نائب صدر فواد اوکتائے نے کہا کہ سائنسی اصولوں اور بنیادوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ترکیہ کو آفات کے لیے دنیا میں سب سے زیادہ تیار ملک بنانا ہے تاکہ ترکیہ آفات کا موثر طریقے سے جواب دے سکے۔ اوکتاے نے ان خیالات کا اظہار ترکیہ کی سائنسی اور تکنیکی تحقیقی کونسل (TÜBİTAK) کے مزید پڑھیں
زمرہ:
عدالتی اصلاحات سے متعلق بل 2023 سینیٹ سے منظور
سینیٹ نے چیف جسٹس آف پاکستان کے انفرادی حیثیت میں ازخود نوٹس لینے کے اختیارات کو محدود کرنے کے لیے عدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 منظور کر لیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوان سے بل کی شق وار منظوری لی۔ بل کی حمایت میں 60 جبکہ مخالفت میں مزید پڑھیں
دو صوبوں میں الیکشن التوا کا کیس،جسٹس امین کی کیس سننے سے معذرت، عدالت کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا
اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ میں شامل جسٹس امین الدین نے سماعت سے معذرت کرلی جس کے بعد 5 رکنی بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس امین الدین نے بینچ میں بیٹھنے سے معذرت کرتے ہوئے مزید پڑھیں
بنگلا دیش: کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں اضافے پر تنقید کرنے والا صحافی گرفتار
ڈھاکا:بنگلا دیش میں کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں اضافے پر تنقید کرنے والے صحافی کو گرفتار کرلیا گیا،غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش کے مقبول اخبار سے وابستہ صحافی شمس الزماں شمس نے اپنی ایک رپورٹ میں کھانے پینے کی اشیا میں اضافے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ مزید پڑھیں
آذربائیجان اور اسرائیل میں سفارتی تعلقات بحال
تل ابیب:وسط ایشیائی ریاست آذربائیجان اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات بحال ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آذربائیجان نے اسرائیلی شہر تل ابیب میں اپنے پہلے سفارتخانے کا افتتاح کر دیا، سفارتخانے کی افتتاحی تقریب میں دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی ، اس حوالے سے اسرائیلی وزیرخارجہ ایلی کوہن مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن اختیار سے متعلق ایکٹ خلاف آئین قرار دینے کیلئے درخواست دائر
لاہورہائیکورٹ میں الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 137 (4) کو آئین پاکستان سے متصادم قرار دینے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں الیکشن ایکٹ کو خلاف آئین قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے، تاہم جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے درخواست چیف جسٹس کو بھجوا تے ہوئے مزید پڑھیں
احسان اللہ مستقبل کیلئے ایک اچھا کھلاڑی ثابت ہوگا ،عاقب جاوید
لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر عاقب جاوید نے فاسٹ بالر احسان اللہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ احسان اللہ مستقبل کے لیے ایک اچھا کھلاڑی ثابت ہوگا، اسے تھوڑی اور مہارت سیکھنا ہوگی جیسے حارث روف نے سیکھی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق فاسٹ بالر کا کہنا تھا مزید پڑھیں
نہیں چاہتا جیسا میرے ساتھ ہوا بابراعظم یا کسی اور کیساتھ ہو، سرفراز احمد
اسلام آباد:پاکستان کو آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی جتوانے والے سرفراز احمد نے کہا ہے کہ بابراعظم کپتانی کرکے ہی سیکھیں گے، وہ بتدریج بہتری کی جانب جارہے ہیں۔ معروف یوٹیوبر نادر علی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان سرفراز احمد نے کپتان کے حوالے سے کیے گئے سوال پر کہا کہ بابراعظم مزید پڑھیں
میامی اوپن ٹینس:سورانا کرسٹیا نے آرینا سبالینکا کوشکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
فلوریڈا:خواتین کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میچ میں رومانیہ کی سورانا کرسٹیا بیلاروس کی نامور ٹینس سٹار اورعالمی نمبر دو آرینا سبالینکا کو اپ سیٹ شکست دے کر میامی اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ خواتین کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میچ میں رومانیہ کی سورانا کرسٹیا نے مزید پڑھیں
پاک، کیویز میچز کے شیڈول میں ایک بار پھر تبدیلی کا امکان
لاہور:پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی سیریز کے شیڈول میں ایک بار پھر تبدیلی کا امکان ہے۔ کراچی میں چار کی بجائے تین ون ڈے میچز کرا نے کی تجویز زیر غور ہے،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا آغاز 14اپریل سے ہوگا، کیوی ٹیم تین ٹی 20میچز لاہور میں کھیلے گی مزید پڑھیں