جنوبی کوریا، امریکہ اور جاپان کی بحری افواج نے، شمالی کوریا کی طرف سے بڑھتے ہوئے میزائل خطرات کے مقابل باہمی ربط و ضبط کو تقویت دینے کے لئے، مشترکہ ‘آبدوز مقابل’ بحری مشقیں شروع کر دی ہیں۔ جنوبی کوریا وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ملک کے شمالی علاقوں کے بین مزید پڑھیں
زمرہ:
توشہ خانہ کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب نوٹسز کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں طلبی کے نیب نوٹسز کے خلاف عمران خان اور ان کی اہلیہ کی درخواستوں پرمحفوظ فیصلہ سناتے ہوئے نیب سے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی ڈویژن بینچ نے توشہ خانہ کیس میں طلبی کے نیب نوٹسز مزید پڑھیں
گورنر سندھ کا عید کے بعد سرجانی میں قبضہ مافیا کیخلاف آپریشن کا اعلان
کراچی:گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے عید کے بعد سرجانی ٹان میں قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کا اعلان کردیا۔ کراچی کے علاقے سرجانی ٹاون میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری بارہویں سحری کرنے پہنچے جہاں عوام کی بڑی تعداد نے انہیں اپنے درمیان دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر کامران ٹیسوری نے میڈیا مزید پڑھیں
عمران خان، بشری بی بی کی نیب نوٹسز کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد :ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں نیب نوٹسز کیخلاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی درخواستیں قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پیر کو چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل ہائی کورٹ بنچ نے توشہ خانہ نیب تحقیقات میں نیب کال اپ مزید پڑھیں
میامی اوپن: سینٹیاگو گونزالیز اور ایڈورڈ راجر نے ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
فلوریڈا:میکسیکو کے سینٹیاگو گونزالیز اور فرانس کے ایڈورڈ راجر ویسلین پر مشتمل جوڑی نے میامی اوپن مینز ڈبلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ایونٹ کی فاتح جوڑی نے فیصلہ کن معرکہ میں امریکا کے آسٹن کریجیک اور فرانس کے نکلوس ماہوت کو شکست دے کر ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کیا،ہارڈ روک سٹیڈیم۔ Championnnnn 🏆 مزید پڑھیں
فلسطین میں فٹبال کھلاڑیوں کیخلاف اسرائیلی جارحیت قابل مذمت،سعودی فیڈریشن
ریاض:سعودی فٹ بال ایسوسی ایشن نے ابو عمار کپ کے فائنل میچ کے دوران اسرائیلی قابض فوج کی طرف سے کھلاڑیوں اور شائقین کے خلاف کیے گئے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ گزشتہ جمعرات کو مغربی کنارا میں الرام کے فیصل الحسینی انٹرنیشنل کپ میں مرکز بلاطہاور جبل المکبر کی ٹیموں کے درمیان میچ مزید پڑھیں
‘جاکے کاسٹیوم پہن لو تھوڑی ہی دیر میں بچے آنے والے ہیں’
ویب ڈیسک — بھارت میں حال ہی میں منعقد ہونے والے ‘نیتا مکیش امبانی کلچر سینٹر’ کے لانچنگ ایونٹ کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار ہے۔ ایک طرف’اسپائیڈر مین’ کے چرچے ہو رہے ہیں تو وہیں جی جی حدید اور زینڈئیا کی روایتی ساڑھی پر بھی بات ہو رہی ہے۔ ممبئی میں جمعے مزید پڑھیں
مذاکرات کی گاڑی چھوٹ گئی، فیصلے کاوقت آپہنچا،شیخ رشید
راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مذاکرات کی گاڑی چھوٹ گئی، فیصلے کاوقت آپہنچا، فیصلہ اسی ہفتے ہوجائیگا کہ ملک آئین اورقانون کے تحت چلے گا یاشریفوں اور زرداریوں کی خواہش پرچلے گا۔آئین90دن میں انتخاب کاتقاضا کرتا ہے لیکن یہ بضد ہیں کہ آئین اورجمہوریت مزید پڑھیں
سونیا حسین اور محسن عباس حیدر کی ایکشن تھرلر فلم ’دادل‘ کا ٹریلر جاری
کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ سونیا حسین اور اداکار محسن عباس حیدر کی فلم ’دادل‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم کی کہانی کراچی کے علاقے لیاری کی ایک مشہور اور نڈر باکسر حیا بلوچ کے گرد گھومتی ہے جس کا کردار اداکارہ سونیا حسین نبھاتی نظر آئیں گی جبکہ محسن عباس حیدر پولیس مزید پڑھیں
شگفتہ اعجاز اپنے نام سے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ بنانے والوں پر برہم
کراچی: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اُن کے نام سے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹس بنانے والوں پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ شگفتہ اعجاز نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر اُن کے نام سے بنائے گئے جعلی اکاؤنٹ سے مریم نواز کے خلاف کئے گئے ٹوئٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنی مزید پڑھیں