ترکیہ:پولیس کی کوششیں،ایک مزید دہشتگرد نے ہتھیار ڈال دیئے

 ترک ضلع حقاری میں پی کےکے کے ایک دہشتگرد  نے مزید ہتھیار ڈال دیئے۔  ضلعی انتظامیہ کےمطابق، مقامی پولیس کی  کوششوں سے عللیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے خلاف آپریشن  جاری ہے۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ  پی کے کے کے ایک دہشتگرد اور اس کے خاندان  کے ساتھ مذاکرات کے نتیجے میں یکم مزید پڑھیں

مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر پی آئی اے کے طیارے کی اوسلو میں ایمرجنسی لینڈنگ

اوسلو: کراچی سے ٹورنٹو جانے والی قومی ایئرلائن کی پرواز نے مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ ذرائع کے مطابق کراچی سے ٹورنٹو روانہ ہونے والی پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 783 میں دوران پرواز سید جاوید نامی مسافر کی حالت بگڑ گئی تھی، مسافر کا بلڈ مزید پڑھیں

جسٹس مظاہرنقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ایک اور ریفرنس دائر

اسلام آباد: بلوچستان بار کونسل نے بھی سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا۔  سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اور سپریم کورٹ کے جج کی مبینہ آڈیو لیک کے تناظر میں دائر ریفرنس میں کہا گیا کہ جسٹس مظاہر نقوی کے حوالے سے سامنے آنے والی آڈیوز مزید پڑھیں

امریکہ، مونٹانا میں ٹرین حادثے میں 25 ویگنیں پٹری سے اتر گئیں

امریکی شہر مونٹانا میں ٹرین حادثے میں 25 ویگنیں پٹری سے اتر گئیں۔ مونٹانا ریل لنک کمپنی سے تعلق رکھنے والی ٹرین پیراڈائز قصبے میں دریائے کلارک فورک کے کنارے پٹری سے اتر گئی۔ حادثے میں ٹرین کی 25 بوگیوں میں سے بعض دریا میں جا گریں۔ مال گاڑی پر موجود  سامان کے خطرناک ہونے مزید پڑھیں

بھارتی فوج میں طیاروں کے حادثات معمول بن گئے

اسلام آباد: بھارتی فوج میں طیاروں کے حادثے معمول بن چکے ہیں، جس کے نتیجے میں کئی طیارے تباہ اور پائلٹ ہلاک ہو چکے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 30 برس کے دوران بھارتی فضائیہ کے 534 چھوٹے بڑے طیارے حادثات کا شکا ر ہو چکے ہیں، جن میں مجموعی طور مزید پڑھیں

بلوچستان بار کونسل نے بھی جسٹس مظاہر کیخلاف ریفرنس دائر کردیا

اسلام آباد: بلوچستان بار کونسل نے بھی جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ معزز جج صاحب کے حوالے سامنے آنے والی آڈیوز نہایت اہمیت کی حامل ہیں ۔ آڈیوز میں جج کے سامنے کیس مقرر کرنے پر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے 2 سینئر ترین ججز کا سپریم جوڈیشل کونسل کے ارکان کو خط

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے  2 سینئر  ترین جج  صاحبان اور سپریم جوڈیشل کونسل کے ارکان جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس طارق مسعود نے سپریم جوڈیشل کونسل کے  سربراہ اور ارکان کو جوڈیشل خط لکھا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خط سپریم جوڈیشل کونسل کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان، چیف جسٹس مزید پڑھیں

ہالی وڈ کلاسک سیریز ’ہیری پوٹر‘ کا انڈین ورژن بنانے کی تیاریاں

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور فلمساز شیکھر کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ہالی وڈ کلاسک سیریز ’ہیری پوٹر‘ کے طرز پر انڈین فلم سیزیر بنانے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔  ایک تازہ انٹرویو میں شیکھر کپور کا کہنا تھا کہ انڈین فلم شائقین ماورائی اور جناتی چیزوں کے عادی ہیں اور ان کا پروجیکٹ مزید پڑھیں

اجے دیو گن کو اپنی 54 ویں سالگرہ پر مداحوں سے ملنا مہنگا پڑ گیا

 ممبئی: بالی وڈ کے ایکشن اسٹار اجے دیو گن کو اپنی 54 ویں سالگرہ پر مداحوں سے ملنا مہنگا پڑ گیا، ایک مداح کا ہاتھ جھڑکنے پر اداکار کو سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا سامنا ہے۔  اداکار کے ذاتی فوٹوگرافر وریندر چاؤلہ کی جانب سے ایک وڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے مزید پڑھیں

ایمن خان نے شوبز کی دنیا کو خیرباد کیوں کہا؟ اداکارہ نے وجہ بتادی

  کراچی: حال ہی میں رمضان خصوصی ٹرانسمیشن کے ایک شو میں ایمن خان نے اپنے شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے کی وجوہات پر روشنی ڈالی۔  ایمن کو ٹی وی اسکرین پر دیکھے ہوئے کئی سال ہوچکے ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ ان کا واپسی کا بھی کوئی ارادہ نہیں۔ ایمن خان رمضان خصوصی مزید پڑھیں