’بلا معاوضہ‘ فلموں میں کام کرنے والے بالی وڈ کے پانچ مشہور فنکار

 ممبئی: اس بات میں کوئی شک نہیں کہ بالی وڈ کے اداکار اپنی فلموں کے لئے بھاری معاوضے لیتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو پانچ ایسے فنکاروں کا بتائیں گے جنہوں نے بلا معاوضہ فلموں میں کام کیا۔ رنبیر کپور : بالی وڈ اداکار رنبیر کپور اپنی نئی فلم ’تو جھوٹی میں مکار‘ کی وجہ مزید پڑھیں

نیش ول: ایلیمنٹری سکول میں شوٹنگ تین بچوں سمیت چھ افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیشول میں حکام نے بتایا ہے کہ ایک پرائیویٹ کرسچئین اسکول میں شوٹنگ کے نتیجے میں تین بچے اور تین بالغ افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے پی نے بتایا ہے کہ مشتبہ خاتون حملہ آور پولیس سے مقابلے میں مزید پڑھیں

افغانستان میں لڑکیوں کے تعلیمی ادارے کھولنے کا مطالبہ۔خواتین کا احتجاج۔

ویب ڈیسک —  خواتین کارکنوں کے ایک چھوٹے گروپ نے اتوار کو افغان دارالحکومت کابل میں ایک احتجاجی ریلی نکالی، جس میں طالبان حکام سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ ملک بھر میں لڑکیوں کے لیے اسکول اور یونیورسٹیاں دوبارہ کھولیں۔ طالبان سیکورٹی فورسز کی جانب سے زبردستی منتشر کیے جانے سے قبل مظاہرین نے مزید پڑھیں

افغانستان: خود کش بم حملہ، 6 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کے قریب خود کش بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کابل پولیس ڈائریکٹریٹ کے ترجمان خالد زدران نے پریس کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ وزارت خارجہ کے داخلی حصے پر واقع چیک پوائنٹ کے قریب پہنچنے پر سکیورٹی عملے نے حملہ آور کو مزید پڑھیں

‘مرضی کے جج تعینات نہیں ہو سکیں گے، چیف جسٹس اس ڈر سے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس نہیں بلا رہے’

سپریم کورٹ میں ججز تعیناتی، بنچ تشکیل دینے اور ریویو پٹیشنز کے حوالے سے رولز اور طریقہ کار میں تبدیلی لائی جانی چاہئیے مگر پچھلے چند چیف جسٹس صاحبان اور موجودہ چیف جسٹس اس تجویز پر عمل نہیں کرتے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال جوڈیشل کمیشن کا اجلاس اس وجہ سے نہیں بلا رہے کیونکہ مزید پڑھیں

مسائل کے حل کیلیے عدلیہ، اسٹیبلشمنٹ اور الیکشن کمیشن نیوٹرل ہوجائیں، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی حکومتیں مسلط کرنے پر اسٹیبلشمنٹ کفارہ ادا کرے جو آئندہ کے لیے سیاست سے مکمل غیرجانبداری کی صورت میں ہوسکتا ہے، ملک اسی صورت آگے جائے گا جب عدلیہ، ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور الیکشن کمیشن نیوٹرل ہوجائیں گے۔ منصورہ مزید پڑھیں

یورپی پارلیمنٹ کے سامنے بھارتی حکومت کیخلاف سکھوں کا مظاہرہ

برسلز:چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے کہاہے کہ بھارت میں نریندرا مودی کی حکومت مظلوم کشمیریوں اور سکھ برادری پر مظالم بند کرے۔ یہ مطالبہ انہوں نے پیر کے روز برسلز میں یورپی پارلیمنٹ کے سامنے بھارتی حکومت کے خلاف سکھ برادری کے احتجاجی مظاہرے کے دوران کیا۔ واضح رہے کہ حالیہ دنوں مزید پڑھیں

فواد چودھری نے مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے ایف آئی اے کو درخواست دیدی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے ایف آئی اے کو درخواست دے دی۔ درخواست میں فواد چودھری کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مریم نواز نے عمران خان کے خلاف مزید پڑھیں

پاکستان کی مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج کے چھاپوں اور بے حرمتی کی مذمت

اسلام آباد:پاکستان نے رمضان المبارک کے تیسرے روز مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی افواج کے چھاپے، نمازیوں کو بے دخل کرنے اور مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک مسجد اقصی کے تقدس کو پامال کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے پیر کو جاری بیان کے مطابق یہ مزید پڑھیں

ایران نے تیسری مرتبہ اے ایف سی بیچ سوکرایشین کپ جیت لیا

بنکاک :ایران نے تیسری مرتبہ اے ایف سی بیچ سوکر ایشین کپ جیت لیا .فاتح ٹیم نے فائنل میں تین بار کے سابق چیمپئن جاپان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-6سے شکست دی. تھائی لینڈ کے شہر پٹایا میں کھیلے گئے اے ایف سی بیچ سوکر ایشین کپ 2023کے فائنل میچ میں ایران اور تین مزید پڑھیں