عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمات کی جے آئی ٹی کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد

لاہور: عدالت عالیہ کے جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیر اعظم عمران خان اوردیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف ظل شاہ قتل اور جلاؤ گھیراؤ سمیت 10 مقدمات کی تحقیقات کے لیے قائم جے آئی ٹی کوفوری طور پر کام سے روکنے مزید پڑھیں

سب کو میری شادی کی اتنی فکر کیوں ہے؟ مجھے کوئی ٹینشن نہیں، نیلم منیر

کراچی: اداکارہ نیلم منیر نے شادی سے متعلق سوال کرنے پر صحافیوں کو کرارا جواب دے دیا۔ پاکستان شوبز کی 31 سالہ خوبرو اداکارہ نیلم منیر کی پُرانی ویڈیو ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں صحافیوں کو اُن سے شادی کے حوالے سے سوال کرتا دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ مزید پڑھیں

شمعون عباسی نے چوتھی شادی کرلی

  کراچی: پاکستانی اداکارہ شیری شاہ نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں شمعون عباسی سے اپنی شادی کا انکشاف کیا ہے۔  شمعون عباسی اور شیری شاہ پاکستانی میڈیا انڈسٹری کے بڑے ناموں میں سے ایک ہیں۔ دونوں نے فلم دُرج میں ایک ساتھ کام کیا تھا جسے بہت سے ناظرین نے پسند کیا تھا۔ اگرچہ فلم مزید پڑھیں

امریکی پولیس نے پاکستانی اداکار جوڑی کا پیچھا کیوں کیا؟

  کراچی: پاکستانی اداکار اور ان کی اہلیہ نے حالیہ ایک شو میں امریکا میں ان کے ساتھ پیش آئے واقعے کا ذکر کیا اور بتایا کہ کیسے پولیس نے ان کا گھر تک پیچھا کیا۔ سعود قاسمی اور ان کی اہلیہ جویریہ سعود پاکستانی شوبز کے معروف نام ہیں جس سے وہ سامعین کے لیے مزید پڑھیں

بھارت: درسی کتاب سے مغل دور کی تاریخ حذف کرنے پر تنازع

نئی دہلی —  بھارت میں بارہویں جماعت میں پڑھائی جانے والی تاریخ کی کتاب سے مغل دور حکومت کی تاریخ کو حذف کر نے کا معاملہ موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ حکومتی ادارے ’نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ‘ (این سی ای آر ٹی) کی تیار کردہ کتابیں ملک کے ان ہزاروں اسکولوں میں مزید پڑھیں

نیٹو جاپان نے سفارتی مشن کھولے گا:اسٹولٹن برگ

 نیٹو کے سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ ہم جاپان میں نیٹو کا سفارتی مشن کھولیں گے۔  اسٹولٹن برگ  اور جاپانی وزیر خارجہ یاہاشی یوشی ماسا نے برسلز میں نیٹو کے وزرائے خارجہ اجلاس کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد کیا ۔  سیکریٹری جنرل نے کہا کہ جاپان کی جانب مزید پڑھیں

فن لینڈ کی نیٹو رکنیت  روس   کے لیے خطرہ تشکیل دیتی  ہے، روس

روسی ایوان صدر کریملن کے  ترجمان دیمتری پیسکووف  نے واضح کیا ہے کہ فن لینڈ کی نیٹو رکنیت  روس   کے لیے خطرہ تشکیل دیتی  ہے۔ پیسکووف نے دارالحکومت ماسکو میں  اپنے بیان میں کہا ہے کہ  فن لینڈ  کی  رکنیت ہمارے لیے خطرہ تشکیل دیتی  ہے  ، یقیناً، یہ ایک ایسا واقعہ ہے جو یورپی مزید پڑھیں

حکومت اور اتحادیوں کا اجلاس: پارلیمنٹ میں ایک اور نئی قرار دادلانےکا فیصلہ

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیاسی قائدین کا اہم اجلاس ہوا جس میں مولانا فضل الرحمان، آصف زرداری، مریم نواز سمیت دیگر اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی جبکہ ویڈیو لنک پر نواز شریف بھی شریک ہوئے۔پارلیمنٹ میں ایک اور نئی قرارداد پیش کرنے کی تیاری کرلی گئی۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

سعودیہ سے دوارب ڈالرکی فنڈنگ کا گرین سگنل مل گیا، وزارت خزانہ

اسلام آباد:وزارت خزانہ کے ذرائع  نے کہاہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کو دو ارب ڈالرکی فنڈنگ کا گرین سگنل دے دیا  ہے۔ میڈیا رپورٹس  کے مطابق  حکومت پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے ساتھ اسٹاف سطح کے معاہدے اور  قرضہ پروگرام کو  ٹریک پر لانے کیلیے دوست ممالک سے تین مزید پڑھیں