سعودی عرب کی فلمی شعبے کے فروغ کیلئے 234 ملین ڈالرز کی سرمایاکاری

ریاض: سعودی عرب نے مملکت کے بڑھتے ہوئے فلمی شعبے کو فروغ دینے کیلئے لاکھوں ڈالرز کی سرمایاکاری کرنے کا اعلان کر دیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ثقافتی ترقیاتی فنڈ نے مملکت میں ابھرتے ہوئے فلمی شعبے کو فروغ دینے کے لیے 234 ملین ڈالرز کا فلم سیکٹر فنانسنگ پروگرام مزید پڑھیں

بھارتی اداکار ہندو مذہب کیلئے قابلِ اعتراض ٹوئٹ کرنے پر گرفتار

بنگلور: بھارتی کنڑ فلم انڈسٹری کے اداکار چیتن کمار کو ہندو مذہب سے متعلق قابلِ اعتراض ٹوئٹ کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق چیتن کمار کا تعلق دلت کمیونٹی سے ہے اور وہ اپنی برادری کے حقوق کی لڑائی میں متحرک نظر آتے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اداکار کی جانب مزید پڑھیں

اداکار محمود اسلم اپنی موت کی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں پر برس پڑے

کراچی: پاکستان شوبز کے سینئر اداکار محمود اسلم  اپنی موت کی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف بول بڑے۔ بُلبلے ڈرامے سے مشہور اداکار محمود اسلم نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا ہے کہ وہ خیریت سے ہیں اور ان کی موت کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر مزید پڑھیں

عامر لیاقت کے بچوں نے رمضان کی آمد پر والد کے نام جذباتی پیغام جاری کر دیا

کراچی: ایکسپریس  نیوز سے رمضان ٹرانسمیشن کی نشریات کی میزبانی کرنے والے مایاناز میزبان عامر لیاقت حسین کی وفات کے بعد پہلے رمضان المبارک پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔ جہاں قوم سال 2023 کے ماہِ صیام میں عامر لیاقت کی کمی محسوس کر رہی ہے وہیں ان کے دونوں بچے دُعائے عامر اور احمد عامر نے مزید پڑھیں

امریکی کانگریس میں وفاقی سطح پر ’یوم پاکستان‘ منانے کی قرارداد پیش

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی پاکستانی کمیونٹی کی خدمات کو سراہتے ہوئے پہلی بار وفاقی سطح پر امریکی کانگریس کے ایک رکن جمال بومن نے آج ایوان نمائندگان میں ایک تاریخی قرارداد پیش کی، جس میں ’’یوم پاکستان‘‘کے موقع پر امریکہ میں بھی یہ دن منانے کی حمایت کی۔ کانگریس میں یہ قرارداد پیش کرنے مزید پڑھیں

اسرائیل کے وزیر کے بیان پر شدید ردِ عمل

اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے وزیر خزانہ Bezalel Smotrich، کے تہلکہ خیز بیانات کے  بعد شدید ردِ عمل کا سلسلہ جاری ہے۔ نابلس کے قصبے حوارا میں یہودی آباد کاروں کے حملوں کی حمایت کرنے والے اسرائیلی وزیر نے فلسطینیوں کے وجود ہی  سے انکار  کردیا ہے۔ اس بار فرانس کی جانب سے سموٹریچ مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر کا غزہ پر دوبارہ سے قبضہ کرنے کا منصوبہ

اسرائیلی وزیر برائے آبادکاری اور قومی وژن اورت سٹروک نے کہا ہے کہ اسرائیل سال 2005   میں  ان علاقوں کو واپس لوٹ جائے گا جہاں سے اس نے انخلا کیا تھا۔ اتحادی جماعتوں  کی شراکت  دارانتہائی دائیں بازو کی مذہبی صیہونیت پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیر  سٹروک نے اسرائیل کے  سیونتھ  ٹیلی ویژن چینل مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والے انتخابات ملتوی کردیے

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن نے  پنجاب اسمبلی کے  30 اپریل کو ہونے والے انتخابات ملتوی کردیے۔ الیکشن کمیشن کے نوٹی فکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے 8 اکتوبر کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ علاوہ ازیں نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے امن و امان کی صورتحال سازگار مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پنجاب انتخابات ملتوی کرکے آئین کی خلاف ورزی کی، عمران خان

 اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب کے انتخابات اکتوبر تک ملتوی کر کے آئین کی خلاف ورزی کی ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ آج ہر شخص کو عدلیہ اور وکلا  کے ساتھ اس امید کے ساتھ کھڑا مزید پڑھیں

جنوبی کوریا: شمالی کوریا نے کثیر تعداد میں کروز میزائل فائر کئے ہیں

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے، سمندر کی سمت میں، کثیر تعداد میں کروز میزائل فائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جنوبی کوریا مسلح افواج کے جاری کردہ بیان کے مطابق شمالی کوریا کے ساحلی قصبے ہام ہنگ سے متعدد کروز میزائل فائر کئے گئے ہیں۔ میزائل شمالی کوریا کے شمالی پانیوں میں گرے ہیں۔ مزید پڑھیں