بھارتی ہائی کمیشن کے باہر خالصتان تحریک کے حامیوں کی ہنگامہ آرائی، برطانیہ کی مذمت

نئی دہلی —  برطانیہ نے لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر خالصتان تحریک کےحامیوں کے احتجاج کے بعد کہا ہے کہ برطانیہ اور بھارت کے رشتے فروغ پذیر ہیں اور ہائی کمیشن کے باہر تشدد ناقابلِ قبول ہے۔ برطانیہ کے سیکریٹری خارجہ جیمز کلیورلی نے ایک بیان میں کہا کہ برطانیہ اور بھارت کے مزید پڑھیں

ملک میں معاشی بحران کا ذمہ دار سیاسی انتشار ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں پھیلتے ہوئے سیاسی انتشار کو معاشی عدم استحکام کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ سیاسی افراتفری کا ماحول بتاتا ہے کہ ہم اپنی معیشت کو  پائیدار  بنیادوں  پر  ترقی دینے میں کیوں ناکام رہے ہیں۔ 83ویں یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

عمران خان سمیت پی ٹی آئی قائدین و کارکنوں کے خلاف 127 کیسز کی فہرست لاہور ہائیکورٹ میں جمع

لاہور:پنجاب اور اسلام آباد پولیس کی جانب سے عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے دیگر قائدین اور کارکنوں کے خلاف 127 کیسز کی فہرست لاہور  ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ جمعرات کو لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت کی جس دوران مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا

لاہور:گورنر ہاﺅس لاہور میں یوم پاکستان کے موقع پر ہونے والی تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے بابر اعظم کو ستارہ امتیاز کا میڈل پہنایا، 28سالہ قومی کرکٹر یہ اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان کے کم عمر ترین کھلاڑی بن مزید پڑھیں

 وہاب ریاض نے وزیر اعلی پنجاب کے مشیر برائے کھیل کا چارج سنبھال لیا

لاہور:قومی کرکٹر وہاب ریاض نے وزیر اعلی پنجاب کے مشیر برائے کھیل اور امور نوجوانان کا چارج سنبھال لیا۔ نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد ان کا کہنا تھا کہ وہ سپورٹس مین ہیں اس لیے کھلاڑیوں کے مسائل سے بخوبی واقف ہیں، کوشش ہو گی کہ کھلاڑیوں کو سپورٹ کریں،نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں مزید پڑھیں

آڈیو لیکس؛ اگر یہ کہانی جھوٹی ثابت ہو تو ہمیں سزا دی جائے، وزیر داخلہ

 اسلام آباد: وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ حالات ایسے ہیں کہ اگر تدبر اور دانائی سے فیصلہ نہ ہوا تو فساد، انارکی اور افراتفری پھیلےگی، سیاسی اور معاشی استحکام نہیں آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کےحوالے سے مختلف آراءہیں، پارلیمنٹ کو رہنمائی کا اختیار حاصل ہے؛ حکومت اور اداروں مزید پڑھیں

شارع فیصل پر پنک بس حادثے کا شکار

  کراچی: شارع فیصل فوزیہ وہاب فلائی اوور پر پنک بس حادثے کا شکار ہوگئی، تاہم حادثے میں کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو شارع فیصل سے فوزیہ وہاب فلائی اوور پر چڑھتے ہوئے پنک بس ڈرائیور سے بے قابو ہونے کے بعد فٹ پاتھ پر چڑھ گئی۔ حادثے کی مزید پڑھیں

چین کی مقبول شاپنگ ایپ پنڈوڈو کو پلے اسٹور سے معطل

گوگل نے ایپ کے ورژن میں میلویئر کا پتہ لگانے کے بعد چین کی مقبول شاپنگ ایپ پنڈوڈو کو پلے اسٹور سے معطل کر دیا ہے۔ گوگل نے منگل کو اپنے  اعلان میں کہا ہے کہ  ایپ کے وہ ورژن جو پلے اسٹور پر نہیں ہیں ان میں میلویئر موجود ہے۔ گوگل کے ایک ترجمان مزید پڑھیں

معاشی عدم استحکام کی بڑی وجہ سیاسی افراتفری ہے ، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا  کہنا ہےکہ ملک کے معاشی عدم استحکام کی بڑی وجہ ’’سیاسی انتشار‘‘ ہے۔ 83ویں یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں شہباز شریف نے قوم پر زور دیا کہ وہ ملک کے بانیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کریں لیکن ملک کو درپیش چیلنجز کو نظر انداز مزید پڑھیں

وزیر اعظم اور صدر مملکت کے  یوم پاکستان پر قوم  کے لئے خصوصی پیغام جاری

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کے بانیوں کی “انتھک جدوجہد” کو خراج عقیدت پیش کیا اور قوم بطور وزیر اعظم یوم پاکستان منا رہی ہے ۔ یوم پاکستان 23 مارچ 1940 کو قرارداد لاہور کی منظوری کی یاد میں منایا جاتا ہے، جب آل انڈیا مسلم لیگ نے مزید پڑھیں