ممبئی: بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی نٹ کھٹ سی اداکارہ سارہ علی خان سوشل میڈیا پر اپنے چلبلے انداز میں کی گئیں پوسٹوں کے لیے بھی کافی شہرت رکھتی ہیں۔ وہ کوئی ایسا ایونٹ ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں جس میں مزاح کا عنصر نہ ڈھونڈ نکالیں۔ بھارت فلم انڈسٹری میں تیزی سے کامیابی کے منازل مزید پڑھیں
زمرہ:
کراچی بھگدڑ میں اموات پر صبا قمر اور عائشہ عمر کا اظہار افسوس
لاہور: پاکستانی شوبز کی معروف فنکاراؤں صبا قمر اور عائشہ عمر نے کراچی میں راشن تقسیم کے دوران بھگدڑ میں متعدد اموات پر افسوس کااظہار کیا ہے۔ عائشہ عمر نے انسٹاگرام پر لکھا کہ یہ واقعہ دل دھلادینے والا ہے، اللہ تعالیٰ ہماری قوم پر رحم فرمائے اور مرنے والے افراد کو سکون عطا فرمائے۔ انہوں مزید پڑھیں
عرفی جاوید نے لوگوں کے جذبات مجروح کرنے پر معافی مانگ لی
ممبئی: اپنے متنازعہ کپڑوں کی وجہ سے میڈیا کی شہ سرخیوں میں رہنے والی معروف بھارتی ماڈل عرفی جاوید نے لوگوں کے جذبات مجروح کرنے پر معافی مانگی ہے۔ ایک ٹویٹر پوسٹ میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ لوگ اب ایک بدلی ہوئی عرفی دیکھیں گے۔ I apologise for hurting everyone’s sentiments by wearing what I مزید پڑھیں
بھارتی ریاست بہار میں دو گروہوں میں تصادم سے حالات کشیدہ، امت شاہ کا دورہ منسوخ
نئی دہلی — بھارت کی ریاست بہار کے روہراس اور نالندہ اضلاع میں ہونے والے پرتشدد واقعات کے بعد حالات کشیدہ ہیں۔ نالندہ ضلعے کے علاقے بہار شریف میں ہفتے کی شام کو دو گروہوں میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جب کہ روہتاس ضلع کے سہسرام مزید پڑھیں
پاکستانی مصنوعات کی اسرائیلی مارکیٹس میں فروخت پر دفتر خارجہ کی وضاحت
اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ کوئی سفارتی یا تجارتی تعلقات نہیں، پاکستان کی اسرائیل سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ پاکستانی مصنوعات کی اسرائیلی مارکیٹس میں فروخت کی خبروں پر دفتر خارجہ نے اپنا ردعمل دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کے مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز، لاہور میں ہونیوالے میچز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع
لاہور: پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 کرکٹ سیریز کے لئے لاہور میں ہونے والے میچز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 14 اپریل کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔ ابتدائی طور پر لاہور میں شیڈول تین ٹی ٹونٹی میچز کے ٹکٹ دستیاب ہونگے، لاہور میں ٹی 20 مزید پڑھیں
رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ کا اپنا پرائیویٹ جیٹ فروخت کرنے کا فیصلہ
لندن:پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ عالمی فیشن آئیکن 29 سالہ جارجینا روڈریگز نے اپنا پرائیویٹ جیٹ فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رونالڈو اور جارجینا اب پرتعیش گلف اسٹریم طیارے جی200 کو پسند نہیں کرتے، جوڑے کی جانب سے کاروبار اور سفر کیلئے استعمال کیے جانے مزید پڑھیں
امریکا، متعدد ریاستوں میں طوفانوں سے ہلاکتیں 21 ہو گئیں
واشنگٹن:امریکا کی وسط مغربی اور جنوبی ریاستوں میں طوفانوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 21 ہوگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق سب سے زیادہ نقصانات ریاست آرکنسا، الی نوائے، انڈیانا، مسی سپی اور ٹینے سی میں ہوا ہے۔ رپورٹس کے مطابق طوفانوں کی وجہ سے سات لاکھ سے زائد افراد بجلی سے مزید پڑھیں
بلوچستان، بارش سے لینڈ سلائیڈنگ، متعدد افراد زخمی
کوئٹہ:بلوچستان میں بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس کے نتیجے میں سڑکوں پر ٹریفک معطل ہوگئی اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ژوب تا ڈی آئی خان روڈ پر دانہ سر اور مانیخوا کے درمیان بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ٹریفک کا نظام معطل ہوگیا۔ ریسیکو ذرائع کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ سے مزید پڑھیں
اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ مشرقی القدس میں ایک فلسطینی شہری کو قتل کر ڈالا
اسرائیلی فورسسز نے مقبوضہ مشرقی القدس میں واقع مسجدِ اقصی کے داخلی دروازے پر ایک فلسطینی شہری کو قتل کر ڈالا ۔ اسرائیلی پولیس کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایک فلسطینی شخص نے قدیم شہر میں واقع مسجد الاقصیٰ کے لیے کھلنے والے سلسائل گیٹ پر شناخت مزید پڑھیں