ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ ایوارڈ نہ ملنے پر انہوں نے ایوارڈ شو کی انتظامیہ سے بھرپور بدلہ لیا تھا۔ ممبئی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران میگا اسٹار نے بتایا کہ ایک مرتبہ ان سے وعدہ کیا گیا کہ انہیں ایوارڈ دیا جائے گا لیکن آخر مزید پڑھیں
زمرہ:
پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈا کی منگنی 10 اپریل کو ہوگی، بھارتی میڈیا
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈا کی منگنی کی تقریب روں ماہ میں منعقد ہوگی۔ بھارتی اداکارہ اور راگھو چڈا کے درمیان افیئر کی خبریں کافی عرصے سے گرم ہیں اور اب بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں کی منگنی 10 اپریل کو ہونا طے پائی ہے۔ پرینیتی چوپڑا مزید پڑھیں
ٹک ٹاک کی پیرنٹ کمپنی کی نئی ایپ ‘لیمن 8’ کیا ہے؟
ویب ڈیسک — امریکہ میں جہاں قانون ساز اس بات پر بحث کر رہے ہیں کہ آیا چین کی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر ملک بھر میں پابندی لگادی جائے وہیں اسی کی پیرنٹ کمپنی کی حال ہی میں متعارف کردہ ایک نئی ایپ تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔ ٹک ٹاک کی پیرنٹ مزید پڑھیں
یوکرین کا طیارہ حادثےکا شکار،پائلٹ گرفتار
روس کی وفاقی دفاعی ایجنسی کا کہنا ہے کہ بریانسک نامی علاقے میں یوکرین کا ایک چھوٹا طیارہ گر گیا جس کے پائلٹ کو حراست میں لے لیا ہے۔ FSB نے روسی خبر رساں ایجنسی ریا نووستی کو بیان دیتے ہوئے بتایا ہے کہ یوکرین کی سرحد کے قریب بریانسک نامی علاقے میں یوکرین کا ایک چھوٹا طیارہ مزید پڑھیں
دوست ممالک کو دفاعی مضبوطی کےلیے مالی مدد دی جائے گی: جاپان
جاپان نے دوست ممالک کے دفاع کو مضبوط کرنے کیلئے مالی معاونت کے منصوبے کا اعلان کر دیا۔ جاپان کا اوورسیز سیکیورٹی اسسٹنس پروگرام دوست ممالک میں دفاعی مقاصد کیلئے رقم فراہم کرے گا۔ دوسری طرف دہائیوں سے جاری اوورسیز ڈیولپمنٹ اسسٹنس پروگرام سڑکوں، ڈیم اور دیگر شہری انفرااسٹرکچر منصوبوں کیلئے رقم دیتا رہے گا۔ مزید پڑھیں
عمران خان کی 8 مقدمات میں حاضری سے استثنی کی درخواست منظور
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے عمران خان کی 8 مقدمات میں حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرتے ہوئے عمران خان کی ضمانت میں 18اپریل تک توسیع کردی ۔ عمران خان کی 8 مقدمات میں درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں حاضری سیاستثنی مزید پڑھیں
قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف قرارداد منظور کرلی
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کے انتخابات میں تاخیر کے فیصلے کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔ بلوچستان سے رکن قومی اسمبلی خالد مگسی نے سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے فیصلے کو مسترد کرنے کی قرارداد ایوان میں پیش کی جسے منظور کرلیا گیا۔قرارداد میں مطالبہ کیا گیا مزید پڑھیں
عماد وسیم پرفارم کرکے قومی ٹیم میں واپس آئے ہیں، راشد لطیف
اسلام آباد: سابق وکٹ کیپر راشد لطیف نے کہا ہے کہ عماد وسیم چور دروازے سے نہیں بلکہ پرفارم کرکے قومی ٹیم میں واپس آئے ہیں،سابق کرکٹر راشد لطیف نے کہا ہے کہ عماد وسیم کے ساتھ ناانصافی ہوئی، آل رانڈر چور دروازے سے نہیں بلکہ پرفارم کرکے قومی ٹیم میں واپس آئے ہیں. انہوں مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنماؤں پر درج 10 مقدمات کی جے آئی ٹی نے تیسری بار عمران خان کو طلب کرلیا
لاہور: پی ٹی آئی رہنماؤں پر درج 10 مقدمات کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی نے تیسری بار عمران خان اور دیگر رہنماؤں کو طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی پر ہونے والے مقدمات کی تفتیش کے معاملے میں جے آئی ٹی نے تیسری بار کل چئیرمین عمران خان اور دیگر رہنماؤں کو طلب کرلیا۔ مزید پڑھیں
بڑی صنعتوں کے معاملات پشاور سے اسلام آباد منتقلی کا عمل کالعدم
پشاور ہائیکورٹ نے بڑے ٹیکس دہندہ یونٹس کے معاملات پشاور سے اسلام آباد منتقلی کا عمل کالعدم قرار دے دیا۔ ہائی کورٹ میں بڑے ٹیکس ادا کرنے والی صنعتوں کے ٹیکس معاملات پشاور ٹیکس آفس سے اسلام آباد منتقلی کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس ایس ایم عتیق شاہ پر مزید پڑھیں