کراچی: ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل نے بغیر لائسنس غیرملکی کرنسی کی خریدوفروخت میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر کمرشل بینکنگ سرکل کراچی رابعہ قریشی کی ہدایت پر ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان بغیر لائسنس کے غیر ملکی مزید پڑھیں
زمرہ:
جنرل باجوہ نے میرے گھر ڈاکے پر معذرت کی تھی: اکرم شیخ
ماہر قانون اکرم شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ 21 دسمبر 2019 کو ان کے گھر ڈاکے کی واردات کے بعد جنرل باجوہ نے انہیں ملاقات کے لیے بلایا اور معذرت کی کیونکہ اس واقعے میں فوج کے کچھ لوگ ملوث تھے۔ ماہر قانون اکرم شیخ نے نجی نیوز چینل ڈان کے پروگرام میں اینکرپرسن مزید پڑھیں
عدالتوں میں دہرے معیار، ججز کا اپنا اپنا انصاف ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ عدالتوں میں دہرے معیارات، ججز کا اپنا اپنا انصاف ہے۔ جمعیت طلبہ عربیہ کی مرکزی شوریٰ سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کو بھی اپنی مرضی کے فیصلے چاہییں۔ عدالتیں چہرے اور اسٹیٹس مزید پڑھیں
ججز کی تقسیم سے ملک مزید بحران سے دوچار ہو سکتا ہے، محمد حسین محنتی
کراچی:امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ بروقت اور صاف و شفاف انتخابات آئینی ضرورت ہیں، حکمران اتحاد کا انتخابات سے راہ فرار اختیار کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ محمد حسین محنتی نے کہاکہ ججز کی تقسیم سے ملک مزید بحران سے دوچار ہو سکتا ہے۔ملک مزید پڑھیں
ایشوریا رائے کی تامل فلم پونین سیلون 2 کا ٹریلر جاری
چنائی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے جلد اپنی فلم پونین سیلون کے سیکوئل میں اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تامل فلم ’پونین سیلون 2‘ کا ٹریلر اور میوزک البم لانچ کر دیا گیا ہے جوکہ رواں سال 28 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ گزشتہ مزید پڑھیں
عامر لیاقت ویڈیوز کیس: دوبارہ بیان کی درخواست پر ایف آئی اے اور مدعیہ کو نوٹس جاری
کراچی: جوڈیشنل مجسٹریٹ شرقی نے معروف ٹی وی اینکر پرسن عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں دوبارہ بیان کی درخواست پر ایف آئی اے اور مدعیہ کو نوٹس جاری کردیئے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو معروف ٹی وی اینکر پرسن عامر لیاقت مزید پڑھیں
عبادت گزار افراد بھی ڈپریشن میں مبتلا ہوسکتے ہیں، رابعہ انعم کا ریشم کو جواب
کراچی: معروف اینکر اور میزبان رابعہ انعم کا کہنا ہے کہ ڈپریشن کا شکار وہ لوگ بھی ہوتے ہیں جو صوم و صلوٰۃ کے پابند ہوں۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں اداکارہ ریشم نے کہا تھا کہ جو شخص اللہ کے قریب ہو وہ ڈپریشن کا شکار نہیں ہو سکتا ڈپریشن صرف اللہ مزید پڑھیں
نوازالدین صدیقی اہلیہ کیخلاف ہرجانے کا کیس واپس لینے اور طلاق پر تصفیہ کو تیار
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ نوازالدین صدیقی اپنی اہلیہ عالیہ کیخلاف ایک ارب روپے ہرجانے کا کیس واپس لینے پر تیار ہوگئے ہیں اور ان کے درمیان تنازع کا تصفیہ طلاق پر طے پاگیا ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق تصفیہ کے عمل میں ان تمام تنازعات کو بھی حل کیا جائے گا جو شادی کے بعد مزید پڑھیں
پاکستان کی 2 فلموں ’کملی‘ اور ’جوائے لینڈ‘ نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلئے
ٹورنٹو: پاکستانی سینما اور فلم انڈسٹری کے لئے مزید خوشخبریاں آگئی، سرمد کھوسٹ کی فلم ’کملی‘ اور صائم صادق کی ’جوائے لینڈ‘ سمیت سجل علی کی ادکاری سے مزین فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اٹ‘ نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیے ہیں۔ پاکستانی فلموں اور فنکاروں نے یہ ایوارڈ چار روزہ موزیک انٹرنیشنل ساؤتھ مزید پڑھیں
صدر بائیڈن کا عالمی سطح پر جمہوریت کے فروغ کے لیے فنڈنگ کا اعلان
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اپنی حکومت کے تحت ہونے والی بین الاقوامی ڈیموکریسی سمٹ کا آغاز کر دیا ہے اور دنیا بھر میں جمہوریت کے فروغ کے مختلف پروگرامز کے لیے 69 کروڑ ڈالر کے فنڈز کا اعلان کیا ہے۔ صدر بائیڈن نے بدھ کو کانفرنس سے افتتاحی خطاب میں مزید پڑھیں