پی ٹی آئی کا جلسہ، صوبائی وزیر عامر میر کی رُکاوٹیں لگا کر راستے بند کرنے کی افواہوں کی تردید

حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مینار پاکستان پر جلسے سے قبل لاہور کے داخلی اور خارجی راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا تاہم صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر کی جانب سےرُکاوٹیں لگا کر لوگوں کو پی ٹی آئی کے جلسے میں جانے سے روکنے کی سختی سے تردید کر مزید پڑھیں

آج حقیقی آزادی حقیقی طور پر دفن ہو چکی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان مینارِ پاکستان میں فارن فنڈنگ،توشہ خانہ چوری اور ٹرین کو اپنانے پہ بھی روشنی ڈالیں اور عوام  کو بتائیں کہ وہ کیسے ملک پر مسلط کیے گئے تھے۔ مریم اورنگزیب نے سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کو مخاطب کرتے مزید پڑھیں

افغانستان سے شکست، شائقین کو بابر اور رضوان کی یاد ستانے لگی

لاہور : افغانستان کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں پہلی بار پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شکست پرشائقین کو بابر اعظم اور محمد رضوان کی یاد کرنے لگے۔ جمعہ کے روز کھیلے گئے تین ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سیریز میں بابر مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کی بازیابی کے درجنوں کیسز میں نتیجہ صفر ہے، سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر نوید علی، منیب علی کو بازیاب کراکر وفاقی سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری دفاع کو رپورٹ پیش کرنے حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے نوید علی، منیب علی کو بازیاب کرا کر رپورٹس پیش کرنے مزید پڑھیں

پاکپتن میں سفاک ملزم نے اپنے گھر کے سات افراد کو قتل کردیا

پاکپتن بڑی راکھ میں جائیداد کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 2 بچوں اور 3 عورتوں سمیت 7 افراد کو قتل کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکپتن تھانہ صدر کے علاقے میں جائیداد کے تنازع پر گھریلو جھگڑا ہوا جس میں ایک ہی وقت میں سات جانیں ضائع ہوگئیں۔ ابتدائی اطلاعات نے مطابق حقیقی بھائی سرور نے مزید پڑھیں

پنجاب میں فی خاندان کو بیک وقت 20کلو مفت آٹا مل سکے گا، نگران وزیر اعلی

لاہور: پنجاب کی نگران کابینہ نے صوبے میں فی خاندان کوایک وقت میں 20کلو مفت آٹے کی فراہمی کی منظوری دے دی۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس میں  پنجاب بھر میں مفت آٹے کی فراہمی اور  مفت آٹا رجسٹریشن کے عمل  کو آسان بنانے کی تجاویز کو زیر بحث لایا مزید پڑھیں

الیکشن سے نہ ہم بھاگ رہے ہیں اور نہ پی ڈی ایم بھاگی ہے، گیلانی

ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ الیکشن سے پی ڈی ایم اور اتحادی حکومت فرار اختیار نہیں کررہی۔ انتخابات کا انعقاد حکومت کا نہیں الیکشن کمیشن کا کام ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ملک میں اس وقت مزید پڑھیں

ترکش ایئرلائنز نے 24-25 مار چ کو  لیون-استنبول پروازیں منسوخ کردیں

ترکش ایئرلائنز (THY) نے  24-25 مار چ کو  لیون-استنبول پروازیں فرانس میں ہڑتال کی وجہ سے منسوخ کر دی  ہیں۔ ترکش ایئرلائنز پریس آفس کے بیان کے مطابق آج  استنبول-لیون اور لیون-استنبول پرواززوں کے علاوہ انادولو جیٹ کی صبیحہ گیوکچین -لیون اور لیون- صبیحہ گیوکچین پروازوں کو بھی  فرانس میں ہڑتال کی وجہ سے منسوخ مزید پڑھیں

زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں زمان پارک میں ہی رہوں گا، جس کو مارنا ہے آکر مار دے۔ قوم سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ مجھے مشورے دیے جارہے ہیں کہ آپ آزاد کشمیر یا گلگت بلتستان چلے جائیں کیونکہ وہاں آپ مزید پڑھیں

فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف مظاہرے جاری

فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف مظاہروں سے کشیدگی  میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ مظاہروں کے دوران پولیس کی مداخلت کے نتیجے میں ایک شخص کی انگلی کے ٹوٹ جانے کی اطلاع ملی ہے۔ Unyielding France (LFI) کی  رکن   الما ڈوفور نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا کہ روئن میں ہونے والے مزید پڑھیں