مولاناہدایت الرحمن بلوچ نے ناانصافی، مظالم کیخلاف آوازبلند کی، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہےکہ مولاناہدایت الرحمن بلوچ نے ناانصافی مظالم کیخلاف آوازبلند کی ہے، مقتدرقوتوں نے بلوچستان کے عوام کاسکون چھین لیا ہے بلوچستان کو سونا کا چڑیا بنادیا گیا، بلوچستان میں قتل وغارت گری ،ناانصافی ،عدالتی ،سیاسی ،انتظامی ناانصافی میں وفاق کیساتھ صوبائی حکومت اور اسٹبلشمنٹ برابرکے شریک مزید پڑھیں

‘مرضی کے جج لگوانے کے لئے چیف جسٹس نے حکومت سے معاہدہ کیا، بعد میں مکر گئے’

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے موجودہ اتحادی حکومت کے ساتھ انڈرسٹینڈنگ کر کے دو جونیئر ججوں کو سپریم کورٹ میں تعینات کروایا تاہم تعیناتی کے بعد وہ اس انڈرسٹینڈنگ سے پھر گئے اور اسی وعدہ خلافی کے نتیجے میں حکومت اور چیف جسٹس آمنے سامنے آ گئے ہیں۔ جبکہ جسٹس اطہر مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی پولیس کا مردان میں چھاپہ، ایک دہشتگرد ہلاک، ایک اہلکار شہید

مردان:میں کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) نے آبائی علاقے جہانگیرآباد میں چھاپہ مارا،اس دوران دہشت گرد نے فائرنگ شروع کردی۔ مردان میں تخت بھای کے علاقے جہانگیرآباد میں سی ٹی ڈی پولیس نے چھاپہ مارا۔ جس کے بعد مبینہ دہشت گرداور سی ٹی ڈی اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا۔ سی ٹی ڈی مزید پڑھیں

اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائیاں، بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی / اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں انسداد منشیات کی کارروائیوں کے دوران ملک سے باہر نشہ آور مواد کی اسمگلنگ کی کوششیں ناکام بنا دیں۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق انسداد منشیات کے سلسلے میں کارروائیاں ملک بھر میں جاری ہیں۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں

میرا نے رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ: اداکارہ میرا نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرے کی ادائیگی کی سعادت حاصل کرلی۔ میرا نے انسٹاگرام پر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے عمرے کی ادائیگی پر خدا کا شکر ادا کیا۔ میرا کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس عمرے کے دوران اپنے دوستوں اور مزید پڑھیں

احد رضا میر جلد اشتیاق احمد کی سیریز پر بننے والی فلم میں جلوہ گر ہوں گے

کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار احد رضا میر جلد اشتیاق احمد کی سیریز پر بننے والی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ احمد رضا میر پاکستان کے نامور نامہ نگار اشتیاق احمد کی مشہور سیریز ’انسپیکٹر جمشید‘ پر بننے فلم سے اسکرین پر جلوہ گو ہوں گے۔ احد آخری مرتبہ نیٹ فلکس پر غیر ملکی مزید پڑھیں

بریڈ پٹ نے اپنا گھر 40 ملین ڈالرز میں فروخت کر دیا

لاس اینجلس: امریکی اداکار بریڈ پٹ نے اپنے لاس اینجلس کے گھر کو فروخت کرنے کا ارادہ کر لیا جس کیلئے انہیں خریدار بھی مل گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بریڈ پٹ لاس فیلیز کے پڑوس میں موجود اپنے اس تقریباً 30 سال پُرانے وسیع و عریض گھر کو جنوری سے بیچنے کی کوشش مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹر ٹی ٹوئنٹی کے بہترین کھلاڑی ہیں، شاہ رخ خان

 ممبئی: انڈین پریمیئر لیگ کا آغاز ہوتے ہی بالی وڈ میگا اسٹار شاہ رخ خان کی ایک پرانی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ پاکستانی کرکٹر کی تعریفیں کرتے نظر آتے ہیں۔ 2010 کی وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کنگ پاکستانی کھلاڑیوں کی آئی پی ایل میں شمولیت کی وکالت کرتے نظر مزید پڑھیں

ملالہ یوسفزئی کو اپنے شوہر عصر ملک کی کیا بات پسند ہے؟

لاس اینجلس: پاکستانی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ انہیں اپنے شوہر عصر ملک کی کیا بات پسند ہے۔ انسٹاگرام پوسٹ پر ملالہ نے لکھا کہ انہیں اپنے شوہر عصر ملک کی سب سے زیادہ پسند چیز یہ ہے کہ وہ اسے فکر انگیز تحفے دیتے ہیں۔ 25 سالہ ملالہ مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں نوجوانوں میں منشیات کے استعمال میں اضافہ؛ وجوہات کیا ہیں؟

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں منشیات کے استعمال میں حالیہ برسوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ حال ہی میں نوجوانوں کی جانب سے نشے کی حالت میں جرائم کرنے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ مغربی شہر سوپور میں بدھ کو بیٹے کے ہاتھوں ماں کے ہاتھوں قتل کے ایک واقعے کے بعد مزید پڑھیں