لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف نے ملکی سیاسی حالات کے تناظر میں حکومتی اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا۔ امکان ہے کہ اہم اجلاس میں اہم سیاسی فیصلے کیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حکومتی اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج یکم اپریل 2023 بروز مزید پڑھیں
زمرہ:
اداکارہ حنا بیات ترکی اور شام کے زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے پہنچ گئیں
انطاکیہ: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات ترکی اور شام کے زلزلہ متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کرنے کیلئے پہنچ گئیں۔ حنا بیات نے اپنا رمضان ان لوگوں کے ساتھ گزارنے کے لیے ترکی اور شام کا دورہ کیا جو چند ہفتے قبل زلزلے کے تباہ کن سلسلے سے متاثر ہوئے تھے تاکہ ان مزید پڑھیں
منوج باجپائی نے ’غصے کا تیز‘ ہونے کا اعتراف کرلیا
ممبئی: ’گینگ آف واسع پور‘ کے سپر اسٹار منوج باجپائی نے اعتراف کیا ہے کہ وہ غصے کے تیز ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ میں غصے کا تیز ہوں اور اس میں میری پرورش اور فیملی پس منظر کا دخل ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میں گھر میں سب سے بڑا مزید پڑھیں
میں نے 10 برس کی عمر میں قرآن حفظ کیا تھا، لائبہ خان کا انکشاف
کراچی: پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ قرآن کی حافظہ ہیں اور دس برس کی عمر میں انہوں نے حفظ کی تکمیل کی تھی۔ ایکسپریس نیوز کے رمضان پرگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ اس وقت میں قرآن کے ساتھ بہت مصروف ہوگئی تھی اور مجھے ایسے خواب مزید پڑھیں
ٹرمپ کے وکیلوں کو کس نوعیت کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟
ویب ڈیسک — ڈونلڈ ٹرمپ کی نمائندگی کرنا، جن پر اب نیویارک میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، کوئی آسان کام نہیں ہے۔یہ بات خود سابق صدر سے ہی پوچھ لیں۔ ’’میں کبھی کبھی کسی وکیل سے کہتا ہوں، ‘کیا آپ واقعی میری نمائندگی کرنا چاہتے ہیں؟ مجھے لگتا ہے مزید پڑھیں
ایمینے ایردوان اور سکرٹری جنرل گوتریس کا قوام متحدہ کی عمارت میں قائم "یادگاری کارنر" کا دورہ
صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ ایمینے ایردوان اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے 6 فروری کو ترکیہ میں آنے والے زلزلے میں جان بحق ہونے والوں کے لیے اقوام متحدہ کی عمارت میں قائم "یادگاری کارنر” کا دورہ کیا۔ ایمینے ایردوان اور گوتریس نے میموریل کارنر کی تعزیتی کتاب پر بھی مزید پڑھیں
ترکیہ کے نشریاتی ادارے TRT کی جانب سے نئے ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم، TRT Afrika کا آغاز
نیا ڈیجیٹل نیوز چینل ‘افریقہ جیسا ہے’ کی نمائش کرے گا، اپنے سامعین کو افریقہ کے بارے میں ایک متبادل بیانیہ فراہم کرے گا اور براعظم کے لیے اہمیت کی حامل عالمی کہانیوں کو بھرپور، بروقت اور متوازن معلومات کے ساتھ پیش کرے گا۔ ترکیہ کے نشریاتی ادارے TRT نے ایک نیا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ مزید پڑھیں
‘چیف جسٹس کہتے ہیں اپنے جج کے ساتھ کھڑا ہوں، قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ کیوں کھڑے نہیں ہوئے؟’
آج چیف جسٹس کہتے ہیں کہ وہ اپنے ایک جج کے ساتھ کھڑے ہیں تو تب انہیں کیا ہوا تھا جب انہوں نے اپنے ساتھی جج کے خلاف ریفرنس کی سماعت کی تھی اور ان کی اہلیہ کو اس حالت میں بھی عدالت آنے پہ مجبور کیا تھا کہ وہ لاٹھی کے سہارے چل کر مزید پڑھیں
فرد جرم عائد: مجرمانہ الزامات کا سامنا کرنیوالے ٹرمپ پہلے امریکی صدر
نیویارک :امریکا میں نئی تاریخ رقم ہوگئی،سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فردجرم عائد کردی گئی جس کے بعد وہ مجرمانہ الزامات کا سامنا کرنے والے پہلے امریکی صدر بن گئے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں مین ہٹن کی گرینڈ جیوری نے 2016 کی انتخابی مہم کے دوران فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینیئلز مزید پڑھیں
ملک کے بالائی علاقوں میں بارشیں جاری، موسم سرد
اسلام آباد: راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش برسنے کا سلسلہ جاری ہے،ٹھنڈی ہواؤں نے موسم کو خوشگوار بنا دیا،کل مزید بارش کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش برسنے کا سلسلہ جاری ہے مزید پڑھیں