ممبئی: بالی ووڈ کے ٹائیگر سلمان خان نے ایک ایونٹ میں شاہ رُخ خان کی فیملی کے ساتھ انٹری کی ہے جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز بالی ووڈ نگری کے کئی ستارے اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ ممبئی میں بزنس مین مکیش امبانی مزید پڑھیں
زمرہ:
عطیات دیں اور مشکل وقت میں ضرورت مندوں کی مدد کریں، مایا علی کی اپیل
کراچی: اداکارہ مایا علی نے اپیل کی ہے کہ مشکل وقت میں ضرورت مندوں کی مدد کریں۔ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مفت آٹا نہ ملنے پر رونے والے شہری کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ زیادہ عطیات دیں اور ضرورت مندوں کی مدد کریں۔ مزید پڑھیں
عامر کی وفات سے قبل ان کی مدد کرنے کی بہت کوشش کی تھی، فیصل قریشی
کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار اور میزبان فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ انہوں نے عامر لیاقت کے انتقال سے دو دن قبل ان سے بات کرنے اور سمجھانے کی کوشش کی مگر ناکام رہے۔ فیصل قریشی نے نجی ٹی وی پر رمضان ٹرانسمیشن کے دوران مرحوم عامر لیاقت کو یاد کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے مزید پڑھیں
فرد جرم کے لیے سابق صدر ٹرمپ کوعدالت میں کیسے پیش کیا جائے گا?
ویب ڈیسک — ٹرمپ کے اٹارنی جو ٹیکوپینا نے جمعے کے روز ایک انٹرویو میں بتایا کہ اگلے ہفتے جب ٹرمپ عدالت کے سامنے پیش ہوں گے تو ڈسٹرکٹ اٹارنی اور ٹرمپ کے وکلا صفائی کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت انہیں ہتھکڑی نہیں لگائی جائے گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ پر نیویارک کی ایک مزید پڑھیں
امریکہ میں طوفانی بگولوں سے تباہی، چار افراد ہلاک، متعدد زخمی
ویب ڈیسک — امریکی ریاستوں الینوائے اور آرکنساس میں طوفانی بگولوں کے نتیجے میں ہونے والی تباہی سے چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق جمعے کی شب آنے والے اس طوفان کے باعث دونوں ریاستوں میں کئی گھروں سمیت دیگر املاک کو نقصان پہنچا مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کی یوکرین کیلئے 15.6 بلین ڈالر کے امدادی پیکج کی منظوری
واشنگٹن: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ( آئی ایم ایف )نے یوکرین کے لیے 15.6 بلین ڈالر کے امدادی پیکج کی منظوری دی ہے تاکہ جنگ سے متاثرہ ملک کی معاشی بحالی میں مدد کی جا سکے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ روسی حملوں نے یوکرین کی معیشت کو تباہ مزید پڑھیں
فواد چودھری اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں 13 اپریل تک توسیع
لاہور: سیشن کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج لاہور نے پریس کانفرنس میں انتشار انگیز گفتگو اور سڑک بلاک کرنے کے مقدمہ میں عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی، فواد چودھری اور شاہ محمود قریشی عدالت پیش ہوئے۔ مزید پڑھیں
بابر اعظم بھارت کے نصابی کتاب کے اسپورٹس سیکشن میں شامل
بھارت :قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو انڈین سرٹیفکیٹ آف سیکنڈری ایجوکیشن (آئی سی ایس ای) کی نصابی کتاب کے اسپورٹس سیکشن میں شامل کیا گیا ہے۔ بھارت کی نصابی کتاب کے آٹھویں چیپٹر میں بابراعظم کو سابق بھارتی لیجنڈ کرکٹرز سچن ٹنڈولکر، ویرات کوہلی، ایم ایس دھونی، کرس گیل اور روہت شرما سمیت مزید پڑھیں
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے نیب طلبی کو عدالت میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے نب کی جانب سے طلبی کو عدالت میں چیلنج کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق توشہ خانہ تحقیقات کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس کے مطابق سابق خاتون اول بشریٰ عمران نے قومی احتساب بیورو (نیب) میں طلبی کے نوٹس کو اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں
پنڈی میں طالبعلم کا اغوا اور قتل، پولیس مقابلے میں اغوا کار بچے کا ٹیچر ہلاک
راولپنڈی: راولپنڈی تھانہ نصیر آباد کے علاقے میں اغوا برائے تاوان کی سنگین واردات میں نویں جماعت کے طالب علم کو قتل کردیا گیا، مرکزی ملزم محمد عمر بھی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا، ملزم بچے کو ٹیوشن پڑھاتا تھا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز نویں جماعت کے طالب علم مجتبیٰ شمیم کو مزید پڑھیں