یورپی ملک فن لینڈ نیٹو کا 31 واں رکن بن گیا ہے ، جس پر روس کی جانب سے مذمت بھی کی گئی ہے ۔ نارڈک ملک کے باضابطہ طور پر ٹرانس اٹلانٹک دفاعی اتحاد کا 31 واں رکن بننے کے بعد برسلز میں نیٹو کے ہیڈ کوارٹر کے باہر فن لینڈ کا نیلا اور مزید پڑھیں
زمرہ:
8 سال بعد ایران نے متحدہ عرب امارات میں اپنا سفیر مقرر کر دیا۔
تحران :ایران نے سینئر سفارت کار رضا امیری کو ابوظہبی میں سفیر مقرر کر دیا ہے ایران نے 8 سال بعد متحدہ عرب امارات میں اپنا نیا سفیر تعینات کیا ۔ میڈیا نے منگل کو رپورٹ کیا کہ تہران اور عرب ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات میں تناؤ کے درمیان ایران نے آٹھ سالوں میں مزید پڑھیں
کراچی کی چھ یونین کونسل میں دوبارہ گنتی کا معاملہ، سماعت 11 اپریل تک ملتوی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کراچی کی چھ یونین کونسل میں دوبارہ گنتی روکنے کی جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت کی کراچی کی چھ یونین کونسل میں دوبارہ گنتی روکنے کے کیس میں آئیندہ سماعت 11 اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے سماعت مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے ایم ایس لیڈی ولنگٹن اسپتال کو عہدے سے ہٹا دیا
لاہور :خاتون ڈاکٹرکی موت پرینگ ڈاکٹرزکااحتجاج نو ویں روز بھِی جاری رہا ،میو اسپتال اورسروسز سمیت متعدد اسپتالوں کی اوپی ڈیزمیں ہڑتال کے باعث مریض پریشان ہوگئے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے خاتون ڈاکٹرتنخواہ رکنے پرتناو کا شکارتھیں۔سروسز،میو،لیڈی ولنگڈن،لیڈی ایچی سن سمیت کوٹ خواجہ سعید اسپتال کی آئوٹ ڈوروارڈ بند رہیں دور درازعلاقوں سے آئے مزید پڑھیں
وزیراعلی محسن نقوی نے رمضان المبارک سپورٹس سیریز’ کی منظوری دے دی
لاہور :نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے “رمضان المبارک اسپورٹس سیریز”کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزیر اطلاعات عامرمیر، مشیر برائے کھیل وہاب ریاض، چیف سیکرٹری، سیکرٹری سپورٹس، سیکرٹری اطلاعات، کمشنر لاہور، ڈی سی لاہور، ڈی جی سپورٹس اور متعلقہ حکام مزید پڑھیں
ایمان علی نے خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کر دیا
کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ و ماڈل ایمان علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک ایسی بیماری میں مبتلا ہیں جس کی وجہ سے انہیں کافی مشکلات کا سامنا ہے۔ حال ہی میں ایمان علی ایک نجی ٹی وی شو میں شریک ہوئیں جہاں اپنی بیماری کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے اداکارہ نے مزید پڑھیں
ٹرمپ پرعائد الزامات کیا ہیں؟
No media source currently available
وائٹ ہاؤس کا ڈونلڈ ٹرمپ کے معاملے پر تبصرے سے گریز
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے اپنے پیشرو ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف جاری عدالتی کارروائی پر سوالات کا جواب دینے سے گریز کیا ہے۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے اسٹیو ہرمین کی رپورٹ کے مطابق صدر جوبائیڈن نے منگل کو سائنس اور ٹیکنالوجی کے مشیروں سے ملاقات کی اور مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی مزید پڑھیں
ٹرمپ نے حامیوں سے خطاب میں کیا کہا؟
No media source currently available
جمہوریہ کونگو میں کشتی ڈوب گئی،6 افراد ہلاک 64 لا پتہ
جمہوریہ کونگو کی جھیل کیوو میں ایک کشتی ڈوبنے سے چھ افراد ہلاک اور 64 لا پتہ ہو گئے۔ بتایا گیا ہےکہ اس کشتی پر ڈیڑھ سو افراد سوار تھے جس میں سے چھ افراد ہلاک اور 64 لا پتہ ہو گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ کشتی گوما نامی شہرجارہی تھی ،جس پر مزید پڑھیں