آئی پی ایل میں انجری، کین ولیمسن بیساکھی پر آ گئے

آکلینڈ:آئی پی ایل میں انجری کے بعد کین ولیمسن بیساکھیوں کے سہارے وطن واپس پہنچ گئے۔ آئی پی ایل میں میچ کے دوران انجری کے باعث باہر ہونے والے کین ولیمسن بیساکھیوں کے سہارے وطن واپس پہنچ گئے، گزشتہ روز وہ آکلینڈ پہنچے، ان کے گھٹنے پر پٹیاں لپٹی ہوئی تھیں جبکہ وہ بیساکھی کے مزید پڑھیں

اعصام الحق اے ٹی پی مراکش گراں ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

رباط:پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے نیدرلینڈز کے جوڑی دار سینڈر آرینڈزاے ٹی پی مراکش گراں پری حسن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلزکا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور مزید پڑھیں

امریکی ایوانِ نماءندگان کے وفد کا دورہ یوکرین

امریکی ایوان نمائندگان کے ایک وفد نے یوکرین کا دورہ  کیا اور صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی۔ ایوان کی انٹیلی جنس کمیٹی کے سپیکر ریپبلکن مائیک ٹرنر نے اپنی  ٹویٹ میں لکھا ہے کہ انہوں نے ایک وفد کے ساتھ یوکرین کے دارالحکومت کیف کا دورہ کیا اور زیلنسکی سے ملاقات کی۔ انہوں نے مزید پڑھیں

سکیموں میں بے ضابطگیاں: سابق وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت کو طلب کر لیا گیا

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی سکیموں میں بے ضابطگیوں کے معاملے کی تحقیقات کے لئے سابق وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت کو طلب کر لیا۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے سابق وزیر خزانہ کو 8 اپریل کے لئے طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ نوٹس میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

عمران خان کے پیچھے سے 3 چار ججز ہٹا دو یہ دھڑام سے نیچے گر جائے گا، مریم نواز

راولپنڈی : مسلم لیگ نواز کی چیف آرگنائزرمریم نوازکاکہنا ہے کہ ہم الیکٹ ہوکر یہاں پہنچے ہیں ، انتخابات کی پوری تیاری کریں گے،لیکن انتخابات اپنے وقت پر ہونے چاہئیں۔ عمران خان کے پیچھے سے 3 چار ججز ہٹا دو یہ دھڑام سے نیچے گر جائے گا۔ مریم نواز کاراولپنڈی میں وکلا ء کنونشن سے مزید پڑھیں

بھارتی ریاست سکم میں برفانی تودہ گرنے سے7افراد ہلاک

نیودہلی:بھارتی ہمالین ریاست سکم میں برفانی تودہ گرنے سے 7افراد ہلاک ہوگئے. میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے شمال مشرق میں ریاست سکم کے ناتھولا مانٹین پاس پر مقامی وقت کے مطابق 12:20پر برفانی تودہ گرا،برفانی تودہ گرنے سے سیاحوں کی متعدد گاڑیاں برفانی تودے کی زد میں آگئیں، امدادی کارروائیوں کے دوران برفانی تودے مزید پڑھیں

متنازع انتخابات ملک کو انارکی کی جانب دھکیلیں گے،رانا ثناء اللہ

راولپنڈی:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ایک شخص کی ہٹ دھرمی کسی صورت قبول نہیں ، ایک آدمی اپنی انا اور ضد پر اڑا ہوا ہے، کبھی لانگ مارچ اور کبھی عوام کے ذریعے الیکشن چاہتا ہے، متنازع انتخابات خدانخواستہ ملک کو انارکی اور افرا تفری کی جانب دھکیلیں گے۔ راولپنڈی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن:  پنجاب میں عام انتخابات کا نیا شیڈول جاری

اسلام آباد:  سپریم کورٹ کی ہدایت کی روشنی میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے نیا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نئے شیڈول کے مطابق ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف اپیلیں 10 اپریل تک دائر کی جائیں گی، اپیلوں پر فیصلہ 17 اپریل تک کیا جائے گا، مزید پڑھیں

فلم آر آر آر کے اداکار رام چرن کے ہاں شادی کے 10 سال بعد پہلے بچے کی آمد متوقع

تامل ناڈو: جنوبی بھارتی اداکار رام چرن اور ان کی اہلیہ شادی کے 10 سال بعد والدین بننے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران مشہور تامل فلم آر آر آر اسٹار رام چرن کی اہلیہ اپاسنا نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے کئی سالوں بعد پہلے بچے مزید پڑھیں

بھارتی گلوکار بادشاہ شادی کی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں پر برس پڑے

ممبئی: بھارتی پنجابی گلوکار و ریپر بادشاہ نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے اپنی شادی کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ کئی دِنوں سے سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ ریپر بادشاہ جلد اپنی قریبی دوست ایشا رکھی کے ساتھ شادی کرنے والئے ہیں۔ تاہم مزید پڑھیں