برکینا فاسو نے فرانسیسی ٹیلی ویژن چینل کی نشریات بند کر دیں

برکینا فاسو نے ملک میں فرانس24 ٹیلی ویژن چینل کی نشریات معطل کر دی ہیں۔ مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو اور فرانس کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ واگادوگو انتظامیہ نے ملک میں فرانسیسی ٹیلی ویژن چینل ‘فرانس24’ کی نشریات روکنے کا اعلان کیا ہے۔ انتظامیہ نے  اس اقدام کی وجہ کے مزید پڑھیں

پولینڈ میں روس کے لیے جاسوسی کرنےوالا ایک غیر ملکی گرفتار

پولینڈ میں روس کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک غیر ملکی شہری کو حراست میں لے لیا گیا ۔ ملک کے شمال میں واقع شہر گڈانسک میں پراسیکیوٹر کے دفتر کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملزم کو تفتیش مکمل ہونے تک 3 ماہ تک حراست میں رکھا جا مزید پڑھیں

صدر ایردوان کا استنبول میں ڈراونز فیکٹری کا دورہ

صدر رجب طیب ایردوان نے   اوزدیمر بائراکتار   نیشنل ٹیکنالوجی سنٹر میں بائراکتار  کزل ایلما ڈراون  اور بائراکتار  ٹی بی تھری   مسلح ڈراونز کے سامنے  یادگاری  تصاویر اتروائیں۔ ایردوان نے ان تصاویر کو سوشل میڈیا   اکاونٹ پر شیئر کیا۔ صدر ایردوان نے استنبول میں واقع  اوزدیمیر بائراکتار  نیشنل ٹیکنالوجی سینٹر کا دورہ کیا اور تازہ ترین  مزید پڑھیں

بیلا روس میں روسی جوہری ہتھیاروں کی نصبی کے فیصلے پر یورپی ممالک کا سخت رد عمل

لتھوانیا  کے وزیر ِ خارجہ گیبرئے لیوس لینڈز برگس نے  روسی صدر ولا دیمر پوتن کے بیلا روس میں حربہ  جوہری اسلحہ کی نصبی کے فیصلے کو "کمزوری” قرار دیا ہے۔ لینڈز برگس نے  اپنی ٹویٹ میں روس کے اس فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کی۔ روس کے خلاف سخت رد عمل کا مظاہرہ کرنے  مزید پڑھیں

بلوچستان میں حکومت نام کی کوئی چیزنہیں ہرطرف اندھیر نگری ہے، عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ:  امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بلوچستان میں حکومت نام کی کوئی چیزنہیں ہرطرف اندھیر نگری ،بدعنوانی ،بدامنی اور قرباء پرور ی کمیشن مافیاکاراج ہے عدل وانصاف کا فقدان،جائز حقوق کے حصول کیلئے مشکلات وپریشانی اور انصاف کے دروازے بند ہیں۔ مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ انصاف وی وی آئی پیز مزید پڑھیں

سوات میں بھی مفت آٹا سکیم ناکامی کا شکار

سوات: ملک بھر کی طرح سوات میں بھی مفت آٹا سکیم ناکامی کا شکار ہونے لگی۔ ضرورتمندلوگ گھنٹوں گھنٹوں قطاروں میں انتظار کے بعدخالی ہاتھ واپس جانے پرمجبور، قطاروں میں ذلیل ہونے والے مستحقین نے حکومت سے مفت آٹا دینے کے بجائے آٹا سستے داموں فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سوات کے مستحقین نے مفت مزید پڑھیں

سلمان خان کو ای میل پر قتل کی دھمکی دینے والا21 سالہ نوجوان گرفتار

 ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کو ای میل پر قتل کی دھمکی بھیجنے والے نوجوان کو راجستھان سے گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کو تین روز قبل ایک ای میل موصول ہوئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ میں سدھو موسی والے کی طرح مزید پڑھیں

پاکستانی فنکاروں کا ’ریت پورٹریٹ‘ بناکر شاہ رخ خان کو خراج تحسین

گڈانی: بالی وڈ کنگ نہ صرف انڈین سینما کے عظیم ترین اداکار سمجھے جاتے ہیں بلکہ پاکستان میں بھی ان کی بڑی تعداد میں فالوونگ پائی جاتی ہے۔ شاہ رخ خان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے بلوچستان کے گڈانی ساحل پر پاکستانی فنکاروں نے ریت پر ان کا بہترین پورٹریٹ تخلیق کیا ہے۔ راشدی نامی مزید پڑھیں

یاسر حسین کی فلم ’جاوید اقبال‘ کا نام تبدیل کرکے ’ککڑی‘ رکھ دیا گیا

 لاہور: پاکستانی اداکار یاسر حسین کی فلم ’جاوید اقبال‘ کا نام تبدیل کرکے ’ککڑی‘ رکھ دیا گیا اور ایڈیٹنگ کے بعد فلم دوبارہ سینسر بورڈ کو جمع کرائی جائے گی۔ فلمساز ابوعلیحہ کی فلم ’جاوید اقبال‘ کو اپنی ریلیز میں متعدد رکاوٹوں اور التواء کا سامنا ہے لیکن ابوعلیحہ فلم کو بڑی اسکرین پر لانے کیلئے مزید پڑھیں

’ویر زارا‘ میں میرے کام کی وجہ شاہ رخ نہیں تھے، منوج باجپائی کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار منوج باجپائی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بلاک بسٹر فلم ’ویر زارا‘ میں کام کرنے کی وجہ شاہ رخ خان نہیں تھے۔ برصغیر کی تقسیم کے موضوع پر بننے والی یش چوپڑا کی آئیکونک فلم سے منوج باجپائی کے کیریئر کو ایک بڑی اونچائی ملی جس میں شاہ مزید پڑھیں