بھارتی کشمیر: ایک اور صحافی کی گرفتاری پر صحافتی اور انسانی حقوق تنظیموں کا شدید ردِ عمل 

سری نگر —  ایمنسٹی انٹرنیشنل، انسانی حقوق اور صحافتی تنظیموں نے بھارت کے زیرِانتظام کشمیر کے فری لانس صحافی عرفان معراج کی گرفتاری کی مذمت کی ہے اور ان کی فوری اور غیرمشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ عرفان معراج کو پیر کے روز بھارت کے قومی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیش ایجنسی(این آئی اے) مزید پڑھیں

ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات30

پاصدیر مہ، جس کی شناخت قیصری کے نام سے کی جاتی ہے، جو کہ ترکی کے وسطی اناطولیہ کے تاریخی شہروں میں سے ایک ہے، کو 2000 میں قیصری چیمبر آف کامرس کی درخواست پر ترکیہ کی جغرافیائی طور پر  مسجل  مصنوعات میں شامل کیا گیا تھا۔  خانہ بدوش معاشروں میں گوشت کو لمبے عرصے مزید پڑھیں

ترکیہ: انخلاء کی منسوخی پر مبنی آئینی تبدیلیاں ناقابلِ قبول ہیں

ترکیہ نے، غزہ کی پٹّی سے اور دریائے اردن کے مغربی کنارے کی بعض غیر قانونی رہائشی بستیوں سے اسرائیلی انخلاء سے متعلقہ آئین میں آئینی منسوخی پر مبنی ،تبدیلیوں کی مذمت کی ہے۔ ترکیہ وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں بیت المقدس اور دریائے اردن کے مغربی کنارے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں عام انتخابات کا شیڈول منسوخ کر دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات سے متعلق جاری الیکشن شیڈول ملتوی کر دیا۔ ٹی وی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لئے جو شیڈول جاری کیا تھا اسے منسوخ کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو مزید پڑھیں

مہنگائی و بیروزگاری جاری رہی تو انارکی دُور نہیں، سراج الحق

لاہور:  امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملک میں انارکی پھیلنے کے خدشہ کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اگر قانون و انصاف کی اسی طرح دھجیاں اڑتی رہیں، غریب قوم مہنگائی، بدامنی، غربت اور بے روزگاری کی آگ میں جلتی رہی تو حالات کسی کے کنٹرول میں نہیں رہیں گے۔ جماعت اسلامی مزید پڑھیں

شہباز شریف فیملی کےخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 4اپریل تک ملتوی

لاہور: احتساب عدالت نے شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 4اپریل تک ملتوی کردی۔ احتساب عدالت نمبر 9کے جج قمر الزمان نے وزیراعظم شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی جگہ ان کے پلیڈر انوار حسین عدالت میں پیش ہوئے۔نیب نے شریک مزید پڑھیں

بغاوت کیس: شہباز گل پر فردجرم عاید نہ ہوسکی، حاضری سے استثنا کی درخواست منظور

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں اداروں کو بغاوت پر اکسانے سے متعلق کیس کی سماعت میں شہباز گل پر فرد جرم عاید نا ہوسکی، عدالت نے شہباز گل کی جانب سے حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت یکم اپریل تک ملتوی کر دی۔  کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن مزید پڑھیں

کوئی قانون و آئین سے بالاتر نہیں، دہشت گردوں کو پناہ دینا اور ڈھال بنانا ناقابل برداشت ہے ،وزیراعظم

تھر پار کر:وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ کوئی قانون و آئین سے بالاتر نہیں، دہشت گردوں کو پناہ دینا اور ڈھال بنانا ناقابل برداشت ہے ، اس کی اجازت نہیں دی جائےگی، پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے ، ترقی کے دشمنوں کو منہ کی کھانی پڑے گی،آئین پاکستان ہر چیز پر مقدم ہے، مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے دنیا کو پانی کے بحران سے خبردار کردیا

جینیوا :اقوام متحدہ نے بنیادی ضرورت پانی کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا پانی کے بحران کی جانب بڑھ رہی ہے،22تا 24 مارچ اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں ہونے والی آبی کانفرنس 2023کو 2030تک دنیا بھر کے لوگوں کی صاف پانی اور نکاسی آب تک رسائی کی جانب پیش رفت کو مزید پڑھیں

امریکا سے بہتر تعلقات کیلیے پی ٹی آئی کا امریکی مشاورتی فرم سے معاہدہ

اسلام آباد: امریکا سے تعلقات بہتر بنانے کے لیے تحریک انصاف کا امریکی مشاورتی فرم کے ساتھ معاہدے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کی ویب سائٹ پر جاری رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی اور امریکی کنسلٹ فرم کے مابین ایک معاہدہ ہوا ہے، جو تحریک انصاف اور امریکی حکومت کے مابین تعلقات مزید پڑھیں