روس نے ہمسایہ ملک بیلاروس کے ساتھ جوہری ہتھیاروں کی منتقلی سے متعلق ایک معاہدہ طے کیا ہےاس کے تحت بیلاروس کی سرزمین پرروس اپنے ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار نصب کرے گا۔ خبر کے مطابق، صدرولادی میرپوتین نے گزشتہ روز اس معاہدے کا اعلان کیا ہے اورکہا ہے کہ اس اس طرح کے اقدام سے جوہری عدم مزید پڑھیں
زمرہ:
رمضان کے دوران زائرین صرف ایک بار عمرہ کر سکیں گے:سعودی وزارت حج
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ زائرین کو رمضان المبارک کے دوران صرف ایک بار عمرہ کرنے کی اجازت ہوگی۔ خبر کے مطابق، اس اقدام کا مقصد ان تمام زائرین کو موقع فراہم کرنا ہے جو مقدس مہینے کے دوران عمرہ ادا کرنا چاہتے ہیں اور خود کو بغیر مزید پڑھیں
یمن میں ساڑھے پانچ لاکھ بچے غذائی قلت کا شکار ہیں:اقوام متحدہ
صنعا:اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ یمن میں پانچ لاکھ 40 ہزار سے زائد ایسے بچے غذائی قلت کا شکار ہیں جن کی عمر پانچ سال سے کم ہے۔ عرب میڈیا نے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف کے حوالے سے بتایا ہے کہ یمن میں ساڑھے پانچ لاکھ بچے غذائی قلت کا شکار ہیں مزید پڑھیں
آئندہ انتخابات شفاف بنانے کیلئے انتخابی اصلاحات کی ضرورت ہے، رانا تنویرحسین
اسلا م آباد: وفاقی وزیربرائے تعلیم رانا تنویر حسین نے ملک کے بہتر مفاد میں پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کو ملتوی کرنے کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کوسراہا ہے۔ راناتنویر حسین نے کہاکہ آئندہ عام انتخابات اگست 2023 کے بعد مقرررہ وقت پرہوں گے، ملک کی سلامتی’ سیاسی اور اقتصادی چیلنجوں مزید پڑھیں
ملک فیصلہ کن دوراہے پر، عدلیہ آئین کے ساتھ کھڑی رہے گی، اسد عمر
اسلام آباد: تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ ہماری عدلیہ آئین کے ساتھ کھڑی رہے گی، ہماری عدلیہ میں جسٹس منیر مومنٹ دوبارہ نہیں آئے گا۔ اسد عمر نے کہا کہ پاکستان اس وقت فیصلہ کن دوراہے پر ہے، آنے والا ہفتہ ملکی تاریخ کیلیے ایک اہم موڑ ثابت ہوگا، مزید پڑھیں
کینیڈا میں سکھوں کا بھارتی قونصل خانے کے باہر احتجاج، دہلی میں کینیڈین سفارت کار طلب
ویب ڈیسک — بھارت نے کینیڈا میں ہونے والے سکھ مظاہرین کے احتجاج اور ان کے ہاتھوں بھارتی سفارت خانے کی سیکیورٹی کی خلاف ورزی پراتوار کو کینیڈا کے ہائی کمشنر کو طلب کر لیا۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق کینیڈا کے شہر وینکوور میں قائم بھارتی قونصل خانے کے باہر سینکڑوں سکھ مظاہرین مزید پڑھیں
EWF چیمپیئن شپ،ترک ویٹ لفٹر نے تین تمغے جیتے
ترک قومی ویٹ لفٹر ملک شاہین نے البانیہ میں منعقدہ EWF چیمپیئن شپ میں دو چاندی سمیت ایک کانسی کا تمغہ جیتا ہے۔ دوریس شہر میں منعقدہ ان مقابلوں میں 45 ممالک سے 133 خواتین اور 135 مردوں سمیت268 کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔ مقابلوں کے دوران ترک خاتون ویٹ لفٹر ملک شاہین نے 45 کلوگرام کی کیٹیگری میں مزید پڑھیں
عمران خان الیکشن نہیں، پھر سے اپنی سلیکشن چاہتے ہیں،مریم اورنگزیب
لاہور:وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے مسئلے سیاسی نہیں نفسیاتی ہیں، عمران نیازی الیکشن نہیں پھر سے اپنی سلیکشن چاہتے ہیں، لاہور کے لوگوں نے عمران خان کو مسترد کر دیا، ہاکی گرائونڈ اور مینار پاکستان کی تصویریں جوڑ جوڑ کر پیش کی گئیں،جوجلسے سوشل میڈیا فوٹوشاپ کی نذرہو جائیں مزید پڑھیں
صدر مملکت کا خط ان کو تحریک انصاف کی پریس ریلیز ہی نظر آئیگی:فواد چودھری
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے وزیراعظم شہبازشریف کے صدر مملکت کو لکھے گئے جوابی خط پر ردعمل کا اظہار کیاہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رہنما تحریک انصاف و سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا تھا کہ صدر مملکت نے اپنے خط میں شہباز شریف کو آئین مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے جلسے سے گریٹر اقبال پارک کو تقریباً 80 لاکھ روپے کا نقصان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے گزشتہ روز کے جلسے کے باعث لاہور کے گریٹر اقبال پارک کو کم و بیش 80 لاکھ روپے کا نقصان ہوا ہے۔ پی ایچ اے کی جانب سے پارک میں ہونے والے نقصانات کے لیے سروے شروع کر دیا گیا ہے اور تقریباً ایک کروڑ 20 لاکھ روپے کے نقصان کا مزید پڑھیں