پیمرا نے اسلام آباد کی حدود میں جلسوں اور ریلیوں کی کوریج پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد: پیمرا نے وفاقی دارالحکومت کی حدود میں جلسوں اور ریلیوں کی کوریج پر پابندی عائد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیمرا نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ریلیوں، جلسے، جلوس اور عوامی اجتماع کی لائیو اور ریکارڈڈ کوریج پر پابندی عائد کر دی، پابندی اسلام آباد کی حدود میں صرف آج کے لیے جلسوں مزید پڑھیں

مفت آ ٹے کی تگ ودو میں اب تک 6افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، رپورٹ

 اسلام آباد:مفت آٹا پانے کی تگ و دو میں  ملک کے مختلف شہروں میں اب تک 6 جانیں جاچکی ہیں،مفٹ آٹا ملا نہ ملا، جان چلی گئی ۔ اب تک مفت آٹے پانے کی تگ و دو میں 6جانیں جاچکی ہیں، لیکن انتظامیہ عزت اور سکون سے آٹے کی تقسیم کا طریقہ کار نہ بناسکی،بھکر مزید پڑھیں

مینارپاکستان میں جلسہ نہیں ایک ناکام میوزیکل شوتھا، حافظ حمد اللہ

اسلام آباد:پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ مینارپاکستان میں جلسہ نہیں ایک ناکام میوزیکل شوتھا، خان صاحب جعلی مقبولیت حقیقی قبولیت کے بغیرکام نہیں آئیگا تم نے یآزادی کانعرہ لگا کر اسٹیٹ بینک بیچ دیااب حقیقی آزادی کا نعرہ لگاکرملک بیچنے کا ارادہ ہے۔ حافظ حمد اللہ مزید پڑھیں

ابھرتی ہوئی بھارتی اداکارہ کی ہوٹل کے کمرے سے لاش برآمد

وارانسی: بھارتی فلم انڈسٹری کی بھوجپوری اداکارہ اکانکشا دوبے اترپردیش کے ایک ہوٹل کے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھوجپوری شوبز انڈسٹری میں ماڈل سے اداکاری میں قدم رکھنے اور اپنی شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی نوجوان فنکارہ اکانکشا دوبے کی لاش اتوار کو وارانسی کے ایک ہوٹل میں مزید پڑھیں

فیروز خان نے نجی معلومات لیک کرنے پر ساتھی فنکاروں سے معافی مانگ لی

  کراچی: پاکستانی اداکار فیروز خان نے جنوری میں اپنے ساتھی فنکاروں کی نجی معلومات لیک کرنے پر معافی مانگ لی ہے۔ فیروز خان نے اپنے انسٹاگرام پر ایک طویل معافی نامہ شیئر کیا اور بتایا کہ 17 جنوری 2023 کو ہتک عزت کا ایک قانونی نوٹس (میری سابق قانونی ٹیم کی جانب سے تیار کیا مزید پڑھیں

شاہد کپور کی ’فرضی‘ نے علی فضل کی ’مرزا پور‘ کو پیچھے چھورڈیا

 ممبئی: بھارتی اداکار شاہد کپور کی او ٹی ٹی ویب سیریز ’فرضی‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی اور وہ سب سے زیادہ دیکھی جانے والی انڈین ویب سیریز بن گئی ہے۔ اداکار نے اس شاندار خبر کو اپنے انسٹاگرام پر مداحوں کو بتانے کیلئے ایک چارٹ شیئر کیا جس میں ایمازون پرائم کی سب سے مزید پڑھیں

’کرن ارجن‘ کی کاسٹ میں سلمان خان شامل نہیں تھے، ڈائریکٹر کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کے معروف فلمساز راکیش روشن نے انکشاف کیا ہے کہ 1995 کی آئیکونک فلم ’کرن ارجن‘ کی ابتدائی کاسٹ شاہ رخ خان اور اجے دیوگن پر مشتمل تھی۔ انڈین آئڈل سیزن 13 کے پروگرام میں فلمساز نے مزید انکشاف کیا کہ ’کرن ارجن‘ فلم کا اصل نام ’کائنات‘ رکھا گیا تھا۔ سوشل میڈیا مزید پڑھیں

مجھے 2024 کے انتخابات سے باہر رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے؛ ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ جو بائیڈن انتظامیہ انہیں 2024 کے صدارتی انتخابات سے دور رکھنے کے لیے ہر طرح کا حربہ استعمال کر رہی ہے۔ وہ 2024 میں ریبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی نامزدگی کے حصول کے خواہاں ہیں۔ ریاست ٹیکساس کے شہر مزید پڑھیں

مولاناکی جدوجہدظلم وجبر اور لوٹ مار کے خلاف ہے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ:  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کے حوالے سے انصاف کا دوہرامعیار ،بلاوجہ کی مخالفت ،بہانے قبول نہیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے اہلیان بلوچستان بلخصوص گوادر کے عوام کے جائز حقوق کے حصول کیلئے آئینی طریقے سے جدوجہد شروع کی۔ عبد الحق ہاشمی نے کہاکہ  مولانا مزید پڑھیں

گداگروں نے ڈھیرے ڈال کر روزہ داروں کا ناک میں دم کردیا

سوات :  سوات میں غیرمقامی گداگروں نے ڈھیرے ڈال کر روزہ داروںکا ناک میں دم کردیا، موسمی پودوںکی طرح اچانک اُگنے والے غیر مقامی گداگروں نے شہر کے ہر بازار اور چوراہوں میں نمودار ہوکر بھیک کے ساتھ ساتھ چوری چکاری کی وارداتیں بھی شروع کردی ہیں۔ افطاری کے وقت روزہ داروںکو خریدار ی میں مزید پڑھیں