفات نے قومی کرکٹ ٹیم کیلے غیر ملکی کوچنگ اسٹاف لانے کے فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی کوچنگ اسٹاف زیادہ تجربہ نہیں، مکی آرتھر نے انہیں باولنگ کوچ بنانے کی پیشکش کی تھی ، پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کرنا میرے لے اعزاز مزید پڑھیں