لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ حکمران خوفزدہ ہیں میں انتخابات جیت گیا تو ان کیلئے مشکل ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا جس میں بال بال بچا مزید پڑھیں
زمرہ:
ہماری کسی ادارے سے جنگ نہیں، الیکشن کا بیٹھ کر فیصلہ کرو، شیخ رشید
لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بے شرمو، چورو قوم عمران خان کی قیادت میں نکل آئی ہے، مفتی محمود زندہ ہوتا تو دیکھتا، آج مولانا فضل الرحمان بھی آصف زرداری اور نواز شریف کی طرح گالی بن گیا ہے۔ مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
مینار پاکستان جلسہ، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اسٹیج پر پہنچ گئے
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مینار پاکستان جلسہ گاہ میں اسٹیج پر پہنچنے کے بعد بلٹ پروف کنٹینر میں جاکر بیٹھ گئے، اب سے کچھ دیر بعد وہ خطاب کریں گے۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان زمان پارک سے مینار پاکستان کیلیے روانہ ہوئے تو کارکنوں کی بڑی تعداد اُن کے ساتھ موجود مزید پڑھیں
بھکر اور مظفر گڑھ میں مفٹ آٹا لینے والے دو بزرگ شہری جاں بحق
مفت آٹے کے حصول کے دوران بھگدڑ مچنے سے مظفر گڑھ میں 60 سالہ زہرہ بی بی جبکہ بھگر میں آٹے کے حصول کے لیے لائن میں کھڑا 66 سال الٰہی بخش دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں آٹے کے پوائنٹ پر رش کے مزید پڑھیں
ترکیہ کے بارے میں امریکہ کی انسانی حقوق پر رپورٹ بے بنیاد ہے، ترکیہ
ترکیہ نے ریاستہائے متحدہ امریکہ کی انسانی حقوق کی رپورٹ میں ترکیہ کے بارے میں غلط معلومات اور بے بنیاد الزامات کی مذمت کی ہے۔ محکمہ خارجہ نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے شائع کی گئی 2022 کی انسانی حقوق کی رپورٹ پر ایک تحریری بیان جاری کیا۔ بیان میں کہا گیا ہے، "گزشتہ مزید پڑھیں
پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی حالات کو مارشل لاء کی جانب بڑھا رہے ہیں، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی حالات کو مارشل لاء کی جانب بڑھا رہے ہیں۔ جماعت اسلامی کی انتخابات کے لیے تیاری مکمل ہے، ہم نے انقلابی منشور پیش کردیا۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ پورا ملک مہنگائی کی آگ میں جل رہا مزید پڑھیں
میرا دل کہہ رہا ہے مینار پاکستان جلسہ پہلے کے تمام ریکارڈز توڑ دے گا، عمران خان
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ مینار پاکستان پر ہمارا چھٹا جلسہ ہے اور میرا دل کہہ رہا ہے کہ یہ جلسہ پہلے کے تمام ریکارڈز توڑ دے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں عمران خان نے کہا کہ میری لاہور میں سب کو دعوت ہے مزید پڑھیں
پنجاب میں کالعدم تنظیموں کو زکوٰتہ ، صدقات، فطرہ دینے پر پابندی
لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے رمضان المبارک میں 84 کالعدم تنظیموں کو زکواتہ، صدقات، فطرہ دینے پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں پر رقم جمع کرنے کی پابندی عائد کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم تنظیمیں رمضان المبارک میں عطیات وصدقات جمع نہیں کرسکتیں، کالعدم تنظیموں کو کسی بھی قسم کی مالی مزید پڑھیں
کیا امریکہ ‘لونگ انڈس’ پروگرام کے لیے امداد پر غور کر رہا ہے؟
No media source currently available
شام میں امریکی اڈے پر زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کا عراق میں علاج معالجہ
بتایا گیا ہے کہ شام میں ایران کے حمایت یافتہ غیر ملکی دہشت گرد گروہوں کے امریکی اڈوں پر حملوں میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کا عراق کے دارالحکومت بغداد اور عربیل میں علاج معالجہ کیا گیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے ترجمان ابیگیل ہیماک نے روڈا ٹیلی ویژن چینل کو بتایا کہ مزید پڑھیں