شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کے صدر  ایرسین  تاتار  کے خلاف بد کلامی پر مذمت

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کے صدر  ایرسین  تاتار  کے خلاف بد کلامی پر مختلف  سیاستدانوں  نے اپنے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ ترکیہ کی  قومی اسمبلی   کے  اسپیکر  مصطفیٰ شَن توپ  نے ایرسن تاتار پر حملے کی مذمت  کی ہے۔ شَن توپ  نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  بیان دیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

پاکستان ڈائری

  پاکستان کے معروف صحافی ارشد شریف کو کینیا میں قتل کردیا گیا۔ ان کو پاکستان میں رجیم چینج کے بعد دھمکیاں آنا شروع ہوگئ۔ ان کو قتل کی دھمکیاں دی گئ اور کہا گیا کہ ان کو سر میں گولی ماری جائے گی وہ پاکستان کی آواز تھے لیکن انکو چپ کرادیا گیا۔ وہ مزید پڑھیں

عمران خان نے اظہر مشوانی کی گمشدگی کیخلاف ملک گیر احتجاج کی کال دے دی

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے فوکل پرسن اظہر مشوانی کی گمشدگی کیخلاف ملک گیر احتجاج کی کال دے دی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر عمران خان نے لکھا کہ ہمارے سارے لوگ ملک بھر میں حکومت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور فاشزم کے خلاف باہر نکل پر پُرامن مزید پڑھیں

حکومت کی پی ٹی آئی کو ’مائنس عمران خان‘ پر مذاکرات کی پیش کش

 لاہور: وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی مشروط پیش کش کردی۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں میزبان جاوید چوہدری کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ہم ایک سال سے ملک کو ڈیفالٹ مزید پڑھیں

بھارت میں ایک مندر میں کنویں کی چھت گرنے سے 25 افراد کنویں میں گر گئے

بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے اندور  شہر میں ایک مندر میں کنویں کی چھت گرنے سے 25 افراد کنویں میں گر گئے۔ ہندوستان ٹائمز نے اطلاع دی ہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بیلیشور مہادیو جھولی لال مندر میں ایک پرانے بڑے کنویں (باوڑی) کی چھت رام نومی تہوار کے دوران مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں میں گالم گلوچ کے کلچر کا سدباب ہونا چاہئے،  چودھری سرور

اسلام آباد:سابق گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ پاکستان کو اگلے 10 سال کیلئے جی ایس پی پلس کی سہولت مل جائے گی، ملک پولرائزیشن کا شکار ہے، عدلیہ میں بھی تقسیم پیدا ہو رہی ہے، موجودہ صورتحال میں سب کو مثبت کردار ادا کرنا چاہیے۔ چوہدری سرور نے کہاکہ ، بدقسمتی سے مزید پڑھیں

بلوچستان میں شدید بارشیں، آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ:  صوبائی دارالحکومت سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بارش جاری رہی جس کے بعد کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ گوادر میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق اکثر علاقوں میں بارش کی وجہ سے بجلی کا نظام جواب مزید پڑھیں

سلمان اور شاہ رُخ 2024 میں فلم ٹائیگر بمقابلہ پٹھان کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے

ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹارز شاہ رُخ خان اور سلمان خان جلد نئی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم سازوں کی جانب سے ٹائیگر بمقابلہ پٹھان کی داستان پر مبنی ایک فلم بنانے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے جس میں کنگ خان اور سلو میاں ایک مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا کے بیان پر راکھی ساونت کا سخت ردعمل سامنے آگیا

 ممبئی: بالی وڈ اور ہالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے انڈین فلم انڈسٹری کے متعلق بیان پر اداکارہ راکھی ساونت کا ردعمل سامنے آگیا۔ پریانکا چوپڑا نے ایک تازہ انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ ان کو بالی وڈ میں کنارے سے لگانے کی سازش کی گئی اسی لئے وہ دلبرداشتہ ہوکر امریکا شفٹ ہوگئیں۔ میڈیا مزید پڑھیں

وسیم اکرم اور شنیرا اکرم کی پہلی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کا ٹیزر جاری

 لاہور: سابق پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم کی ڈیبیو فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے جس میں مداح وسیم اکرم کی اداکاری کو دیکھ سکتے ہیں۔ ’منی بیک گارنٹی‘ میں وسیم اور شنیرا کے ساتھ پاکستانی سپراسٹار فواد خان، مرزا گوہر رشید، شہریار منور، مانی، میکال ذوالفقار مزید پڑھیں