پنجاب میں عام انتخابات کی منسوخی کا معاملہ:الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کوخط لکھ دیا

 اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے صدر مملکت عارف علوی کو خط لکھ کر پنجاب کے عام انتخابات کی منسوخی سے متعلق آگاہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں عام انتخاب کی منسوخی کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے صدر مملکت کو لکھے گئے خط میں پنجاب کے انتخابات کی منسوخی کی وجوہات بتائی گئی مزید پڑھیں

قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کرنا ہو گا: صدرِ پاکستان عارف علوی

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ  ہمیں قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کرنا ہو گا۔ ڈاکٹر عارف علوی نے یومِ پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہمیں معاشرے میں عدم مساوات کو کم کرنے کے لیے کام کرنا ہے، دہشت گردی و انتہا مزید پڑھیں

ماہِ رمضان کی مناسبت سے گٹرس کا پیغام: آئیے زیادہ عادل دنیا تعمیر کریں

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس نے کہا ہے آئیے ماہِ رمضان کے فیوض و برکات سے مستفید ہو کر ہر ایک کے لئے زیادہ عادل اور زیادہ مساوات والی دنیا تعمیر کریں۔ جاری کردہ ویڈیو پیغام میں گٹرس نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو ماہِ صیام کی دِلی مبارکباد دی اور کہا ہے کہ یہ مہینہ تفّکر اور ادراک مزید پڑھیں

ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

  کراچی: حیدری پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے دکانوں میں گھس کر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔  پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت محمد زبیر اور عاصم حسین کے ناموں سے ہوئی ہے اور انھوں نے ڈسٹرکٹ سینٹرل سمیت شہر کے مزید پڑھیں

مینار پاکستان پر جلسہ سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع

 لاہور: لاہور پولیس نے 26 مارچ کو مینار پاکستان پر پی ٹی آئی جلسہ سے قبل ہی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع کردی جبکہ رہنما پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ آئی جی پنجاب کی دھمکی آمیز گفتگو کے بعد کارکنوں کی گرفتاری کا عمل شروع ہے۔    اس حوالے سے پی ٹی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو کا پاکستان سے اظہار تعزیت

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے فون پر بات کی، ان کے لیے نیک خواہشات اور جانوں کے ضیاع کے لیے تعزیت  کا اظہار کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق چاووش اولو نے شہباز  شریف اوربلاول بھٹو  سے ٹیلی  فون پر بات مزید پڑھیں

 راہل گاندھی کو ہتک عزت کے مقدمے میں  دو سال قید کی سزا

نئی دہلی:بھارت میں ایک عدالت نے اپوزیشن لیڈر اور کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی کو ہتک عزت کے مقدمے میں مجرم قرار دیتے ہوئے دو سال قید کی سزا سنادی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر سورت کی سیشن عدالت میں کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی کے خلاف ہتک عزت مزید پڑھیں

روس کے میزائل حملوں میں 9 یوکرینی ہلاک،30 سے زائد زخمی

کیف: روس کے یوکرین پر میزائل حملوں میں 9 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روس نے دارالحکومت کیف پر 21 ایرانی ساختہ ڈرون سے حملہ کیا جن میں سے 16 ڈرون کو مار گرایا گیا۔ غیرملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ روس مزید پڑھیں

رمضان کا پہلا روزہ، فروٹ و سبزیوں کی مانگ و قیمت میں اضافہ

سکھر:رمضان کا پہلا روزہ، فروٹ و سبزیوں کی مانگ و قیمت میں اضافہ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے پہلی سحری کے بعد  روزہ افطاری کے سلسلے بازاروں میں رونق اپنے عروج پر لوٹ آئی ہیں ۔ سکھر کی سبزی فروٹ و اناج مارکیٹوں میں  افطار کی تیاری جبکہ تجارتی و کاروباری مرکز میں بھی مزید پڑھیں

امیتابھ، ملالہ سمیت شوبز شخصیات کی رمضان آمد پر نیک خواہشات کا اظہار

عالم اسلام میں رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں کا آغاز ہوچکا ہے اور مسلمان مذہبی جوش و خروش کے ساتھ روزے اور عبادتوں میں مصروف ہوگئے۔ دنیا بھر میں موجود شوبز کمیونٹی کی نامور شخصیات نے مداحوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ مزید پڑھیں