بس یہی دیکھنا باقی رہ گیا تھا! سوشل میڈیا پر بریانی بھرے سموسوں کے چرچے

کراچی: سوشل میڈیا پر آئے دن کوئی نئی بحث چِھڑنا تو معمول ہے مگر ان دنوں سموسوں نے سب کی توجہ اپنی جانب سمیٹ رکھی ہے تاہم یہ کوئی عام سموسے نہیں بلکہ ایسے سموسے ہیں جو آپ نے نہ ہی کھائے ہوں گے اور نہ کبھی انہیں دیکھنے کا اتفاق ہوا ہوگا۔ جی ہاں! چکن مزید پڑھیں

امریکہ کی کئی ریاستوں میں طوفانی بگولوں سے تباہی، اموات 32 ہو گئیں

ویب ڈیسک —  امریکہ کی جنوبی اور وسط مغربی ریاستوں میں ہفتے کو طوفانی بگولوں کےسبب بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 32 ہو گئی ہے۔ طوفانی بگولوں کی وجہ سے کم از کم آٹھ ریاستوں میں جانی اور مالی نقصانات ہوئے ہیں۔ بگولوں کے باعث ریاست ٹینیسی کی ایک کاؤنٹی مزید پڑھیں

شمالی کوریا: یوکرین کے صدر اپنے ملک و قوم کی تقدیر کے ساتھ جواء کھیل رہے ہیں

شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ اُن کی ہمشیرہ کم یو جونگ نے کہا ہے کہ یوکرین کے صدر ولودمیر زلنسکی اپنے ملک کی تقدیر کے ساتھ جواء کھیل رہے ہیں۔ یونہاپ خبر رساں ایجنسی کے مطابق کم یو جونگ نے، یوکرین میں امریکی جوہری اسلحے کی تنصیب یا پھر اپنا جوہری اسلحہ بنانے کے مزید پڑھیں

شام:حمص میں اسرائیلی بمباری، 5 فوجی زخمی

حمص:شام کے شہر حمص اور اس کے اطراف کے علاقوں میں اسرائیل نے بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 5 شامی فوجی زخمی ہو گئے۔ شامی وزارتِ دفاع کی جانب سے اسرائیلی بمباری اور 5 فوجیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی۔سیریئن آبزرویٹری کے مطابق اسرائیلی بمباری میں شامی حکومتی فورسز کے فوجی مزید پڑھیں

رقص کے دوران امریکی ماڈل کو اٹھانے پر ورون دھون کی وضاحت سامنے آگئی

ویب ڈیسک: نیتا مکیشن امبانی کلچرل سینٹر میں رقص کی پرفارمنس کے دوران نامور امریکی ماڈل گگی حدید کو اٹھانے پر بھارتی اداکار ورون دھون کی وضاحت سامنے آئی ہے۔ این ایم اے سی سی فیسٹیول کا دوسرا روز بالی وڈ اور ہالی وڈ کے ستاروں سے جگمگاتا رہا جس میں شاہ رخ خان، عالیہ بھٹ، مزید پڑھیں

پرینتی چوپڑا کے پرانے انٹرویو نے ان کے لئے نئی مشکل کھڑی کردی

 ممبئی: بھارتی اداکارہ پرینتی چوپڑا کا ایک پرانا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس نے ان کے لئے ایک نئی مشکل کھڑی کردی ہے۔ وائرل انٹرویو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ دوٹوک انداز میں کہتی نظر آتی ہیں کہ وہ کبھی کسی سیاستدان سے شادی نہیں کریں گی۔ اب بالی وڈ میں یہ افواہیں مزید پڑھیں

انشاء اللہ ماہِ رمضان کے آخری دن بحیرہ اسود کی قدرتی گیس خشکی پر پہنچا دی جائے گی: دونمیز

ترکیہ کے وزیر توانائی و قدرتی وسائل فاتح دونمیز نے کہا ہے کہ انشاء اللہ ماہِ رمضان کے آخری دن  فلیوس کے مقام پر بحیرہ اسود کی قدرتی گیس کو خشکی پر پہنچا دیاجائے گا۔ ہم اس کی تیاریاں کر رہے ہیں”۔ دونمیز نے کل اسکندرون بندرگاہ پر کام کا جائزہ لیا اور جاری کردہ مزید پڑھیں

عدالت کا فیصلہ نہ ماننے کا مطلب قانون ختم ہو گیا، عمران خان

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سے مزاکرات صرف الیکشن پر ہی ہو سکتے ہیں اور ان مزاکرات کا بھی وہ خود حصہ نہیں بنیں گے، ہم حکومت کے ساتھ مذاکرات میں نہیں بیٹھیں گے اور اگر بات چیت ہوئی تو وہ ان کی پارٹی مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ کا یتیم بچوں کی ماؤں  کے اعزاز میں افطار

لاہور:کفالت یتیم جنت کے حصول اور رفاقت رسول کا بہترین زریعہ ہے۔ فرمان رسولۖ ہے کہ جو شخص یتیموں کو کھانا کھلاتا ہے اور ان کے سر پر دست شفقت رکھتا ہے  اللہ اس کے لئے جنت کے دروازے کھول دیتا ہے۔ اگرچہ الخدمت فائونڈیشن اس وقت سینکڑوں یتیم بچوں اور ان کے خاندانوں کی مزید پڑھیں